تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- بچے کے ساتھـ صحیح برتاو کے طریقه کار کی وضاحت کیجئے-
- اگر کوئی جھوٹا قسم کھائے تو اس کا انجام کیا هو گا؟
- مسلمان مردوں کے لئے اهل کتاب عورتوں کے ساتھـ شادی کرنا کیوں جائز هے لیکن اس کے برعکس کیوں جائز نهیں هے؟
- نماز میں تجوید کی رعایت کرنا کس قدر واجب هے؟
- کیا زمین بیچ کر حاصل هونے والی رقم پر خمس دینا هے؟ جبکھ میں اس رقم سے مکان خریدنا چاهتا هوں؟
- کیا خود حضرت ولی عصر{عج} بھی اپنے ظهور کے منتظرین میں شامل هیں؟
- حضرت علی علیه السلام کے فرزندوں کی تعداد کیا تھی ، ان کے نام کیا تھے اور ان کی ماوں کے نام کیا تھے؟
- زیارت گاهوں کے ان صحنوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم هے ، جن کے مالکوں کی طرف سے رضامندی حاصل نه هونے کا شبهه هو؟
- کیا اسلام کے مطابق کوئی شخص بے مالک زمین کو اپنے نام اندراج کر کے اس کا مال بن سکتا هے؟
- شوهروالی عورت سے زنا کرنے کی توبه کیسے کی جا سکتی هے؟
- سوره احزاب کی آیت نمبر 37 کی شان نزول بیان کیجئیے-
- کیا مکان کے لیے لئے گئے قرضه الحسنه (لون) کی رقم موجود هونے کی صورت میں اس کا خمس دینا هے یا نهیں؟
- سهل بن سعد ساعدی کون تھے؟
- مایع مذی {جو فقها کے نظریه کے مطابق پاک هے} کے کھانے کا شرعی حکم کیا هے؟ کیا یه کام جائز هے؟
- بینک کے ساتھه منعقده قرارداد کے برخلاف قرضه کو مصرف کرنے کا کیا حکم هے؟
- وحی کیا هے ؟ اور پیغمبروں علیهم السلام پر کس طرح سے نازل هوتی هے ؟
- قرآن مجیدمنابع اجتهاد میں سے ایک منبع هے ، کیا کوئی فقیه یا عالم دین کسی پیش فرض کے بغیر قرآن سے متمسک هو سکتا هے ؟ اگر جواب منفی هے تو بتائیے که قرآن سے متمسک هونے سے پهلے کون سا پیش فرض لازم و ضروری هے ؟
- کیا پیغمبراسلام{صلی الله علیه وآله وسلم} بعثت سے قبل واجب اطاعت تھے؟
- کیا یه روایت صحیح هے که "قیامت کے دن هر شخص اپنے هم نام امام کے پیچھے کھڑا هوگا"؟
- غدیرخم میں ، پیغمبراسلام {صلی الله علیه وآله وسلم} کے مدنظر کونسی ولایت تھی؟
- لڑکے اور لڑکیوں کو شادی بیاه کے مسائل کی تعلیم وتربیت کیسے دی جا سکتی هے ؟
- اسلام کے پروگرام کتنے حصوں میں تقسیم هوتے هیں؟
- صلوات ختم کرنے کے کیا معنی هیں؟ بنیادی طور پر اس کی کیفیت کیا هے؟
- فحش فلموں کو دیکھنے کے عادی افراد کے لیے ان سے بچنے کا کیا علاج هے؟
- رذالت کی صفت کو کیسے دور کیا جا سکتا هے؟
- کیا وجه هے که اتنے اسلامی ممالک کے هوتے هوئے ، ان میں سے کسی ایک میں بھی مطلوبه حالت نهیں هے اور کسی بھی ملک میں انسانی قدروں پر عمل نهیں هوتا هے؟
- بعض افراد عرفان کے سیروسلوک کا دعویٰ کرتے هیں که انسان ایک ذکر کهنے کے نتیجه میں نماز پڑھنے کے لیے وضو اور غسل کرنے کے محتاج نهیں رهتے هیں ، کیا ایسی چیز صحیح هو سکتی هے؟
- کم مدت اور طویل مدت ڈیپازٹ اور اس کے نفع کے بارے میں خمس کا کیا حکم هے اور اس طرح قرضه الحسنه کی بچت کی ڈیپازٹ کا کیا حکم هے؟
- عفت کو پامال کرنے کا کیا حکم هے اور کیا اگر یه عمل زنا کی حد تک نه پهنچے ، تو بھی گناه هے؟
- کیا جنسی گمراهی کا خوف نه هو تو ، انسان ازدواج کو ترک کر سکتا هے؟
- عربی زبان کے ایک مکمل زبان هونے کی کیا وجه هے؟
- کیا منی نجس هے اور دوسری چیزوں کو بھی نجس کرتی هے؟
- "اک" ، کونسا مسلک اور لائحه عمل هے؟ کیا ایسا مسلک حق هو سکتا هے؟
- عورتوں کی دو عادتوں کے درمیان رطوبت کے ظاهر هونے کا کیا حکم هے؟
- توضیح المسائل میں ذکر هوئی نجاست ثابت هونے کی راهوں کے پیش نظر نلکه اور بیت الخلا کا فرش نجس هے یا پاک؟