تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- قرآن مجید کی قرائت کے باطنی آداب سے کیا مراد ہے؟
- روزہ انسان پر کون سے تربیتی اثرات ڈالتا ہے؟
- اگر شادی بیاہ کی تقریب میں ملایم موسیقی سے استفادہ کیا جائے ، اس حالت میں عورت کا عورتوں کے لئے ناچنے کا کیا حکم ہے؟
- نماز جماعت قائم ھونے کے وقت ، اگر میں فرادا نماز پڑھوں تو میں کیسے تشخیص دے سکتا ھوں کہ بے احترامی واقع ھوئی ہے یا نہیں ؟ اور بے احترامی واقع ھونے کی صورت میں ، کیا فرادا نماز باطل ہے؟
- دینی اور لا دینی مکاتب اور نظاموں کے درمیان کون سے امتیازات ہیں؟
- سید کی غیر سید سے ازدواج کا کیا حکم ہے؟
- کیا عصمت اختیاری ہے یا اجباری
- کیا ائمہ{ع} کو علم غیب حاصل تھا؟
- کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟
- کیا ممکن ہے ، کہ کسی فرد کے اندر بعض ارواح داخل ہوجائیں؟ "دفاعی تابشوں" سے کیا مراد ہے؟
- کیا خداوند متعال کی حکمت کو ثابت کیا جاسکتا ہے؟
- عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟
- سیکو لرزم کے حامیوں کی دین کے سیاست سے جدا ھونے کی دلائل کیا ہیں؟
- کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟
- کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟
- روایت" ۔۔۔ لو لا فاطمۃ لما خلقتکما " کی سند کیا ہے اور روایت کے کیا معنی ہیں؟
- کیا مثالی مجردات حجم اور مکان رکھتے ہیں۔
- امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟
- خط اور نقطہ وغیرہ علم عرفان میں کس معنی میں آتے ہیں ، اور اس روایت " انا النقطۃ تحت الباء " کے کیا معنی ہیں؟
- ائمہ اطہار{ع} اور علماء کا شعر کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
- قبروں کی زیارت کچھ مدت کے لیے منع تھی ۔ اس کی کس سال میں اجازت دی گئی؟۔
- نماز میں آمین نہ کہنے کا فلسفہ کیاہے؟
- کیا صرف سفر کرنا ہی ، وضو کے بدلے تیمم کرنے کے لیے کافی ہے ، اس سلسلے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
- کیا معصومین {ع} ترک اولی کرتے تھے؟
- موت کے بعد انسان کی روح کسی حیوان میں منتقل ھوتی ہے ، یا برزخ میں رہتی ہے؟
- حضرت ابراھیم {ع} کا اصلی باپ کون ہے؟
- ذکر سے کیا مراد ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں؟
- کیا امام صادق{ع} مذہب شیعہ کے بانی اور موسس ہیں؟
- پیغمبر اسلام {ص} کے زمانہ میں کتنے لوگوں کو سنگسار کیا گیا ہے؟ اس سلسلہ میں کون سی قابل اعتبار کتاب ہے؟
- اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو جائیں ، تو ہم کیسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہیں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہیں کرتے ہیں؟
- روایت " قیمۃ کل امرء ما یحسنہ" سے مراد کیا ہے؟
- کیا امام خمینی کے عقیدہ کے مطابق ، ولایت فقیہ ایک تعبدی امر ہے؟
- بعض دعاوں میں جو" یا محمد یا علی یا محمد "کی عبارت آئی ہے ، اس کے کیا معنی ہیں؟
- دین کیوں سیاست میں مداخلت کرتا ہے؟
- خداوند متعال نے کیوں فرمایا ہے:" ان مع العسر یسرا" اور یہ نہیں فرمایا ہے کہ: " ان بعد العسر یسرا"؟