تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- قرآن مجید ، اعراب کے بغیر کیسے تحریف سے محفوظ رها هے؟
- افسانه غرانیق کیا هے؟
- کس مدت تک گناه کو ترک کیا جائے تاکه انسان کو دوباره اس گناه میں مبتلا نه هونے کی ضمانت ملے؟
- عمروعاص اپنی پوری زندگی میں کیساآدمی تھا؟
- کیا حضرت عمر نے جھوٹی حدیثیں گھڑ نے کی وجه سے ابوهریره کو ڈانٹا هے؟
- کیا اسلام کی نظر میں تعظیم کا سجده جائز هے؟
- شیطان اور نفس اماره کے در میان کیا فرق هے؟
- خیر وشر کے پیش نظر ، دنیا میں برائی اور بهلائی کو کیسے خداکی مهربانی ثابت کیا جاسکتا هے؟
- حقیقتاً اسلام میں عقل وعقلمندی کی جگه کهاں پر هے؟
- عشق کی مختلف قسموں میں سے کونسی قسم ، اسلام کی نظر میں صحیح هے؟
- یھ کیسے ممکن ھے کھ ایک ایسے انسان کی حالت دوسروں کے احسان ، نیکی و دعا کے ذریعھ آخرت میں بدل جائے ، جس نے اپنی پوری زندگی گناه و گمراھی میں صرف کی ھو اور اپنے کو سدھارنے کی کوئی کوشش نھ کی ھو۔
- حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟
- یه جو پیغمبر اسلام نے فر مایا هے که "صفائی نصف ایمان هے" ، اور دوسری جگه پر فر مایا هے که: " ازدواج سے انسان کا ایمان مکمل هو تا هے" ، پس نماز و روزه کا کیا حال هے؟
- علم ودین کے در میان پائے جانے والے بعض تضاد کے پیش نظر ان دو کے در میان کیسا رابطه هے؟
- بعض لوگ کیوں کر زیاده عمر کی نعمت سے بهره مند هوتے هیں اور عقلی ومعنوی (اطاعت خدا) تکامل کے مالک هو تے هیں؟!
- انسانوں کے درمیان فرق و تفاوت ،جیسے خوبصورتی وبدصورتی ،هدایت وگمراهی ،رزق وروزی وغیره کا فلسفه کیا هے؟
- گناه کی حقیقت کیا هے اور یه انسان کی روح وروان پر کیا اثر ڈالتا هے؟
- کیا حضرت آدم علیه السلام گناه اور لغزش کے مرتکب هوئے ؟ کیا انبیا علیهم السلام خطا و گناه سے منزه و پاک نهیں هیں؟
- کیا رد کیهانی (world line) کانظریه روح کے کم از کم مر نے کے بعد وجود وباقی رهنے کے منافی نهیں هے؟
- شیخیه فرقه اور شیخ احمد احسائی کے بارے میں وضاحت کیجئے-
- ائمه معصومین (علیهم السلام) کے نام کیوں واضح طور پر قرآن مجید میں ذکر نهیں هوئے هیں؟
- برهان نظم کیا هے؟
- کن حالات میں دعا قطعی طورپر قبول هوتی هے؟
- کیا امام زمان (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بیوی بچے هیں؟
- دین کیوں مکمل صورت میں اور دفعتاًنهیں بھیجاگیا اور اس کے تدریجی صورت میں ارسال کر نے کی کیا ضرورت تھی؟!
- سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں ، خداوند متعال کے اس قول . . . فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-
- بعض ملائکه خدا وند متعال کی عبادت و تسبیح کے علاوه کوئی اور کام انجام نهیں دیتے هیں- کیا ان کا یه عمل اختیاری هے یا غیر اختیاری؟! اور اگر ملائکه اختیار نهیں رکھتے هیں ، تو کیا خداوند متعال اس قسم کی عبادت کا محتاج هے؟
- همارا اعتقاد هے که اسلام تحریف سے محفوظ هے اورهم یه بھی اعتقاد رکھتے هیں که عترت پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم مفسرقرآن هیں- اس بناپر کیا اس کا یه نتیجه نکل سکتا هے که غیر شیعی اسلام تحریف شده هے؟
- کیا لو گوں کے ایمان کے بارے میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی عدم مسئو لیت ، جهاد اور امر بالمعروف و نهی عن المنکر کے منافی نهیں هے؟
- مسلمانوں میں مختلف فر قے وجود میں آنے کے علل واعوامل کیا هیں؟
- یه جو بعض او لیائے الهی ماکان وما یکون وماهو کائن (ماضی ،حال اور مستقبل) کا علم رکھتے تھے ، کا مراد کیا هے؟
- سوره آل عمران کی آیت ١٩ " ان الدین عندالله الاسلام " میں اسلام کو کبھی " خدا کے برابر تسلیم " کے معنی مین تاویل کر کے اسے اسم مصدر جانتے هیں ، مهر بانی کر کے اس سلسله میں وضاحت فر مائیے-
- صرف چند انبیاء علیهم السلام کے نام قرآن مجید میں ذکر هو نے کی کیا وجه هے؟
- قرآن مجید مین کتاب مبین اور رطب و یابس (خشک وتر) کا مراد کیا هے؟
- اگر عصمت کا مقام خداوند متعال کی طرف سے ایک مهربانی هے تو ایک معصوم اور ایک غیر معصوم کے مرتکب گناه نه هو نے کے اجرکو کیسے بیان کیا جاسکتا هے؟