تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- خالق و مخلوق کی مشابهت کی نفی کرنے والی آیات کونسی هیں؟ ان آیات کو ، انسان میں خدا کی روح کو پھونکنے سے متعلق آیات کے ساتھ کیسے جمع کیا جا سکتا هے؟
- کیا یه کهنا صحیح هے که " حضرت محمد {ص} نے خدا کے حکم سے حضرت آدم {ع} کو پیدا کیا هے؟
- قرآن مجید نے صرف اس جانور کے گوشت کو کھانے سے منع کیا هے جس کو ذبح کرتے وقت غیر خدا کا نام لیا گیا هو ، جس جانور کو ذبح کرتے وقت خدا اور غیر خدا کے ناموں میں سے کسی کا نام نه لیا گیا هو ، اُس کے گوشت کو کیوں نهیں کھایا جا سکتا هے؟
- حضرت زینب {س} کی زندگی کو مسلمان نوجوان کیسے اپنے لیے نمونه عمل قرار دے سکتے هیں؟
- مسائل مستحدثه کے کیا معنی هیں؟
- جس عورت نے حائض هونے کے گمان سے استحاضه کے دوران نمازیں نهیں پڑھی هیں اس کا فریضه کیا هے؟
- اگر ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں ازدواجی زندگی گزارنے کا عهد و پیمان کریں اور اس مقصد سے آپس میں رابطه برقرار کریں ، لیکن لڑکا اپنے وعده پر عمل نه کرے اور لڑکی کو چھوڑ دے تو کیا اس نے گناه کیا هے؟
- کیا نوزاد کی بیماری کی وجه سے اس کے ناقص الخلقت پیدا هونے کے سبب اسقاط جنین جائز هے؟ اس صورت میں کون مسئول هوگا؟
- کیا نماز میں بدن کی ظاهری طهارت کے علاوه اس کی باطنی اور اندرونی طهارت بھی قابل اعتبار هے؟
- اجازت کے بغیر دوسروں کے کھیت سے پھل اور گھاس کاٹنے کا کیا حکم هے؟
- بیمار مسافر کے احکام کیا هیں؟
- کیا چاول کو کئی بار گرم کرنے کے نتیجه میں الکحل {شراب} کی بو پیدا هونے سے چاول نجس هوتا هے؟
- اگر میں اپنے بھائی کو کوئی رقم قرضه کے عنوان سے دیدوں اور آپس میں توافق کریں که جتنا نفع بینک اس رقم پر دیتا هے ، اتنا هی میرا بھائی مجھے دیدے ، تو اس کا کیا حکم هے؟
- اجاره پر دی گئی چیز کی مرمت کا خرچه کس کے ذمه هے؟
- مخلوقات ، کیسے خداوندمتعال کی آیات اور نشانیاں هیں؟
- کیا یه ضروری هے که هر وضو سے پهلے کھال تک پانی پهنچنے کے لیے کسی قسم کی رکاوٹ موجود نه هونے کا اطمینان حاصل کیا جائے؟
- معصیت کار اور دین کے خلاف اعمال انجام دینے والے اقارب کے ساتھ کیسا رابطه رکھنا چاهئیے؟
- کیا حضرت معصومه قم {س} کی زیارت کے لیے غسل کرنا نقل کیا گیا هے ؟ کیا ان کے لیے نماز زیارت نقل کی گئی هے؟
- ایران کے یهودیوں کی کتنی آبادی هے اور ایران کی حکومت ان کے ساتھ کیسا برتاو کرتی هے؟
- کیا بیماری یا طبی مواقع کے علاوه اسقاط جنین جائز هے؟
- ان چیزوں کی خریدوفروخت کا حکم کیا هے ، جن کا نفع صهیونزم کی حمایت میں خرچ هوتا هے؟
- کیا حضرت علی علیه السلام کی حقیقت ازلی هے؟
- شیعوں کے احادیث سے متعلق سب سے اهم کتابیں کیا هیں؟
- کیا صغیر بچوں کے مال میں ان کی رضامندی کے بغیر تصرف کیا جا سکتا هے؟
- پالتو کتے کی نجاست کا کیا حکم هے؟
- کیا حضرت نوح{ع} پهلے نجاّر تھے یا ان سے پهلے کوئی اور پیغمبر یه شغل انجام دیتے تھے؟ کیا بنیادی طور پر نجاری کا شغل خداوندمتعال کے حکم سے انبیاء{ع} میں سے کسی نبی {ع} کے توسط سے وجود میں آیا هے؟
- کیا عقائد میں تقلید کے جائز نه هونے کا لازمه احکام میں تقلید کا جائز نه هونا نهیں هے؟
- انٹرنیٹ سے فلموں اور موسیقی کو ڈاون لوڈ کرنے کا کیا حکم هے؟
- کیا غیر مسلم ممالک کے بینکوں میں سرمایه کاری کرنا جائز هے؟
- کیا آپ زیارت جامعه کے ولایت سے متعلق اس جمله :" جعل صلواتنا علیکم وما خصنا به من ولایتکم" کے بارے میں تشریح بیان کر سکتے هیں؟
- آپ کهتے ھیں که دین نے عقل کی تائید کی ھے اور اسے قابل اعتماد جانا ھے ، اگر ایسا ھے تو کیا ھم اپنی عقل سے استفاده کرکے استنباط کرسکتے ھیں؟ اور بنیادی طور پر تقلید کی تعریف کیا ھے اور اس کی ضرورت کهاں پر ھوتی ھے؟
- کیا اھل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی مشھور "حدیث قلم و کاغذ" صحیح ھے؟
- مسلمان ممالک کی عورتیں دوسروں کے سامنے اپنا چهره چھپاتی ھیں تاکه انھیں کوئی نه پھچان سکے ، اس حالت میں نوجوان اپنی شریک حیات کو کیسے پسند کرسکیں گے؟
- جو کمپنی اپنی پیداوار کو خارجی ٹریڈمارک لگا کر زیاده قیمت پر بیچتی ھے ، اس کا حکم کیا ھے؟
- کیا ، عاشورا کے دن روزه رکھنے کے بارے میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی کوئی حدیث موجود ھے؟ کیا اس دن روزه رکھنا مستحب ھے؟