جوابات کا خزانہ
-
اسلامی حکومت میں شهری تنظیموں کا رول کیا هے ؟
5833 2009/04/15 نظامهامعاشره میں موجود وه تشکیلات ، مجموعے اور تنظیمیں جو شهری باشندوں اور حکومت کے درمیان تشکیل پاتی هیں ، انھیں شهری تنظیمیں کها جاتا هے ـ گاوں اور شهروں کے کواپریٹیو سوسایٹیاں ، صنفی یونینیں ، کھیل کو دک
-
چونکه خداوند متعال فیاض مطلق هے، پس کیوں انسان پهلے سے هی بهشت میں پیدا نهیں کئے گئے هیں؟
5788 2009/04/15 کلام قدیمبهشت اور جهنم انسان کے اختیاری اعمال کا نتیجه هیں ـ پس بهشت جو راه کی اخری منزل هے ، دینا کے وجود اور اس میں نیک اعمال انجام دینے کے بغیر حاصل نهیں هوتی هے اور یه خداوند متعال کے فیاض مطلق هونے کے منا
-
قیمتی پتھروں والی انگوٹھی کو پهننے میں کیا فائدے اور ثواب هیں؟
27395 2009/04/15 حقوق و احکامعقیق ، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا ، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هون
-
کیا کلیسا میں جاکر وهاں پر نماز پڑھی جاسکتی هے یا وهاں پر خداوند متعال سے راز ونیاز اور مناجات کیا جاسکتا هے؟
5748 2009/04/15 حقوق و احکامصرف کلیسا میں داخل هونا کوئی حرج نهیں هے ، مگر یه که وهاں پر جانے والا مسلمان ایک ایسی شخصیت هو که اس کے کلیسا میں داخل هونا کلیسا کو رونق بخشنے کا سبب بنے ، یا وهاں پر جانے والا مسلمان ، معلومات اور
-
کیا مقدس روٹی کھانا حرام هے؟ میں نے اسلامی کتابوں میں پڑھا هے که وه غذا کھانا جائز نهیں هے، جس پر خدا کا نام نه لیا گیا هو ـ کیا یه صیحح هے ؟
5631 2009/04/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر عورت ازدواج کے بعد تغییر جنسیت انجام دے، تو کیا وه اپنے سابقه ازدواج کے مهریه کا تقاضا کرسکتی هے؟ اس طرح اگر مرد تغییر جنسیت انجام دے، تو کیا اس پر سابقه ازدواج کا مهریه ادا کرنے کی ذمه داری هے؟
8475 2009/04/15 حقوق و احکامتغییر جنسیت کا مسئله زوجین میں سے کسی ایک میں ، کبھی عقد دائم کی حالت میں هوتا هے اور کبھی عقد موقت کی حالت میں ـ اگر عقد دائم منعقد هونے کے بعد ، زوجین میں سے ایک میں تغییر جنسیت واقع هو ، تو قدرتی ب
-
تغییر جنسیت کے بعد ازدواج کی کیفیت کیسی هوگی؟
9238 2009/04/15 حقوق و احکامایک کلی قاعده کے عنوان سے ازدواج میں اختلاف جنس کی رعایت کرنا ضروری هے ـ زوجیت ایک مفهوم هے جو صرف زن و مرد کے درمیان واقع هوتا هے ـ اس بنا پر اگر کسی بھی وجه سے ، من جمله تغییر جنسیت سے یه رابطه مخدو
-
"تغییر جنسیت" کیا هے ؟
8220 2009/04/15 حقوق و احکاماگرچه لغت کی کتابوں میں تغییر جنسیت کی تعریف نهیں کی گئی هے ، لیکن اس سے جنس نر ، ماده یا خنثی میں هر قسم کی تبدیلی مراد هے ، اس طرح که موجوده حالت گزشته حالت سے فرق رکھتی هو ـ علم طبابت کے مطابق ، تغ
-
