تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا قیامت کبری کے وقت خدا وند متعال کے علاوه تمام موجودات مر جائیں گی ؟ حتی عزرائیل بھی؟
- کیا انسان میں برزخ اور قیامت کی نعمتوں اورعذ اب کو درک کر نے کی توانائی هے؟
- یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟ اگرمحسوس نور نهیں هے ، تو کس معنی میں هے؟
- بهائیت اور اس کی تاریخ کے بارے میں وضاحت کیجئے-
- بهائیت کے بارے میں ، ان کے افکار غلط هو نے کی دلیل ، ان کےنجس هونے کے اسباب اور سادگی میں ان کے عقائد کو قبول کر نے والے کی حالت کے بارے میں کچھـ وضاحت فر مائیے-
- یه جو کها جاتا هے که:" نیت اگر پاک هو ، تو کافی هے ، پهر دعاٶں اور زیارتوں کی ضرورت هی نهیں هے" ، کیا یه صحیح هے؟
- کیا امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف بھی خطا واشتباه سے دو چار نهیں هوتے هیں؟
- کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟
- حضرت ولی عصر (عجل الله تعالی فرجه الشریف) کی حکومت میں عورتوں کا کیسا کردار هو گا؟
- شیعوں کے عقیده کے مطابق امام زمانه عجل الله تعالی فرجه الشریف بچپن میں هی امامت کے عهده پر فائز هو چکے هیں ، کیا اس قسم کی چیز قابل قبول هے اور بنیادی طور پر سن طفولیت میں امامت کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے ؟
- عقل "محاسب" اور دل (وایمان و عشق)کے درمیان فرق کی وضاحت کیجئے-
- کیا معاشره کا دین قابل تغییر هے؟
- زائرین خاص کر ایرانی کیوں بقیع کے پاس گریه کرتے هیں؟
- اگر موت کے بعد مرده کی آنکهیں اور کان کھل جائیں ، تو وه اپنی موت کے بعد رونما هو نے والے حوادث کے بارے میں کیوں دوسروں سے سوال کر تا هے؟ !
- هم امتحان اور عذاب الهی کے در میان کیسے فرق کریں؟
- مهدی منتظر (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
- کیا شیعوں کے نزدیک بارهویں امام کی غیبت کا مسئله, پورے نظریه امامت کو زیر سوال قرار نهیں دیتا هے؟
- شیطان ، هماری فکر و اندیشه میں کیسے نفوذ کر کے اپنے عزائم کو القا کر تا هے؟
- کن دلائل سے معلوم هوسکتا هے که سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ سے مراد انس و جن هے اور یا جنات زمین پر زندگی کر تے هیں اور یا . . . اس قسم کے دوسرے مسائل ، اور کن قرائن کے پیش نظر قرآن مجید کی آیات سے اس سلسله میں استفاده کیا جاسکتا هے؟
- آپ ، سوره شوری کی آیت نمبر ٢٣میں لفظ "القربی" سے کیوں اهل بیت کا مراد استنباط کرتے هیں؟
- آپ کیوں اهل بیت کو چند مخصوص افراد تک محدود کرتے هیں ؟
- اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟
- یه کیسے ممکن هے که ایک لاکھـ صحابیوں نے حد یث غدیر سنی هو اور سقیفه میں کوئی ایک بھی اعتراض نه کرے؟!
- باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟
- "اول ما خلق الله العقل" کا مراد کیا هے؟
- عر فانی اور فلسفی کتا بوں میں قوس نزول اور قوس صعود کے بارے میں ذکر آیا هے ـ وضاحت فر ما ئیے که اس سے کیا مراد هے؟ اور ان کے در میان کیا فرق هے؟
- چونکه "لفظ ولایت" کے سلسله میں مختلف اور کئی معنی پیش کئے گئے هیں ، مهربانی کر کے فر مائیے که اس کا حقیقی معنی کیا هے؟
- خدا وند متعال نے کس خصوصیت کی بناپر حضرت سلیمان کو ملک و حکومت عطا کی ؟
- قرآن مجید میں حوادث کے جزئیات کیوں ذکر هوئے هیں اور پیغمبر اسلام صلی علیه و آله وسلم کی داستان کی نسبت حضرت موسی (ع) کی داستان کی طرف کیوں زیاده توجه دی گئی هے ؟
- سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے ، کیا هیں؟
- یه کیوں ضروری هے که هم نماز اور دوسری عبادتوں کو عربی زبان میں هی پڑھیں؟
- حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟
- هزاروںسال خداوند متعال کی عباد ت کر نے کے پیش نظر کیا شیطان کو یه حق نهیں تھا که خدا وند متعال اس کی یاری کرے؟
- قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟
- کسی گناه کے مرتکب هوئے بغیر نوجوان کا حضر خضر کے هاتهوں قتل کئے جانے کی کیا توجیه کی جاسکتی هے؟کیا یه کام سنت الهی کے منافی نهیں هے؟