تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- اگر ظلمات کی تفسیر "تاریکی" کی جائے که تفسیر کی کتابوں میں عدم نور کے معنی میں آیا ھے ، تو کیا"عدم" قابل جعل ھے؟
- بعض مجلسوں میں امام حسین[ع] کی مظلومیت کی عکاسی کیوں کی جاتی ھے؟
- کیا عاشورا کے دن امام حسین[ع] کا ، کارنامه عاشقانه ھونے کی وجه سے عاقلانه نھیں ھے؟
- میں ایک نوجوان ھوں اور اس وقت جاننا چاھتا ھوں که زندگی کا مقصد کیا ھے؟
- اگر خلافت حضرت علی [ع] کو ملتی تو کیا ھوتا؟
- کیا بت پرستوں کا بتوں کو خدا نه جاننا ، بلکه انھیں ان کے منظور نظر خدا کی علامت اور صورت جاننا بت پرستی کے اشکال کو دور کرسکتا ھے؟
- میری نظر میں تمام منطقی دلالتیں اس کی طرف اشاره کرتی ھیں که آگاھی حاصل کرنے کے لئے مرجع کی طرف رجوع کرنا چاھئے نه که اس کی تعبدی تقلید کے لئے که جو کچھ وه کهے اسے قبول کریں ، کیونکه ھرشخص اپنے اعمال کا مسئول ھے اور کوئی دوسرا اس کا جواب ده نھیں ھوسکتا ھے ، اس بناپر تقلید کے کیا معنی ھیں؟ اور ھمارے علماء اپنے جواب کے طریقه استنباط کو ھمیں کیوں نھیں بتاتے ھیں؟
- ھمارا ایک مرجع تقلید ھے ، لیکن ھم اپنی زندگی میں اس کی تقلید کو عملی جامه نھیں پھنا رھے ھیں ، صرف نام ھے که ھمارا ایک مرجع تقلید ھے اور ھم اس کی تقلید کر رھے ھیں کیا حقیقت میں ھم مقلد ھیں؟
- کیا ، نجس کپڑے ، ایسی آٹو میٹک کپڑے دھونے کی مشین میں دھونے سے پاک ھوسکتے ھیں ، جو جاری پانی سے متصل نه ھو؟
- کیا آپ میرے لئے مستحبات ، مکروھات اور روزمره اعمال سے متعلق کتابوں کی معرفی کرسکتے ھیں؟
- حرام مھینوں میں کس وقت سے دیه بڑھتا ھے؟
- داڑھی منڈوانے کا حکم کیا ھے؟
- کیا خانه خدا میں نماز جماعت پڑھنا صحیح ھے یا نھیں؟
- اسلامی اتحاد کے صحیح معنی کیا ھیں؟
- کیا یه مطلب صحیح ھے که انسان میں چار ارواح ھوتی ھیں؟
- کیا مذھب شیعه میں زیارت ناحیه مقدسه معتبر ھے؟ اس صورت میں اس کی کس دلیل اور عقیده سے تائید ھوتی ھے؟
- امام جواد[ع] کے کتنے بیٹے تھے؟
- مراجع کی تقلید کرنا کیوں واجب ھے؟
- انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں قیامت پر ایمان کے تربیتی اثرات کیا ھیں؟
- آکل و ماکول کا شبھه کیا ھے؟
- کیا خداوند متعال نے ھر نبی کے لئے ایک شیطان مقرر کیا ھے که خدا کی طرف سے وسوسه پیدا کرنے کے لئے مامور ھو؟ اس صورت میں کیا وه شیطان مامور و معذور ھے؟
- کیا پیغمبر اسلام [ص] شھید ھوئے ھیں؟
- ائمه طاھرین [ع] کے مرقد مطھر کن شھروں میں واقع ھیں؟
- اگر کئی افراد کسی مرد کے زنا کرنے کی گواھی دینے اور حکم صادر ھونے کے بعد اپنی گواھی سے انکار کریں تو معدوم کئے گئے شخص کا دیه کس کے ذمه ھے؟
- قصاص ساقط ھونے کے کیا اسباب ھیں؟
- ان ماں باپ کے روزه اور نمازوں کی قضا کے بارے میں فرزند کا فریضه کیا ھے ، جو اپنی حیات میں اپنے شرعی فرائض کو انجام دینے میں کوتاھی برتتے تھے؟
- اگر کوئی شخص حرم کے کبوتروں میں سے چند کبوتروں کے هلاک ھونے کا سبب بنے ، تو کیا اس پر کوئی کفاره واجب ھے؟
- عورت کے لئے اپنے محرموں کے سامنے لباس پھننے اور مرد کے اپنے محرموں کے بدن کو دیکھنے کی ضروری حد کیا ھے؟
- جس واجب نماز کو میں نے فرادیٰ پڑھا ھے ، کیا میں اسے دوباره با جماعت پڑھ سکتا ھوں؟
- عبادت اور طھارت میں نیت کا حکم کیا ھے؟
- اگر طواف کے دوران رفع حاجت کی ضرورت پڑی تو حکم کیا ھے؟
- کیا روایتوں میں ظھور کی علامتیں بیان کی گئی ھیں یا قیام کی علامتیں؟
- صفوی بادشاھوں کے بارے میں علماء اور مجتهدین کا نظریه کیا ھے؟
- کیا شاه اسماعیل ایک صوفی مسلک سنی تھا ، یا شیعه؟
- مینڈک اور سمندری کائی کو پالنے اور انھیں غیر مسلموں کو بیچنے کا کیا حکم ھے؟