کیا لیلۃ المبیت میں حضرت علی (ع) کی جان کو خطره میں ڈالنا خداوند متعال اور پیغبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) کی طرف سے ان کی جانشینی کے منافی نهیں هے؟
7861 2009/04/15 کلام قدیمانبیائے الهی کے متعدد درجات اور مقامات هیں ـ ان میں سے بعض صرف تبلیغ کرنے کے رسول هیں ـ لیکن بعض دوسرے ، چاروں عهدوں ، یعنی 1 ـ وحی حاصل کرنے 2 ـ رسالت کی تبلیغ و تشریع 3 ـ امامت اور 4 ـ حکومت پر فائز
-
جب پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) بیمار تھے، تو اس مدت کے دوران کیوں ایک بار بھی حضرت علی (ع) نے نماز کی امامت نهیں کی؟
6902 2009/04/14 کلام قدیماولا: همارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نهیں هے ، جس سے ثابت هو جائے که غدیر خم کے بعد اور پیغمبر اکرم ( صلی الله علیه واله وسلم ) کے زمانه میں انحضرت ( ص ) کے حکم سے ابوبکر نے نماز جماعت کی امامت کی هو
-
حضرت آیت الله العظمی خامه ای(مد ظله العالی) کے نظریه کے مطابق ایک متنجس چیز کے دوسری چیز سے ملنے کے نتیجه میں کتنے واسطوں سے پاک چیزوں کو نجس کرتی هے؟
7659 2009/04/14 حقوق و احکاممتنجس چیز چند واسطوں تک نجس هے ، کے بارے میں حضرت ایت الله العظمی خامنه ای کا نظریه یوں هے: جو چیز ، عین نجس سے مل کر نجس هوئی هے ، اگر دوباره کسی پاک چیز سے ملے اور ان دو میں سے ایک چیز تر هو ، تو اس
-
کیا آپ تجسس، دوسروں کے معاملات میں مداخلت نه کرنے اور چغل خوری کے بارے میں کوئی حدیث نقل کرکے میرے خاندانی مشکلات کو حل کر سکتے هیں؟
10033 2009/04/14 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
ماں کی رضامندی کے بغیر ایک غیر مسلم عورت سے ازدواج کرنے کا حکم کیا هے؟
5534 2009/04/14 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
قرآن مجید میں بیان هوئے سات آسمانوں کے کیا معنی هیں؟
17112 2009/04/14 Exegesisاسمانوں اور کهکشانوں کے بارے میں سائنسی لحاظ سے پائے جانے والے ابهامات کے پیش نظر ، قران مجید میں بیان کئے گئے سات اسمانوں کے بارے میں قطعی طور پر کوئی نظریه پیش نهیں کیا جاسکتا هے ، بلکه اس سلسله میں
-
کیا عورت کو ملنے والی وراثت پر اسے حج پر جانا واجب هے، حتی اگر اس کا شوهر بھی نه هو اور خاندان میں کوئی سرپرست بھی نه هو؟
4744 2009/04/14 حقوق و احکامحج دین کے ارکان اور اس کی ضروریات میں سے ایک هے ، حج کے واجب هونے کے اقرار کے باوجود ترک کرنا گناه کبیره هے اور انکار کی صورت میں اسے ترک کرنا کفر کا سبب بنتا هے ـ شیخ کلینی نے معتبر ذرائع سے حضرت اما
-
کیا ٹروریسٹ کے الزام سے بچنے کے لئے پردے کو هٹایا جاسکتا هے؟
5152 2009/04/14 حقوق و احکاماس سوال کے سلسله میں مراجع عظام کے دفاتر سے مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں:دفتر ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) سوال کے فرض کے مطابق جائز نهیں هے ـ دفتر ایت الله العظمی مکارم شیرازی ( مدظله
