جوابات کا خزانہ
-
اگر پانى مهیانه هو اور پیشاب کیا جائے تو نماز کو کیسے پڑھا جائے؟
5687 2009/03/09 حقوق و احکامپیشاب کى جگه پانى کے بغیر پاک نهیں هوتى هے اور اگر قلیل پانى سے دھویا جائے تو واجب هے ، دوبار دھویا جائے ، لیکن اگر نلکے پانى سے ، جو کرسے متصل هوتا هے ، دھو یا جائے تو ایک بار دھونا کافى هے ـ [ 1 ] ا
-
کیا زیاده قیمت دیکر گاڑی خریدنے میں کوئی اشکا ل هے؟ گاڑی خریدنے کے لئے سود پر قرضه لینے کا کیا حکم هے؟
6283 2009/03/09 حقوق و احکامگاڑی کے مانند کسی مال کی ادھا پر اس کی نقد قیمت سے زیاده رقم پر خرید و فروخت صحیح هے لیکن اپ کے سوال کا دوسرا حصه چونکه قرضه پر سود هے ، اس لئے حرام هے ـ
-
سید ھاشم حداد اور ان کے شاگردوں کے بارے میں کچھـ مطالب بیان فرمایئےـ
7100 2009/03/09 بزرگوں کی سیرتعارف الهی ، مرحوم سید ھاشم موسوی حداد شهر مقدس کربلا کے رهنے والے تھے 1386 هجری قمری میں اسی شهر میں پیدا هوئے اور 86 سال کی عمر میں 1404 هجری قمری میں اسی شهر میں اپنے مالک حقیقی سے جاملے ـ شهر نجف ا
-
اگر جلق کے سبب سے منی خارج هوتی هے اوراس کے اس قدر روحی و حسمانی نقصان ده او برے اثرات هیں، ازدواج میں بھی یهی مایع نکلتا هے، پس ازدواج میں اس کے جسمانی نقصانات کیوں نهیں هیں؟
34538 2009/03/09 حقوق و احلام کا فلسفہجلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے ، بلکه یه عمل عشق ، جذبات اور انس و محب
-
کیا دین کے بغیر معنویت تک پهنچا جا سکتا هے؟
7280 2009/03/09 نظری اخلاقحالیه زمانے پیش کی جانے والى معنویت کی جدید تصویر ، همارے ذهن میں ایک مسلمان کی حیثیت سے موجود معنویت کی تصویر سے کافی متفاوت هے ـ همارے اعتقاد کے مطابق معنویت کا دین کے ساتھ ـ چولی دامن کا رابطه هے ـ
-
بسم الله الرحمن الرحیم سے پهلے "اعوذ با لله من لشیطان الرجیم" کیوں پڑھا جاتا هے؟
14968 2009/03/09 قرآنی علومقران مجید کى ایات اور روایات کے مطابق قران مجید کى تلاوت کے اداب میں سے ایک ، قران مجید کى تلاوت سے پهلے اعوذ با لله من لشیطان الرجیم کا پڑھنا هے ، حتى اسے بسم الله الرحمن الرحیم سے پهلے پڑھنا چاهئے ،
-
کیا امام حسن مجتبىٰ (ع) نے بهت سارى عورتوں سے ازدواج کر کے انھیںطلاق دیا هے؟
11725 2009/03/09 معصومین کی سیرتافسوس کے ساتھ ـ کهنا پڑتا هے که اسلام کے حدیثى منابع کى بڑى افتوں میں سے ایک افت ، خودغرض ایجنٹوں کے توسط سے صیحح احادیث کے درمیان جعلى اور جھوتے احادیث درج کرنا هے ـ امام حسن مجتبى علیه اسلام ، دوسرے
-
چورى کے گناه کى تلافى کیسے کى جاسکتى هے؟
5102 2009/03/09 حقوق و احکامهم اپ کو مبارک باد دیتے هیں که خداوند متعالى نے اپ پر لطف و مهربانى فرمائى هے اور اپ کو اپنى غلطى کا احساس هوا هے اوراپ توبه اور گناهوں کى تلافى کرنے کى کوشش کررهے هیں ـ هم اپ کو خوشخبرى دے رهے هیں که
-
کیا حائض عورت کا رمضان المبارک میں بھى قرآن پڑھنا مکروه هے؟
