تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- ایسا کیوں هے ؟ که قرآن مجید میں ظاهراً انبیاء کے عصیان پر دلالت کرنے والی آیتیں موجود هیں ،لیکن بظاهر ان کی عصمت پر دلالت کرنے والی آیتیں نهیں هیں ۔
- وحی کا دعوا کرنے والے شخص کی اپنے دعوے (وحی و رسالت) میں سچائی یا جھوٹ کو کس طرح مشخص کیا جاسکتا هے؟
- اسلام اور تشیع کی نظر میں انسان کن حالات میں آزاد اور مختار هے؟
- معنوی امور اور آخرت کی جانب رغبت سے زیاده آسان دنیا کے ظاهر اور مادیات کی جانب رغبت کیوں هوتی هے؟
- سوره توبه کی آخری دو آیتوں کی سند اور اس کا واقعه کیا هے؟
- مسائل کلامی کا معیار کیا هے ؟
- حوض کوثر کیا هے ؟
- کیا انسان کے لیئے خدا کی معرفت ممکن هے ؟ کس حد تک اور اس معرفت کی قدر و منزلت کیا هے ؟
- کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
- کیا خدا کے علاوه کسی اور (جیسے پیغمبرصل الله علیه و آله وسلم اور ائمه معصومین علیهم السلام) سے حاجت طلب کرنا شرک نهیں هے جب که حاجت روا(قاضی الحاجات) صرف خداوند عالم هے ؟
- جو قرآن همارے اختیار میں هے اس کی جمع آوری و تنظیم کس زمانه میں هوئی؟
- قرآن تین پهلوؤں سے معجزه هے:الف۔ لفظ ب۔ معنی ج۔ اس کا لانے والا۔ یه تینوں جهتیں کس حد تک اس کے الهی هونے پر دلالت کرتی هے؟
- همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم اورعذاب الهی کا مستحق جانیں؟
- کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟
- قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟
- حق کیا هے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی هے؟
- تقلید کیوں کرنی چاهئے
- دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟
- کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
- تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے ،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