تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- قضا ھوئی نماز کو بلند آواز[جهر] میں پڑھنا چاھئے یا آهسته[ اخفات] پڑھنا چاھئے؟
- هم قبله کو کیسے معلوم کرسکتے ھیں؟
- کیا ٹِشو پیپر[tissue paper ] سے تطهیر کرنا ممکن ھے؟
- کیا انسان بدن کے تر ھونے کی حالت میں وضو یا غسل کرسکتا ھے ؟
- نوجوان کی افسردگی کی علامتیں اور ان کا علاج کیا ھے؟
- میرا باپ ایک کھیل کے میدان میں کام کرتا ھے ، اس کھیل کے میدان کے هال کے وائٹ بورڈ سے گھر میں استفاده کرنے کا کیا حکم ھے؟
- کیا لمبے سفر کے دوران گاڑی چلاتے ھوئے موسیقی سن سکتے ھیں یا یه مسئله بھی لهو ولعب میں شمار ھوتا ھے؟ روح و جسم کی شادمانی کے لئے اسلام کا کیا حکم ھے؟
- امام صادق[ع] کی طرف سے نقل کی گئی ایک حدیث کے مطابق امام مھدی [عج] کے ظهور سے پهلے ھر انقلاب کو ائمه اطهار[ع] اور ان کے شیعوں کے لئے غم و اندوه اور بلا ومصیبت کا سبب جانا گیا ھے۔ مهربانی کرکے وضاحت فرمائیے که اسلامی انقلاب کی اس حدیث کے پیش نظر کیسے توجیه کی جاسکتی ھے؟
- کیا فدک کے بارے میں حضرت علی [ع] کی یه حدیث قابل اعتبار ھے که فرماتے ھیں:" بیشک مجھے شرم آتی ھے که ایک ایسی چیز کو لوٹا دوں جس کے بارے میں ابوبکر اور عمر نے منع کیا ھے؟"
- ریاکاری کے علاج کا طریقه کیا ھے؟
- کیا شیطان ، خداوند متعال سے زیاده مهربان ھے ، کیونکه وه تمام انسانوں کو دھوکا دینے کی کوشش کرتا ھے ، لیکن خداوند متعال اپنے بندوں کے درمیان امتیاز برتتا ھے؟
- امیرالمومنین کے مستقبل میں ظلم و حوادث سے دوچار ھونے کے بارے میں پیغمبر اکرم[ص] کی پیشنگوئیوں کی روایتوں کے منابع کهاں ھیں؟
- منافقین کی نظر میں نماز و انفاق کیسا ھے؟
- عالمی صهیونیت کا مطلب کیا ھے؟
- رسمی[سنتی] فقه کے کیا معنی ھیں؟
- قرآن صاعد کے کیا معنی ھیں؟
- اغلال کے کیا معنی ھیں؟
- جن مواقع پر نماز کی حالت میں بدن کا آرام میں ھونا ضروری ھے ، کیا اس حالت میں سر یا هاتھ کو هلانا نماز کو باطل کرنے کا سبب بنتا ھے؟
- کیا اهل سنت کی کتابوں میں کوئی ایسا مطلب پایا جاتا ھے جو حضرت فاطمه زهراء [س] کی شهادت کی دلیل پیش کرتا ھو؟
- بیت ا لخلا میں بائیں پیر سے داخل ھونے کے مستحب ھونے کی دلیل کیا ھے؟
- هم شیعه ، سوره حمد کے بعد کیوں" الحمد الله رب العالمین" پڑھتے ھیں؟
- پیغمبر اسلام [ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] پر شیعوں کے ائمه کی برتری کی دلیل کیا ھے؟
- حضرت محمد[ص] کو کهاں پر سپرد خاک کیا گیا ھے؟
- حضرت فاطمه زهراء[ع] کو کهاں پر سپرد خاک کیا گیا ھے؟
- نافله نمازوں کو کس وقت انجام دینا چاھئے؟
- حضرت عیسی کے پانی پر چلنے کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه ھے؟
- ذوالقرنین کون ھے؟
- فقه جعفری کے مطابق ، الکحل کی ملاوٹ والی کھانے پینے کی چیزوں میں کیا الکحل کی ملاوٹ کی کوئی حد ھے؟
- قرآن مجید نے کیوں بیان کیا ھے ، تم اپنی عورتوں کو مار سکتے ھو؟
- اگر کسی شخص کا بیگ کھلا ھو اور اچانک کسی کی نظر اس پر پڑے تو اس کا کیا حکم ھے؟ کیا اس بیگ کے مالک سے معافی مانگنی چاھئے؟
- مهربانی کرکے حضرت آیت الله العظمی بهجت [قدس سره] سے سیکھی ھوئی بیمار کی شفا یابی کی مخصوص دعا کو بیان فرمائیے۔
- کیا ، غررالحکم جیسے قابل اعتبار منابع سے حدیث کو مراجع کا ذکر کئے بغیر نقل کرنے میں کوئی حرج ھے؟
- وحی کے علاوه چیزوں میں پیغمبر اسلام [ ص] کی عصمت کے بارے میں عقلی اور نقلی دلیل کیا ھے [ اھل سنت کے منابع سے] ؟
- کیا ایسی جگه پر کام کرنے میں کوئی حرج ھے ، جهاں پر شراب پیش کی جاتی ھو؟
- انسان کے محارم کونسے افراد ھیں؟ مثال کے طور پر کیا میرا چچا میرے بچوں کے لئے محرم ھے؟