6266 2009/03/09 حقوق و احکامحائض عورت کے قران پڑھنے کا مکروه هونے کے سلسله میں رمضان المبارک کے مهنه میں یا اس کے علاوه کسى وقت میں کوئى فرق نهیں هے ـ حضرت امام خمینى نے اس سلسله میں فرمایا هے: حائض عورت کے لئے قران مجید کا پڑھن
-
سنگسار کے حکم کا تاریخی سابقه کیا هے؟ کیا اس زمانه میں اس حکم کا نفاذ اسلام کے نقصان میں نهیں هے؟
9911 2009/03/09 حقوق و احکامسنگسار یا رجم کا رواج اسلام سے پهلے والے اقوام و ادیان میں بھی تھا ـ اسلام میں بھی سنگسار ایک قسم کی سزا اور حد شرعی کے عنوان سے مسلم اور قطعی هے ـ یه سزا بعض انتهائی سنگین جرائم کے لئے معین کی گئى هے
-
اگرمراجع تقلید امام زمان (عج) کے توسط سے منتخب هوتے هیں تو مجتهد کو معرفی کرنے والے دوسرے منابع کا کیا کردار هے؟
5055 2009/03/09 حقوق و احکاماپ کی توجه کا شکریه ادا کرانےکے ضمن میں قابل ذکر بات هے که هم نے سوال نمبر 1393 کے تفصیلی جواب میں اشاره کیا هے که امام ( عج ) نے کسی خاص شخص کو حاکمیت کے لئے منصوب نهیں فرمایا هے بلکه فقها کو عام صور
-
قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
17895 2009/03/09 قرآنی علومتفصیلی جواب...
-
کیا رمضان المبارک کے مهینه میں پیغمبراکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور ائمه اطهار علیهم اسلام کى قسم کھانا روزه باطل هونے کا سبب بن جاتا هے؟
5546 2009/03/09 حقوق و احکامقسم کھانا مبطلات روزه میں شمار نهیں هوتا هے ، بلکه اگر قسم کها کر عمدا خدا ، پیغمبر صلى الله علیه واله وسلم اور اپ ( ص ) کے جانشینوں پر جهوٹ کی نسبت دى جائے ، توچونکه خداوند متعال ، پیغمبر صلی الله عل
-
کیا کتاب شریف کافى کى احادیث قرآن مجید کى آیات کى تفسیر هوسکتى هیں؟
8254 2009/03/09 درایت حدیثکتاب کافى کے مولف ، محمد بن یعقوب کلینى ، شیعوں کے عظیم فقیه اور مکتب امامیه کے موثق ترین محدثین میں سے تھے- وه امام زمانه عجل الله تعالى فرجه شریف کى غیبت صغرى کے همعصر تھے اسى لئے ان کى اکثر روایات
-
حضرت موسی علیھ السلام کے ذریعے قبطی آدمی کا قتل ھونا، ان کی عصمت کے ساتھه کس طرح موافق ھے۔
11436 2009/03/02 کلام قدیمسب انبیا الھی ( اپنے درجات کے اختلاف کے ساتھه ) معصوم اور کمال و قرب الھی کی بلندی پر ھیں۔ دوسروں کی بھ نسبت ان کی زیاده ذمھ داریاں ھیں۔ وه اپنے معبود کے سوا کسی طرف بھی توجھ کرنے کو عظیم گناه جانتے ھ
-
حدیث شریف " اگر علم، ستاره پروین میں ھوگا ،تو پارس کے مرد ، اس کو حاصل کریں گے " کی سند کس طرح ھے؟
10166 2009/03/02 علم رجالاس حدیث کو عبد اللھ بن جعفر حمیری نے اپن کتاب قرب الاسناد میں رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم سے نقل کیا ھے۔ کتاب قرب الاسناد روایت کے معتبر منابع میں سے ھے۔
-
منھه کو دھونے والی دوائوں کا ، جن میں تھوڑی مقدار میں الکحل استعمال ھوئی ھے، کیا حکم ھے؟
