تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کسی کواولاد عطا کرنے یا نه کرنے میں خداوندمتعال کی حکمت کیا هے؟
- کیا جبرئیل امین صرف وحی کے وقت پیغمبراکرم{ص} پر نازل هوتے تھے یا همیشه آنحضرت {ص} کے همراه هوتے تھے؟
- هم شیعه ، کیوں ماه محرم اور صفر میں خدا کے نام سے زیاده ائمه اطهار{ع} کا نام زبان پر لیتے هیں؟
- قرآن مجید کے سوره حدید کی آیت نمبر ۲۱ اور سوره آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں پائے جانے والے تناقص کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
- کیا ، نهج البلاغه میں بیان کیے گیے ، امام علی{ع} کے اس کلام کے پیش نظر که عورتیں ایمان ، عقل اور بخت کے لحاظ سے ناقص هوتی هیں ، صرف نماز و روزه کو ان کے ایمان کے لیے معیار قرار دیا جا سکتا هے؟
- خدا کون هے؟ میں کیوں خدا نهیں هوں؟ میں کیوں خدا سے همیشه ابد تک کمزور تر ، پست تر اور کم علم تر هوں؟ وغیره
- انسان کیسےدوسروں کی فکر و کردار کے زیر اثر نه آتے هوئے سکون حاصل کر سکتا؟
- جو شخص کسی بھی مجتهد کی تقلید نهیں کرتا خمس سے متعلق اس کا کیا فریضه هے ؟
- کیا اولاد پیغمبر کو بھی خمس نکالنا ضروری هے ؟
- اگر وضو سے پهلے انسان کا چهره نجس هو تو کیا وضو کے پانی کے ذریعه نجاست دوسرے مقامات میں سرایت کر جائیں گی ؟
- عقیده امام مهدی کے فلسفی نظریات کیا هیں ؟
- اس آیت کے کای معنی هیں (( خداوند عالم جسے چاهتا هے هدایت کرتا هے جسے چاهتا هے گمراه کرتا هے ))؟
- یه جو کها جاتا هے که انسان اسلام کی نظر میں مختار هے اور پھر خدا کی جانب سے کچھ لوگوں کے دل ، کان اور آنکھ پر مهر لگادی جاتی هے " خَتَم اللهُ علٰی قلوبِهم " کیا ان دونوں مطلب کے در میان اختلاف نهیں پاتا جاتا یا کیا یه دونوں باتیں قابل توجه هیں ؟
- کیا فی الوقت جنت و جهنم موجود هیں ؟
- کیا خدا وند عالم سے ڈرنا چاهئے یا اس سے محبت کرنا چاهئے ؟
- اگر وارث حتی اس وصیت نامه پر عمل نه کریں ، جس کی عدالت مین تصدیق کی گئی هے ، اور اس سلسله مِن اختلاف کر کے رکاوٹیں پیدا کریں ، تو تکلیف کیا هے؟
- اگر میز ، کمپیوٹر اور الماری وغیره جیسی کوئی چیز نجس هو جائے اور صرف آب قلیل سے انهیں دھونا ممکن هو تو ان کو کیسے طاهر کیا جا سکتا هے؟
- کیا حضرت علی{ع} کے پیر سے ٹوٹے هوئے تیر کو نماز کی حالت میں نکالنے کا واقعه صحیح هے؟
- کیا عثمان کی کارکردگی کے بارے مین حضرت علی{ع} کی تعبیر اخلاق و ادب سے عاری نهیں هے؟
- ماں باپ کو اپنے بچوں کے سامنے کس عمر سے جنسی مسائل کی رعایت کرنی چاهئیے؟
- میں نے بهت سی نمازیں نهیں پڑھی هیں ، لیکن ان کی تعداد نهیں جانتا هوں ، میرا فریضه کیا هے ؟
- کیا ایک سنی مسلمان شیعوں کی دعاوں کو پڑھ سکتا هے؟
- کیا تیرنے کے تالاب میں ،تیراکی کا لباس پهن کر غسل ارتماسی کرنا صحیح هے؟
- تاریخ جو { جائز الخطا} انسان کے هاتھ سے لکھی جاتی هے ، کو کیوں قبول کیا جانا چاهئیے؟
- کیا امام جعفر صادق{ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا؟
- اگر همارا هاتھ نجس هو اور پانی بھی نه هو تو کیا تیمم کرنا کافی هے؟
- اگر هم نهیں جانتے هیں که مسجد کا کونسا قالین نجس هوا هے ، تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟
- اگر اسمائے متبرکه نقش کی هوئی انگوٹھی گندے پانی کے گڑھے میں گر جائے ، تو کیا کرنا چاهئیے؟
- جس فالتو کاغذ پر قرآن مجید کی آیات یا اسمائے جلاله لکھے هوں ، اسے کیا کرنا چاهئیے؟
- کیا نماز کی نیت میں اس کی رکعتوں کو مشخص کرنا ضروری هے؟
- اگر نماز گزار کو ، نماز کے دوران معلوم هو جائے که مسجد نجس هوگئی هے یا نجس هونے والی هے تو اس کا فریضه کیا هے؟
- جو شخص ایک رکعت دیر سے نماز جماعت میں شرکت کرتا هے ، کیا اسے امام کی چوتھی رکعت میں تشهد اور سلام میں امام کی پیروی کرتے هوئے تشهد اور سلام کو پڑھنا چاهئیے؟
- بچے کی پیدائش کے موقع پر دئے جانے والے عطیات اور تحائف کا مالک کون هوتا هے؟
- فزیکس اور میٹافزیکس کیا هے اور ان کے درمیان رابطه کی کیفیت کیا هے؟
- طریق الی الله میں ، نورانی حجاب ، یعنی ائمه اطهار{ع} عروج کا سبب بن جاتے هیں ، ان کا قرب حاصل کرنا کس حد تک اهم هے؟