-
کیا فرشتوں میں عصمت کا کوئی درجه پایا جاتا هے؟
8788 2009/04/14 کلام قدیمملائکه اور فرشتے انتهائی شریف اور لطیف مخلوق هیں اور ان میں بهت سے نیک خصوصیات پائی جاتی هیں ـ ـ ـ ـ جن کے بارے میں قران مجید کی ایات میں ذکر کیا گیا هے ـ ـ ـ ـ من جمله اس کے که ان میں خاکی اور حیوانی
-
شرمیلے پن کى بنیاد کیا هے ؟
10423 2009/04/08 نظری اخلاقخجالت ، شرمیلے پن کے معنى میں هے اور شرمیلاپن ، غیر معمولى طور سے اپنے اپ پر توجه کرنے دوسروں سے روبرو هونے میں ترس کے معنى میں هے ـ شرمیلا پن حیا کے مترادف نهیں هے ، حیا ، قدرت نفس کے معنى میں هے ، ج
-
یومیه نمازوں کی قرآت کی کیفیت بیان کیجئے؟
5848 2009/04/07 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
باپرده تصویر کو ایک نامحرم مرد کے هاتھـ میں دینے کا حکم کیا هے ؟
5289 2009/04/07 حقوق و احکاممراجع عظام کے دفاتر سے اپ کے سوال کے مندرجه ذیل جواب ملے هیں ، اپ کی توجه کو ان کی طرف مبذول کرتے هیں:دفتر حضرت ایتالله العظمی خامنه ای ( مد ظله العالی ) ذاتی طور پر اس میں کوئی حرج نهیں هے ـ دفتر ایت
-
اگر دو خواست گار هوں٬ ان میں سے ایک مومن لیکن تیز مزاج دوسرا غیر مومن لیکن نرم مزاج والا هوتو ان میں سے کس کو ترجیح دی جانی چاهئے؟
5822 2009/04/07 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
قرآن مجید کے کس سوره میں "الحی القیوم" کی دو صفتیں بیان هوئی هیں؟
11016 2009/04/07 Exegesisالحی القیوم خداوند متعال کی صفات میں سے دو صفتیں هیں ـ الحی زنده کے معنی میں اور القیوم خود سے قائم اور دوسروں کی تشخیص دینے والے کے معنی میں هے ـ یه دو صفتیں قران مجید کی تین ایات میں ایک ساتھ ـ ائی
-
عالم وجود میں طولی سلسله کو بیان فرمائیے ـ
6261 2009/04/07 اسلامی فلسفہالهی فلاسفه ، من جمله مشائی اشراقی اور متعالی حکمت کے قائل ، قاعده الواحد کی بناپر کھتے هیں: چونکه خداوند متعال ایک بسیط و واحد موجود هے اور واحد جهت کا مالک هے ، اس لئے ذات واحد و بسیط الهی سے عالم خ
-
سال کے آخر پر بچى استعمال کى چیزوں پر خمس کا کیسے حساب کیا جا سکتا هے ؟
5544 2009/04/06 حقوق و احکاممقام معظم رهبرى نے اسى سلسله میں کئے گئے ایک سوال کے جواب میں فرمایا هے : روزمره اخراجات کى چیزوں ، جیسے چاول ، تیل وغیره ، میں سے اگر کوئى چیز خمس کے سال تک باقى بچے تو اس پر خمس دینا هے ـ [ 1 ] چونک
-
بٹیر کا کھانا کیوں حلال هے؟
11346 2009/04/06 حقوق و احکامشاهین کے مانند ، درنده اور چنگل رکھنے والا هر پرنده اور پرواز کے دوران جو پرنده اپنے پروں کو به نسبت کم تر مارتا هو وه حرام گوشت هے ـ لیکن جو پرندے ، پرواز کے دوران اپنے پروں کو کھلے رکھتے کی به نسبت
-
کیا عورتیں مردوں کے لئے کھیتی کے مانند هیں ؟
10262 2009/04/06 Exegesisتفصیلی جواب...
