تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا ذکر لا الہ الا اللہ کو جاری رکھنا فقر کا سبب بنتا ہے؟
- سلام علیکم ، دعائے " امن یجیب المضطر " کہاں پر آئی ہے؟
- جمادات اور نباتات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں؟
- اہل سنت ، خاص کر وہابی کس دلیل سےکہتے ہیں کہ انبیاء {ع} صرف وحی حاصل کرنے میں معصوم ہیں ، نہ کہ دوسرے حالات میں؟
- چشم زخم سے بچنے کے طریقے کیا ہیں؟
- کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ عمر بن خطاب کا کفر ابلیس کے کفر کے مساوی ہے؟
- کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ خلیفہ دوم عمر بن خطاب خنثی تھے؟
- کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پہنچتا ہے؟
- کیا بہشت کے بعض دروازے اہل قم کے لئے مخصوص ہیں؟
- کیا شیعوں کے اعتقاد کے مطابق قیامت کے دن پوچھے جانے والا سب سے اہم سوال اہل بیت {ع} کی دوستی اور ولایت کے بارے میں ھوگا؟
- کیا شیخ جواد مغنیہ کا یہ اعتقاد ہے کہ امام خمینی ، حضرت موسی {ع} سے برتر ہیں؟
- اس حدیث کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے کہ:" اگر ملائکہ آپس میں جھگڑا کریں گے ، تو جبرئیل علی{ع} کے پاس اتر کر آپ {ع} کو آسمان پر لے جائیں گے تاکہ ملائکہ کے درمیان فیصلہ کریں؟
- کیا شیعوں کے مشائخ زمین پر خدا کے نزول کو کفر جانتے ہیں؟
- قرآن مجید کے سورہ " نحل" کی آیت نمبر ۴۸ میں کیوں " شمائل" کو جمع لایا گیا ہے جبکہ" یمین" کو مفرد لایا گیا ہے؟
- کیا امام علی{ع} مردہ کو زندہ کرسکتے ہیں؟
- کیا ستارے اور افلاک انسان کی سعادت یا بد بختی کو معین کرنے میں اور نتیجہ کے طور پر ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے میں کوئی رول رکھتے ہیں؟
- کیا شیعہ ، اماموں اور خدا کے درمیان فرق کے قائل ہیں؟
- کیا شیخ صدوق کے اعتقاد کے مطابق ائمہ اطہار{ع} کے مزار پر حج کے مراسم بجالانا ، اسے کعبے میں بجا لانے سے بہتر ہے؟
- شریعت کی زبان میں تعبد اور اس کے شرائط سے کیا مراد ہے؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے کون سی دلیل بیان کی جاسکتی ہے؟
- بے ادبی کا علاج کیا ہے؟
- کیا ہمارا صلوات بھیجنا پیغمبر{ص} کے مقام کی بلندی کا سبب بن جاتا ہے؟
- باوجودیکہ حضرت عیسی{ع} اس وقت زندہ ہیں ، قرآن مجید نے ان کے بارے میں کیوں " متوفیک" کی تعبیر سے استفادہ کیا ہے؟
- کیا جنگ نہروان میں خوارج گمراہ ھوئے تھے؟ کیا حضرت علی {ع} کو معاویہ کے فتنہ کی آگ بجھانے میں شک و تذبذب تھا؟
- کیا چشم بصیرت سےخدا کو دیکھنا وہی شہود قلبی ہے؟
- اگر دوسروں کے بارے میں صرف بد گمانی انجام پائی ھو ، اس کے علاوہ کوئی کام انجام نہ دیا ھو ، تو کیا بخشائش طلب کرنے کی ضرورت ہے؟ بنیادی طور پر کن مواقع پر دوسروں سے بخشائش طلب کی جانی چاہئیے؟
- فرشتے جو جنگ بدر میں پیغمبر اسلام کی مدد کے لئے آئے ، جنگ احد میں کیوں سپاہیوں کو مال غنیمت جمع کرنے سے نہیں روکا- امام حسن{ع} اور امام حسین{ع} کی مدد کے لئے کیوں نہیں آئے؟
- سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ کے مطابق اگر حضرت عیسی{ع} کے پیرو قیامت تک کفار پر برتری رکھتے ہیں ، تو کیا ہمیں حضرت عیسی {ع} کے دین کو قبول کرنا چاہئے تاکہ قیامت تک تمام کفار سے برتر رہیں؟
- قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء مییں حروف مقطعات-
- کیا قرآن مجید میں عورتوں پر مردوں کی برتری جتلانا عورتوں کی بے احترامی اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہیں ھوتا ہے؟
- عورتوں کی ماہانہ عادت کا فلسفہ کیا ہے؟
- میں ایک لڑکی ہوں ، سات مہینوں سے ایک لڑکے کے ساتھ فون پر رابطہ برقرار تها ، لیکن ایک دوسرے سے محبت کا اظہار بهی نہیں کرتے تهے ، دولڑکوں کے مانند آپس میں رابطہ رکهتے تهے- کیا آپ کی نظر میں اس رابطہ میں کوئی حرج ہے؟
- کیا اس دنیا کے ختم ہونے کے بعد کوئی نئی پیدایش ہوگی؟
- خدا کے مکر کے کیا معنی ہیں؟
- کونسی چیز حضرت مریم{ع} کی عظمت کا سبب بنی ہے؟
- ارادہ الہی کے ، انسان کے لئے رحمت اور عذاب سے متعلق ھونے کے معنی کیا ہیں؟