تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا معاد جسمانی ہے یا روحانی؟
- کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟
- عقلی نقطہ نظر سے ، خداوند متعال کے غنی ہو نے کی صفت کو ثابت کیجئے ؟
- ورزش میں اخلاق کی کیا حیثیت ہے۔
- کیا با سود قرضہ لینا حرام ھے؟
- اسلام میں نشہ آور چیزوں کے بارے میں کیوں کوئی واضح حکم بیان نہیں کیا گیا ہے؟
- نماز تراویج ، جو اہل سنت کے درمیان مختلف صورتوں میں رائج ھے ، کیا مذہب اہل بیت (ع) میں اس کی کوئی حیثیت ھے؟
- اگرایک کنواری لڑکی کا باپ اپنی بیٹی کی ازدواج کے بارے میں مخالفت کرنے میں کوئی اطمینان بخش دلیل نہ رکھنے کے باوجود مخالفت کرے ، تو کیا اس صورت میں باپ کی اجازت کی شرط ختم ھوتی ھے ؟
- اگر نجس فرش کو دھونا ممکن نہ ھو تو کیا کرنا چاہئے؟
- پیغمبر اکرم (ص) کیسے وضو کرتے تھے ؟
- کیا وراثت میں ملنے والے فلیٹ کا خمس دینا ھے؟
- جو شخص رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھتا ھے ، کیا اسے ماہ مبارک رمضان کا فطرہ ادا کرنا چاھئے ؟
- اگر نجس پانی ڈھلوان سطح پر جاری ھو اور ڈھلوان کا نچلا حصہ کر سے متصل ھوجائے تو کیا اس کا اوپر والا حصہ بھی پاک ھوگا ؟
- کر سے متصل ظرف میں دھوئے گئے لباس کو نچوڑنے کا کیا حکم ھے ؟
- کیا وہ مرا ہوا انسان ، جو ابھی دفن نہیں ہوا ہے ، فشار قبر سے دوچار نہیں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہیں ہوتا ہے؟
- اگر میں فقیر ہوں ، تو کیا مجھے پھر بھی زکوٰۃ ادا کرنا ہے؟ اور کیا میں اپنی زکوٰۃ کو اپنے ہی ایک دوست کو دے سکتا ہوں؟ کیا میں زکوٰۃ کو ایسے شخص کو دے سکتا ہوں جو مسلمان نہیں ہے؟
- یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مریم{س} کے لیے بہشت سے غذا اور میوے بھیجد یے جائیں؟ کیا اہل بہشت بھی دوبارہ دنیا میں آسکتے ہیں؟
- کیا حج اور عمرہ کا خرچہ ، نیک کاموں میں خرچ کرنے سے حج اور عمرہ کا ثواب مل سکتا ہے؟
- قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے ، کون ہیں؟
- حضرت عیسی{ع} کو کیوں روح اللہ کہا جاتا ہے؟
- صحیح معاملہ کے شرائط کیا ہیں؟
- میں ایک مدت تک ایک عورت کے ساتھ روابط قائم کرنے کے بعد ، خاندان کی طرف سے اس کا منگیتر بن گیا ، لیکن عدم تفاہم جیسی بعض وجوہات کی بنا پر اس سے جدا ہونا چاہتا ہوں ، کیا میں حق الناس کے لحاظ سے مسئول ہوں گا؟
- میرا شوہر قبلاً ہندو تھا اور میرے لیے مسلمان ہوا ہے۔ لیکن صرف بظاہر مسلمان ، شرعی مسائل مِیں سے کسی ایک کی رعایت نہیں کرتا ہے ، کیا طلاق جائز ہے؟
- ستارہ شعری کیا ہے؟
- خدا کا مثل کون ہے جس کا مثل نہیں ہے؟
- خون لگے بدن یا لباس کے ساتھ نماز پڑھنے ، وقت کے بارے میں اطلاع نہ رکھتے ہوئے نماز پڑھنے اور قبلہ کی سمت کو جانے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
- اگر علاج کرنے کے لیے طبیب بیمار کی شرم گاہ دیکھنے پر مجبور ہو جائے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟
- اسلام کیسے تمام مشکلات کو حل کرنے کی طاقت رکھتا ہے؟
- کیا رمضان المبارک میں جسم پر گودنا روزہ کو باطل کرتا ہے؟
- رمضان المبارک میں رگ {وین} میں انجکشن کرانے کا حکم کیا ہے؟
- رمضان المبارک کے روزوں کو عمداً ترک کرنے کی سزا کیا ہے؟
- پیشاب کرتے وقت قبلہ رخ ہونے اور متحرک بیت الخلا یا قبلہ رخ نصب بیت الخلاء سے استفادہ کرنے کا حکم کیا ہے؟
- ایک قطرہ شراب پینے میں کیا نقصان ہے؟
- اگر میں غسل یا وضو کے لیے وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کروں تو کیا یہ کافی ہے؟
- کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام ، سرخ فام ، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