تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟
- حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
- منابع اجتهاد کے مشترک هو نے کے باوجود ، کئی مشترک مسائل میں بعض مجتهدین کے در میان اختلاف کی وجه کیا هے؟
- کیا چھیڑ چھاڑ اور هنسی مذاق کے دوران عورتوں سے خارج هو نے والی رطوبت ، منی هے؟ اور اس کے لئے غسل کر نا چاهئے ؟
- نماز جماعت میں صفوں کو کیسے تشکیل دیا جاسکتا هے؟ کیا نماز کے دوران حرکت کر نا ، نماز کو باطل کر نے کا سبب بن سکتا هے؟
- امریکه کے مسلمانوں کے نام حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کا پیغام (نصیحت)کیا تھا؟
- رشته مانگنے اور منگنی کے بعد اور نکاح پڑھنے سے پهلے لڑکی لڑ کا آپس میں کس قسم کے تعلقات قائم کر سکتے هیں؟
- کیا انسان غیر معمولی کام انجام دے سکتا هے اور اس کا کیا فائده هے؟
- قرآن مجید میں مسلمان کن معنی میں آیا هے؟
- عهد پر عمل نه کر نے کا کفاره کیا هے؟
- بعض مسلمانوں کے طرز عمل میں کیوں ان کے دینی اور مذهبی عقائد کے ساتھـ تضاد پایا جاتا هے؟
- ازدواج موقت میں عده کی رعایت کر نے کا فلسفه کیا هے؟
- طبیوں کا تنخواه کے علاوه بیماروں سے پیسه لینے کا کیا حکم هے؟
- خدا وند متعال نے انسان کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا هے ؟
- کیا یه صحیح هے که امام حسین علیه السلام علی اصغر (ع) کے دھان کی رطو بت سے اپنی زبان کوتر کر نے کے لئےاستفاده کر نا چاهتے تھے؟ تاکه اپنے خطبه کو جاری رکھـ سکیں اور دشمن کو امر بالمعروف کریں اور دشمن نے امام کے خطبه کے جاری رھنے کے ڈر سے علی اصغر(ع)) کے گلے پر تیر مارا؟
- اذان کو عربی زبان میں کیوں پڑھنا ضروری هے؟
- یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟کیا کتاب سےمراد یهی قرآن مجید هے؟ رطب و یابس سے مراد کیا هے؟اور یه کیسی موجودات هیں؟
- وحدت وجود سے فقها اورمتکلمین کی مخالفت کی علت کیا هے؟
- یه جو کها جاتا هے که: "المجازقنطره الحقیقه" اس کا مراد کیا هے؟عشق مجازی کے بارے میں اسلام کا نظریه بیان فر ماییے .
- کیا یه کها جاسکتا هے ، چونکه آیه تطهیر آیت کے وسط میں قرار پائی هے ،اس لیے حصر پر دلالت نهیں کرتی هے ؟!اهل بیت کون هیں؟
- اگر خداوند متعال هر چیز کا خالق هے ، تو کیا انسان سے صادر هونے والے گناه اور بر ے کام بھى خدا کى مخلوق هیں؟
- تحقیق کیئے بغیر مرجع تقلید منتخب کرنے والے کا اب کیا فریضه هے ؟
- قرآن کے اسماء کیا کیا هیں؟
- دو بهنوں کے ساﺘﮭ ایک هی وقت میں شادی حرام هونے کا فلسفه کیا هے ؟
- عزاداری ، جشن مسرت اورمذهبی عیدوں میں ایرانیوں کے آداب و رسول دوسرے مسلمانوں حتی شیعوں کے آداب و رسوم سے مختلف کیوں هیں ؟
- کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
- سورهٔ بقره ، آیت نمبر 228میں مر د کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کی عدالت کے خلاف نهیں هے ؟
- حج یا عمره سے پهلے ایک جوان کو اپنے تزکیه نفس کے لئے کیا قدم اٹھانا چاهئے؟
- هابیل اور قابیل نے کس سے شادی کی؟
- سورهٔ مبارکهٔ صافات میں لفظ مخلَصین اسم مفعول کی صورت میں کیوں استعمال هوا هے ؟کیا اسم مفعول کو اسم فاعل کے مقابله میں بر تری حاصل هے اور اس کے معنی یه هیں که خدا وند عالم ، فقط جن لوگوں نے خود کو خالص بنالیا هے ،انھیں هلاک نهیں کرے گا ؟
- ماڈرن( پاپ) انقلابی ترانوں کے سننے کا کیا حکم هے :
- اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
- قرآن مجید میںتحیرف نه هونے کی کیا دلیل هے؟
- قیامت میں شفاعت کا کیا مقام هے؟
- برائے مهربانی عورت کے حجاب کی حد کے بارے میں کوئی حدیث بیان کریں ۔