تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- فقیروں کے حق میں انفاق کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
- کیا معصومین {ع} کی احادیث کی اسناد پیغمبر اکرم {ص} سے متصل نہیں ہیں؟
- کیا عورت مرد کی طرف سے مباشرت کی خواہش کا انکار کرسکتی ہے؟
- حضرت موسی {ع} کے معجزہ کے عنوان سے جس سانپ کا اعلان کہا گیا ہے ، اس کے بارے میں قرآن مجید میں دو تعبیریں: " ثعبان" یعنی بڑا سانپ اور "جان" یعنی چهوٹا سانپ ، استعمال ہوئی ہیں- کیا یہ دو تعبیریں آپس میں متناقض نہیں ہیں؟
- کیا اسلامی نظام میں ، دوسرے درجے ا ور اس کے بعد درجے والے مدیر{ ایڈ منستریٹر} بھی ولایت کے وسیع اختیارات کے مالک ہیں اور ان کی مخالفت خلاف شرع شمار ھوگی؟
- انسان ، دوسری مخلوقات کے مانند خداوند متعال کا جلوہ اور تجلی ھونے کے باوجود کیوں خود کو خدا سے آزاد سمجھتا ہے؟
- کیا انسان کا کمال اختیار کی راہ اور اختیاری اعمال کے علاوہ کسی دوسری راہ سے حاصل نہیں ھوتا ہے؟
- کیا سونے اور آرام کرنے کے لئے قبلہ رخ لیٹنا چاہئیے؟ میت کو کس طرح دفن کرنا چاہئیے؟
- کیا مصر کے مسلمان امام علی {ع} پر اعتقاد رکھتے ہیں؟
- کیا نہج البلاغہ میں امیرالمومنین {ٰع } کے کلام کی بنا پر ، عورتو ں کا اپنےشو ہرو ں کی د وسری شادی پر راضی نہ ھونا ، کفر شمار ھوتا ہے؟
- پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں؟
- سورہ آل عمران کی آیت نمبر۱۴ کے پیش نظر کیا عورت بھی مردوں کے لئے مادیات کا ایک حصہ اور حقیر تھی اور حیوانوں کے زمرے میں شمار ھونی چائیے؟
- اہل سنت کے نظریہ کے پیش نظر شیعوں کے فقہی نظریہ کے مطابق سفر میں نماز قصر پڑھنا جائز ہے یا واجب؟
- کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
- سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳۳ اور سورہ احقاف کی آیت نمبر ۱۵ کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کی کیسے توجیہ کی جاسکتی ہے؟
- سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ کے درمیان پائے جانے والے تناقض کو کیسے بر طرف کیا جا سکتا ہے؟
- دنیا کے شرور کے خداوند متعال سے بالعرض انتساب کی وجہ کیا ہے؟
- خدا کی وحدانیت اور مہربانی کے ساتھ خیر وشر کا وجود کیسے موافق ہے؟
- محترم مہینوں میں جنگ کے بارے میں اسلام کا نظریہ کیا ہے؟
- حج میں قربانی کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
- کیا نیا بتی عبادتیں ، عبادتوں کی سودا بازی نہیں ہے؟
- خداوند متعال کیوں جنات کے مانند خیالی مخلوقات کو وجود بخشتا ہے؟ اور دوسری جانب ، بیان کرتا ہے کہ یہ جنات صرف خدا کی اجازت سے نقصان پہنچاتے ہیں؟
- کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟
- سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:" تم ان لوگوں کو بھی جانتےھو جنہوں نے شنبہ کے معاملے میں زیادتی سے کام لیا تو ہم نے حکم دیا کہ اب ذلت کے ساتھ بندر بن جائیں-" بندر ھونا اس کی سزا ہے جس نے محتاجی کی وجہ سے شنبہ کے دن ماہی گیری کی ہے- کیا خداوند متعال کے نزدیک شنبہ کا دن کاہلی اور بھوک کا احترام ، کسب معاش اور اوقات فراغت سے بہرہ مند ھونے سے زیادہ ہے جبکہ ان دنوں آج کے مانند چھٹی کے دنوں کے لئے تفریحی وسائل مہیا نہیں تھے؟
- بنی اسرائیل کے سروں پر کوہ طور کو لٹکانے کے کیا معنی ہیں؟
- : \"۔۔۔ جس کے بعد بجلی نے تم کو لے ڈالا اور تم دیکھتے ہی رہ گئے ( کہ کسی طرح ناقابل رویت خدا بنی اسرائیل کے لئے قابل رویت ہوتا ہے اور جسمیت پیدا کرتا ہے ، جو خدا قابل تغیر ہو ، وہ خدا نہیں ہوسکتا ہے)
- کیا بنی اسرائیل کی گوسالہ پرستی کی سزا عاقلانہ تھی؟
- خدا کے امتحان کے لیے فرعون کا عمل وسیلہ قرار پانے کے باوجود فرعون پر کیسے عذاب کیا جائے گا؟
- حضرت معصومہ{ع} قم کے حرم کی تاریخ کب سے شروع ہوئی ہے؟
- کیا امام حسین (ع) نے یزید کے تجارتی کاروان کو ضبط کیا تھا؟
- چونکہ انسان کے بدن کے خلیے جنین کے زمانہ سے بوڑھاپے تک مسلسل تغیر و تبدل کی حالت میں ہوتے ہیں ، اس لئے ان میں سے کون سا بدن قیامت کے دن محشور ہوگا کہ خداوند متعال کی عدالت کے منافی نہ ہو؟
- قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء میں کیوں ، دنیا کی معتبر کتابوں کے مانند ، سورہ میں بیان شدہ موضوع کا ایک خلاصہ نہیں ہے؟
- خداوند متعال نے کیوں زیادہ تر مادی نعمتوں سے بہشت کی توصیف کی ہے؟
- تکلیف شرعی کے لئے بلوغ کی شرط کے پیش نظر ،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کیا ہے؟
- کیا عورت کا سرد مزاج ھونا اپنے شوہر سے جدائی اور طلاق کا سبب بن سکتا ہے ؟