5370 2009/03/02 حقوق و احکاموه الکحل جو معلوم نھیں ھے کھ وه اصل میں مست [ 1 ] کرنے والے مایعات میں سے ھے یا نھیں ، وه پاک کے حکم میں ھے اور ان مایعات کے استعمال اور خرید و فروخت میں جن میں وه ملا ھوا ھو کوئی اشکال نھیں ھے۔ [ 2 ]
-
وه جنب شخص جو حمام سے بغیر غسل کئے باھر آتا ھے کیا اس کا بدن نجس ھے؟
5647 2009/03/01 حقوق و احکامسوال کا جواب دینے سے پھلے ، اس نکتھ کی یاد اوری ضروری ھے کھ جنابت سے مراد ، پورے بدن کا عین النجس سے نجس ھونا نھیں ھے۔ بلکھ جنابت ایک معنوی قسم کی نجاست ھے۔ پس جنابت میں فقط اتنا ھی حصھ نجس ھے جس میں
-
ھم کیوں عراق کی مدد کرتے ھیں؟ جبکھ ھماری خود اپنی ضرورتیں ھیں، لوگ مھنگائی اور اشیاء کی کمی کی وجھ سے پریشانی میں مبتلا ھیں۔
5991 2009/03/01 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
اسلام اور عیسائیت کے درمیان موجود تناقض، خدا کے بیٹے ھونے یا نھ ھونے پر کس طرح توجیھھ کی جاسکتی ھے؟
7902 2009/03/01 کلام قدیمسوره مبارکھ توحید کے مطابق ، مسلمانوں کا عقیده یھ ھے کھ خداوند متعال نے نھ کسی کو جنم دیا ھے اور نھ کسی سے جنم پایا ھے۔ سب توحیدی ادیان کا یھی عقیده ھے اور حضرت عیسی مسیح علیھ السلام کا دین بھی اس سے
-
کیا روح موت کے بعد دنیا کے امور اور حوادث سے آگاھی حاصل کرسکتی ھے؟
11568 2009/02/28 کلام قدیمقرانی ایات اور معصومین علیھم السلام کی روایات سے یھ سمجھا جاتا ھے کھ روحیں موت کے بعد ، دنیا میں لوٹ کر اپنے رشتھ داروں کے حالات وغیره سے اگاه ھوتی ھیں۔ اور اس کام میں فرشتوں کے کردار کی نھ صرف نفی نھ
-
کیا جنب آدمی اس تیمم کے ساتھه جو اس نے غسل جنابت کے بدلے کیا ھے، مسجد میں جا سکتا ھے اور وهاں ٹھرسکتا ھے؟
6414 2009/02/28 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اسلام کی نظر میں کلوننگ کا کیا حکم ھے؟
11942 2009/02/28 حقوق و احکامکلوننگ یا مشابھ بنانا ، خصوصا انسان کی کلوننگ مستحدث ( نئے ) مسائل میں سےھے۔ اسی لئے اس کا حکم ایات اور اور روایات میں بیان نھیں ھوا ھے۔ لیکن شیعھ علما اور فقھا نے ایات اور روایات میں اجتھاد کے طریقے
-
کیا اسلامی معاشرے میں ایسی خواتین تھیں جو حوزه علمیھ میں اجتھاد کے درجے تک پھنچ گئی ھیں۔
6586 2009/02/28 تاريخ بزرگاناسلام کا علم سے گھرا تعلق رھا ھے اور اسلام میں علم مردوں اور عورتوں دونوں پر واجب ھونے سے ، اسلامی معاشرے میں ھمیشھ خواتین نے علم حاصل کرکے بلند مقامات حاصل کئے ھیں اور بعض ان میں سے اجتھاد کے درجھ پر
-
کیا انگوٹھی کا دائیں ھاتھه میں پھننا ضروری ھے؟
8035 2009/02/28 حقوق و احکامانگوٹھی پھننا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی ایک سنت ھے۔ اور ھماری روایات میں اس کے جنس ، شکل ، اور اس کے اوپر نقشے کی طرف اشارے بھی کئے گئے ھیں۔ اس کے علاوه یھ بھ
-
فرشتوں کی عمر کتنی ھے؟ کیا مقرب فرشتے بھی مر جائیں گے؟ کس طرح؟
