تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟
- حضرت موسی(ع) کے ید بیضاء٬ عصا کے اژدها هونے اور دریائے نیل کو عبور کرنے کی داستان- تاریخ کی کس کتاب میں نقل کی گئی هے؟
- کیا شیعه مسلمان جهنم میں نهیں جائیں گے؟
- نماز٬ روزه اور حج و غیره جیسے فرائض کو انجام دینے کے کیوں قابل محسوس اثرات نهیں هیں؟
- کیا انسان بهشت میں تعقل کرتا هے؟
- امام علی (ع) کو کعبه میں پیدا هونے کی کیوں خصوصیت ملی هے؟
- کیا گمنام شهیدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کی بے احترامی نهیں هے؟
- کیا تقلید میں مرجع کی رضامندی ضروری هے؟
- علی (ع) کی ذوالفقار اس وقت کس کے پاس هے؟
- مخلوقات کی خلقت میں تفاوت کا اصول کیا هے که کوئی انسان٬ کوئی حیوان کوئی نبات کی صورت میں پیدا هوتا هے؟
- فلاسفه اور متکلمین کی نظر میں معاد کی کیفیت کیا هے اور ان کں نظرمیں اس کو ثابت کرنے کے دلائل کیا هیں؟
- اگر کوئی شخص نیک نیتی سے کسی کام کو خدا کی مرضی کے لئے انجام دینا چاهتا هو لیکن اس کام کو انجام دینے کے وقت مخلصانه نیت کافریضه ختم هوجائے ، تو کیا اس کے باوجود خدا کے هاں اس کے لئے کوئی اجر هوگا؟
- بو على سینا ، شیخ اشراق اور ملا صدرا کى نظر میں عالم خیال کیسا هے؟
- خداوند متعال کے علم ، عدالت اور حیات جیسے صفات کا انسان کی انهى صفات سے کیا فرق هے؟
- نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟
- حدیث : "المھدی طاووس الجنة" کو اس حدیث کے ساتھـ کیسے جمع کیا جاسکتا هے ، جو طاووس (مور) کی مذمت میں بیان کی گئی هے؟
- انجیل میں کهاں پر نام " احمد" آیا هے؟
- قرآن مجید میں بد ظنی کس معنی میں هے؟ اس کی علت ، اثرات اور علاج کیا هے؟ بدظن افراد کی کیا خصوصیتیں هیں؟
- حضرت علی (ع) کے زمانے میں خمس کی فراهمی کے کون مسئول تھے؟
- کیا اس قسم کی کوئی روایت پائی جاتی هے که امام زمانه (عج) کا اسم مبارک سنتے وقت همیں اپنا هاتھـ سر پر رکھنا اور کھڑا هونا چاهئے؟
- کیا یه روایت صحیح هے که "حضرت (امام مھدی) کے ظهور کے بعد سارے ائمه عدل و انصاف کی حکموت کریں گے؟
- خداوند متعال نے کیوں پیغمبر اکرم (ص) کو عارضی ازدواج کا حکم نهیں دیا هے؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) اور ائمه (ع) نے اس قسم کی ازدواج انجام دی هے؟
- اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟
- کیا جائز نه هونے کے معنی حرام هونے کے هیں؟
- ائمه معصومین کی امامت کے بارے میں غیر مسلموں کے سامنے کو نسے دلائل پیش کئے جاسکتے هیں؟
- کیا پیغمبر (ص) اور ائمه اطهار (ع) نے متعه انجام دیا هے؟
- کیا آیه شریفه : " فمااستمتعتم به منھن فاتوھن اجور ھن فریضۃ" عارضی ازدواج پر دلالت کرتی هے؟ اس آیه شریفه میں کیوں فعل امر سے استفاده نهیں کیا گیا هے؟
- ایک انسان کیسے خواب کی تعبیر بیان کرنے کی طاقت پیدا کرسکتا ھے؟
- بهترین مستحب عمل ، جو ایک مسلمان انجام دے سکتا ھے ، کیا ھے؟
- کیا بنیادی خلیوں کی تحقیق کرنا حرام ھے؟
- اگر خریداری کرنے والا مسئول ، خرید شده اشیاء کی بِل کو بدل کر اپنی کم تنخواه کی تلافی کرے ، تو کیا اس کا یه اقدام شرعی ھے؟
- تقدیر کے بارے میں باخبر ھونا انسان کے نفع میں ھے یا نقصان میں؟
- چاکلیٹ یا الکحل اور جلاٹین سے بنی ھوئی چیزوں کا کیا حکم ھے؟
- کیا نماز جماعت کے افعال میں عمداً امام سے سبقت حاصل کرنا نماز کے فرادی ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟ ۲۔ کیا اگر انسان سهواً امام سے پهلے سجده سے سر اٹھائے ، اور نھیں جانتا ھے که دوباره سجدے میں پهنچے یا نھیں ، تو کیا اس کا دوباره سجده میں جانا واجب ھے؟ ۳۔ اگر سهواً کوئی کام امام سے پهلے انجام دے اور عمداً نه لوٹے تو کیا اس کی نماز فرادی ھوگی؟
- جو سپاهی فوجی ٹرنینگ کے لئے اپنے شهر سے کسی دوسرے شهر میں جاتے ھیں ، ان کی نماز اور روزوں کا حکم کیا ھے؟