تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا گودی هوئی کھال کی حالت میں وضو ، غسل اور حج انجام دینے میں کوئی حرج هے؟
- کیا مرد اپنی ساس کو غسل میت دے سکتا هے؟
- کیا آفتاب لباس ، کمبل اور فرش کو پاک کرسکتا هے؟
- کیا سجده کرنے کے لیے دو سجده گاهوں سے استفاده کرنا صحیح هے؟
- کیا قلم کی سیاهی وضوع کے لیے رکاوٹ بن سکتی هے؟
- کیا جعده کا امام حسن{ع} سے کوئی فرزند تھا؟
- تالا توڑ کر چوری کرنے کا کیا حکم هے؟
- اسلام کے دشمنوں کی هر طرف سے اسلام کے خلاف جارحیت کے پیش نظر آپ کی نظر میں مسلمانوں کے مختلف طبقات کے لوگوں کا فریضه کیا هے؟
- مصحف امام علی {ع} کے بارے میں اهل سنت کا نظریه کیا هے؟
- اگر ناخن پالش صاف کرنا ممکن نه هو تو کیا فریضه وضو جبیره هے یا تیمم؟
- مذکر یا مونث جنس کی تشخیص کے لیے فقهی لحاظ سے کون سے معیار هیں؟
- کیا قرآن مجید نے اپنے دشمنوں کو قرآن مجید کی آیات کے مانند ایک آیت لانے کا چیلینج کیا هے؟
- قرآن مجید سے کیسے استخاره کیا جانا چاهئیے؟ به الفاظ دیگر ،استخاره کے وقت آیات کے مفهوم کو کیسے سمجھنا چاهئیے؟
- کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
- سوئیڈن میں آب و هوا کے لحاظ سے بعض مواقع پر دن بیس گھنٹے کا یا اس سے زیاده طولانی هوتا هے۔ موسم گرما کے گرم ایام میں ان حالات میں روزه رکھنے اور نماز پڑھنے کا کیا حکم هے؟
- کیا علم دو دھاروں والی تلوار هے یا علم کا ناجائز فائده اٹھانا جهالت کی وجه سے هوتا هے؟
- انسان کی معرفت نسبتی هے یا مطلق؟
- چشم برزخی یا چشم بصیرت رکھنے والے کی علامتیں اور نشانیاں کیا هیں؟
- اگر کوئی شخص نماز میں " ولا الضالین " کے بجائے "ولا الزالین" کهے ، تو اس نماز کا حکم کیا هے؟
- قبیله بنی قریضه کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
- اگر پیغمبر اسلام {ص} جمعه کے دن پیدا هوئے هیں ، تو هم کیوں سوموار کے دن روزه رکھتے هیں؟
- کیا نمازوں میں قنوت ضروری {واجب} هے؟
- خود کشی کے بارے میں اسلام کا کیا حکم هے؟
- کیا امام صادق{ع} کی نیاز کے عنوان سے کوئی چیز صحیح هے؟
- شیعه ، کیوں کهتے هیں که اذان میں "اشھد انّ علیاً ولی الله" کے جمله کو دهرانا چاهئیے ؟
- جسمانی صحت و سلامتی کے راز کو پانے کے لیے کیا کرنا چاهئیے؟
- معرفت شناسی کے موضوع اور فلسفه علم کے موضوع کے درمیان کیا فرق هے ؟
- صدقه کس طرح اور کس کو دینا چاهئیے؟ صدقه کم از کم کتنا هونا چاهئیے؟
- طلسم سے مقابله کرنے کا طریقه کار کیا هے؟
- یه دعویٰ که موجود مطلق ، خارجیت ، وحدت اور فعلیت کے مساوی هے اس بات سے کیسے موافق هے که وجود یا خارجی هے یا ذهنی ، کثیر هے یا واحد ، بالقوه هے یا بالفعل ؟
- مجھے کهیں پر اس کا سراغ نهیں ملا هے که پیغمبراسلام{ص} نے کوئی معجزه دکھایا هو ، آپ کیسے اسے اماموں{ع} سے نسبت دیتے هیں؟
- قرآن مجید کو کب تک مصحف کها جاتا تھا اور کب سے اس کا نام تبدیل هو کر قرآن هوا هے؟
- قرآن مجید کی جو آیه شریفه پاک دامن عورتوں پر تهمت لگانے کو منع کرتی هے ، شیعوں کے جناب عائشه کے بارے میں اعتقادات سے کیسے موافق هے؟
- کیا یه مطلب صحیح هے که جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے محبین هوں گے؟
- اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمین پر نه آتے ، تو کیا اُن کی ذریت ابھی تک بهشت میں هوتی؟