15138 2009/02/28 کلام قدیمروایات کے مطابق فرشتوں کی خلقت ، حضرت رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کے ارواح کی خلقت کے بعد تھی۔ وه سب حتی کھ جبرائیل ، اسرافیل اور دوسرے خدا کے مقرب ملائکھ ، قیامت
-
کیا ارسطو پیغمبروں میں سے تھا؟
15405 2009/02/28 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
جو عورت ا بھی کسی مرد کے متعھ ( وقتی شادی ) میں ھے۔ اور وه چاھتی ھے کھ اس کے صیغھ کی مدت مکمل ھونے کے بعد دوسرے آدمی کے ساتھه شادی کرے۔ کیا اس کا متعھ ( وقتی شادی ) صحیح ھے۔
11690 2009/02/28 حقوق و احکاماسلام کی نظر میں شادی ( دائمی یا وقتی ) کے صحیح ھونے میں کچھه شرائط ھیں: ان شرائط میں سے ایک شرط یھ ھے کھ عورت جب کسی مرد کے ساتھه شادی کرنا چاھتی ھو تو وه کسی دوسرے مرد کے عقد نکاح ( دائمی یا وقتی )
-
ایک ھندو کو قرآن ھدیھ کے طور پر دینا، جو کھ قرآن کو پڑھنے اور اس کو سمجھنے کا شوقین ھے۔ اسے قرآن مجید ھدیھ دینے کا کیا حکم ھے؟
6287 2009/02/28 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
حضرت علی(ع) نے،پیغمبر(ص) کی وصیت لکهنے کی خواهش میں رکاوٹ ایجاد کرنے پر کیوں مخالفت نهیں کی؟
9956 2009/02/25 کلام قدیمپیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کی چاهت کو عملی جامه پهنانے میں رکاوٹ ڈالنے ( وفات سے پهلے وصیت لکهنے کے لئے قلم ودوات کو لانے کی درخواست ) کا واقعه تاریخ اسلام کے مشهور واقعات میں شمار هوتا هے جو
-
قمری سال کتنے دن کا هے؟ کیا ایک قمری سال کے دنوں کی تعداد دوسرے قمری سال کے دنوں کی تعداد سے فرق رکهتی هے؟ فرق کی صورت میں کیاکیا جائے؟
13654 2009/02/25 حقوق و احکامتمام قمری مهینوں کے دن اپس میں برابر هیں اور هر مهینه29 دن12 گهنٹے ، 44منٹ اور 3سیکنڈ کا یا 29053059028 دن کا هوتا هے –اسی طرح هرقمری سال کے دن اپس میں برابر اور باره مهینے یا354.3670834 دن هیں ، لیکن
-
کیا مرد کے لئے گوش واره لگانا جائز هے؟
5948 2009/02/25 حقوق و احکاممردوں کے لئے زینت کی غرض سے زیورات استعمال کر نے کے جائز هو نےکا اسلامی قانون اور ضابط دو چیزوں پر مشتمل هے;1- سونا نه هو ، کیونکه مرد کے لئے هر صورت میں ( زینت اور غیر زینت کے لئے ) سونا استعمال کرنا
-
کس طرح چشم بد کو دورکیا جاسکتا هے؟
9558 2009/02/25 Exegesisچشم زخم یا چشم بد نفسانی اثرات کا نتیجه هے که اس سے انکار کر نے کی کوئی دلیل موجود نهیں هے ، بلکه بهت سے ایسے واقعات دیکهے گئے هیں جو چشم بد سے مربوط هیں-مرحوم شیخ عباس قمی نے چشم بد کے تعویذات کے بار
-
قرآن مجید کی کس آیت میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی نماز شب کا حکم ذکر هوا هے؟
6596 2009/02/25 Exegesisتفصیلی جواب...
-
امتحانات میں نقل کر نے کا حکم کیا هے؟
7928 2009/02/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...