تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا عیسائی حضرت خضر کے وجود کو مانتے هیں؟
- کیا بالوں کو بل دینے والے یا سٹائل میں رکهنے والے مواد کا استعمال کرنا وضو کےلئے حرج هے؟
- کیا نجس جگه پر لیٹنا٬ بدن کو نجس کرتا هے؟
- نماز ترک کرنا روزه کو باطل کرتاهے؟
- طلاق خلع کا قانون اور اس کے شرائط کیا هیں؟
- کوئی جگه٬ کیسے وطن بن سکتی هے؟ کسی جگه پر ملکیت کا هونا اور وهاں پر مکرر سفر کرنے کے کیا اثرات هیں؟
- دمه کی بیماری میں مبتلا روزه دار کے لئے اسپرے استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
- کعبه شریف کئی بار تعمیر کے با وجود کیوں شگاف کعبه ابهی تک مشاهده کیا جاتا هے؟ کیا اس شکاف کی کوئی اور دلیل نهیں هے؟
- علامه شعرانى سے منسوب یه شعر پڑھا جاتا هے که:شاهان همه به خاک فکندند تاجها زیب نیزه شد سر شاه جهان عشق . بظاهر یه شعر کتاب " دمع السجود" (ترجمه نفس المهموم) میں آیا هے کیا یه انتساب صحیح هے؟
- اولا: تمام بهشتى جوان هیں اور ثانیا: یه کیسے ممکن هے که تمام انبیاء ائمه (ع) میں صرف امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) هى بهشت کے جوانوں کے سردار هوں گے؟
- امام على (ع) نے ابن ملجم کے ناپاک عزائم کے بارے میں علم رکھتے هوئے اپنى جان کے تحفظ کے لئے کیوں کوئى اقدام نهیں کیا ؟
- کیا تاریخ طبرى قابل اعتماد هے؟
- کیا امام حسین (ع) کى رقیه یا سکینه نام کى کوئى بیٹى تھى ، جو تین یا چار سال کى عمر میں دمشق میں فوت هوئى هیں؟
- کیا توریت و انجیل میں پنجتن پاک (ع) کے نام آئے هیں؟
- بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟
- حدیث کساء کى اهمیت بیان فرمایئے-
- زیارت عاشورا میں یزید کے بیٹے پر بهى لعنت کى گئى هے ، جبکه وه ایک اچها انسان تها! اس صورت میں زیارت عاشورا کا متن کیسے قابل اعتبار هوسکتا هے؟
- زیارت عاشورا کى سند اور متن کے بارے میں وضاحت فرمایئے-
- کیا ابا عبدالله الحسین (ع) نے حبیب بن مظاهر کو اس عبارت کا کوئى خط لکها هے: "من الغریب الى الحبیب"؟
- کیا شهر بانو سے امام حسین (ع) کى ازدواج کرنا صحیح هے؟
- امام حسین (ع) کى عزادارى کو کیوں روضه خوانى کهتے هیں؟
- کیا ائمه اطهار کا مقام انبیاء سے برتر هے
- کیا ملائکه ائمه اطهار (ع) کے نور سے پیدا کئے گئے هیں اور کیا امام حسین (ع) پر گریه کرنا ان پر فرض هے؟
- امام حسین (ع) کى زیارت ، عرش پر خدا کی زیارت کے برابر هے ، کے معنى هیں؟
- کیا امام خمینى (رح) کا یه اعتقاد تها که سید الشهداء امام حسین (ع) کے لئے گریه کرنا اور عزادارى کى مجلسیں منعقد کرنا ، گزشته چوده صدیوں کے دوران دین کى بقاء کا سبب بنا هے؟ کس دلیل سے ؟
- کیا امام حسین (ع) کى رقیه نامى کوئى بیٹى تهى؟
- اس کى سند کیا هےکه شمر نے امام حسین (ع) کے سر مبارک کو قفا (پیچهے ) سے جدا کیا هے؟
- کیا عبدالله بن سلام کى بیوى "ارینب" سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى ، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟
- امام حسین (ع) کو کیوں ثارالله کهتے هیں؟
- حضرت عباس (ع) نے پانى لاتے وقت کونسى رجز خوانى کى هے؟
- امام حسین (ع) کے بدن مطهر کو کس نے دفن کیا؟
- کیا عاشورا کے دن جنات اور فرشتے امام حسین (ع) کى مدد کے لئے آگئے؟ حضرت (ع) نے اس مدد کى پیشکش کو کیوں قبول نهیں کیا؟
- کربلا میں٬ امام حسین(ع) کے گهوڑے پر کیاگزری؟
- کیا مالک اشتر کے آبا و اجداد اور اولاد موحد تهے اور ولایت کا ایمان رکهتے تهے؟
- اگر شوهر٬ اپنی بیوی کو ایک اجنبی مرد کے ساتھ زنا کی حالت میں دیکهے٬ تو کیا اسے انهیں (دونوں کو) قتل کرنے کا حق هے؟