-
امریکه میں هم جنس بازی کی طرف رجحان کے پیش عورتوں کے لئے آپس میں کیسا پرده هونا چاهئے؟
9582 2009/04/06 حقوق و احکاماس سلسله میں مراجع عظام نے فرمایاهے:حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) صرف شک کرنا کافی نهیں هے ، پرده کرنا بهتر هے ـ حضرت ایت الله العظمی مکارم شیرازی ( مدظله العالی ) اگر وهاں پر سب عورت
-
مهربانى کرکے سفر کے حدو حدود اور معیار بیان فرمایئے ؟
5477 2009/04/06 حقوق و احکاممذکوره سوال کے بارے میں مراجع تقلید کے درج ذیل جواب ملے هیں :حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مد ظله العالى ) 1 ـ اگر وه اس راسته سے جانا چاهتا هو جهاں سے 8 * فرسخ کا فاصله هے تو اسے نماز قصر پڑھنى چاه
-
کیا سور کے انزائم والى چیپس کھانا جائز هے؟
5400 2009/04/06 حقوق و احکاممراجع عظام نے مذکوره سوال کا یوں جواب دیا هے:حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) :سوال کے فرضیه کى بنا پر جائز نهیں هے ـ حضرت ایت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى :جائز نهیں هے ـ حضرت ایت الله
-
سویابین کى ملیٹھى بناتے وقت اگر اس کے دانوں میں سے الکحل کا مواد خارج هوجائے، تو کیا اس صورت میں سویا بین کى ملیٹھى کھانا جائز هے؟
6360 2009/04/06 حقوق و احکاماس سوال کے جواب میں مراجع تقلید ( حفظه الله ) نے حسب ذیل جواب فرمایا هے ;حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) :اگر نشه اورنه هو تو کوئى حرج نهیں هے ـ حضرت ایت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى (
-
حضرت سلیمان (ع)اپنے بیٹے کى وفات کے بعد کیسے ملک و فرماں روائى کا تقاضا کرتے هیں لیکن امام حسین علیه السلام فرماتے هیں:" اے على ! تیرے بعد اس دنیا پر حیف هو!؟"
9617 2009/04/06 Exegesisاگرچه حضرت سلیمان علیه السلام کا یه بیان ان کى روحانى عظمت اور خداوند متعال کى لازوال رحمت پر ان کے یقین کے مقام کى حکایت کرتا هے جو عام انسانوں کى به نسبت کافى بلند و برتر مقام هے ، لیکن امام حسین عل
-
اگر قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کامیاب هوتے اور حکومت تشکیل دے پاتے، تو دنیا کی آج کیسی حالت هوتی؟ اور کیا اس صورت میں کوئی شخص دین اسلام کے بارے میں شک و شبهه کرسکتا تھا؟
6670 2009/04/06 تاريخ بزرگانامام حسین علیه السلام کی تحریک اور قیام کی بنیادی علت ، دین اور بالمعروف و نهی عن المنکر کو احیا کرنا اور ظالم حاکم سے مقابله کرنا تھا تا که مسلمانوں میں رائج اس طرز تفکر کو ختم کیا جائے ، جس کے مطابق
-
کیا اهل کتاب کے هاتھوں بنایا گیا انگور کا مربا کھانا جائز هے ؟
5075 2009/04/06 حقوق و احکاممراجع عظام تقلید نے امریکی کارخانوں میں بنائے گے انگور کے مربا یا کلی طور پر غیر اسلامی ممالک میں بنائے گئے مربا سے استفاده کرنے کے بارے میں ، حسب ذیل فتوی دیا هے:حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مد ظل
-
غیر اسلامى حکومتوں کے بینکوں سے قرضه لینے کا حکم کیا هے ؟
5799 2009/04/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟
16826 2009/04/06 قرآنی علومحروف مقطعات وه حروف هیں جو قران مجید کے بعض سوروں کى ابتدا میں اتے هیں اور ان کے مستقل معنى هیں ـ تفسیر میں ان حروف کے بارے میں مختلف نظریات پیش کئے گئے هیں که ان میں سے سب سے صیحح نظریه یه هے که یه ح