تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا قرآن مجید کی بعض آیات میں ذکرشده وراثت کے حصص کی جمع مرنے والے کے پورے مال سے زیاده نھیں ھے ؟
- کیا عورت اطاعت کو مھریه کی تمام قسطیں ادا کرنے کی شرط کرسکتی ھے ؟
- کیا غسل جنابت انجام دینا سخت اور مشکل ھونے کی صورت میں تیمم کیا جاسکتا ھے ؟
- میں جانتا ھوں که اس سے پھلے میرا پورا گھر اور اس کے وسائل نجس ھوئے ھیں ، کیا وھاں پر میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ؟
- کیا شبنم نجاست کی سرایت کا سبب بن سکتا ھے ؟
- عارضی ازدواج کی مدت تمدید کرنے کی شرائط کیا ھیں ؟
- وحی الھی میں الفاظ کی گنجائش کھاں پر ھے ؟
- ظھر وعصر کی نماز کو کیوں آھسته پڑھنا چاھئے جبکه دوسری نمازیں اس طرح نھیں پڑھی جاتی ھیں ؟
- علم ، اعمال ، جذبات ، اور دینی اعتقادات اور ان کے آثار کیا ھیں ؟
- اسم اعظم کے بارے میں کون لوگ آگاه ھیں ؟
- ورزش کے مقابلوں میں شرط باندھنے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ھے ؟
- کیا آسمان وزمین اور ارزاق کی خلقت چھ دنوں میں یا آٹھ دنوں میں ھوئی ھے ؟
- ٹائی لگانے کا حکم کیا ھے اور صرف ایران میں یه کیوں رائج نھیں ھے ؟
- کیا امام زمانه (عج) کی والده ، روم کے بادشاه کی پوتی تھیں ؟
- ایران میں مھینه کا پھلا چاند دیکھنا کیوں ایک مشکل امر بن گیا ھے ؟
- دعائے جوشن کبیر کے ۸۵ویں بند میں یه کیوں کھا گیا ھے که انسان پانی سے پیدا کیا گیا ھے ؟
- مقدس مقامات اور ائمه اطھار ( ع ) کے روضے سونے کے بنے ھوئے ھوتے ھیں ؟ اس سرمایه کو کیوں فقراء اور محتاجوں پر صرف نھیں کیا جاتا ھے ؟
- غیر اسلامی بینکوں میں ڈیپازٹ کے عنوان سے کوئی رقم رکھنے کی صورت میں کیا اس کا منافع حاصل کرنا ، سود ھے ؟ اور کیا مذکوره بینک میں کام کرنا جائز ھے ؟
- جو طالب علم ، اپنے وطن اور ھوسٹل کے درمیان رفت و آمد کی حالت میں ھوں ، ان کی نماز اور روزوں کا کیا حکم ھے ؟
- کیا چشم زخم سے بچنے کے لئے اسپند کا دھواں دینے کی کوئی دینی سند موجود ھے ؟
- کیا ، خانه خدا یا ائمه اطھار ( ع ) کی زیارت کے لئے ھمیں اراده کرنا چاھئے یا خدا اور ائمه اطھار ( ع ) خود ھمیں بلائیں ؟
- روحانیوں اور دینی مدارس ( حوزه علمیه ) کے اخراجات کھاں سے پورے ھوتے ھیں ؟
- کیا اس رقم پر خمس دینا ھے ، جو ازدواج کے لئے بچت کی جاتی ھے؟
- سوره نساء کی آیت نمبر ۷۸ اور ۷۹ کے پیش نظر کیا برائیاں خدا سے منسوب ھیں یا انسان سے ؟
- کیا عطر لگانا ، روزه کو باطل کرتا ھے ؟
- کیا حضرت ابراھیم ( ع ) کی کتاب ابھی موجود ھے ؟
- مستحبی نمازیں پڑھنے کی کیفیت کیا ھے ؟
- سلمان فارسی کون ھیں ؟ بعض لوگ کیوں انھیں کاتب وحی اور قرآن کو لانے والا کھتے ھیں ؟
- اگر رمضان المبارک میں جنب شده شخص عمداً اذان صبح تک غسل نه کرے ، تو کیا اس پر صرف روزه کی قضا واجب ھے یا کفاره بھی دینا واجب ھے ؟
- امام اور پیغبر کے درمیان کیا فرق ھے ؟
- جنابت کے احکام میں بیمار کی کیا خصوصیتیں ھونی چاھئے که اسے بیمار کھا جائے ۔
- رمضان المبارک کے مھینه میں میاں بیوی کے درمیان ھم بستری کا کیا حکم ھے ؟
- قرآن مجید کی نظر میں مجسّمه سازی اور نقاشی کے ھنر میں کوئی اشکال ھے یا نھیں؟
- اگر ایک کافر اسیر ھوجائے تو اس کے فرزندوں کو کیوں غلام بنایا جاتا ھے ؟
- کیا (مصنوعی طورپر ) اگائے گئے ناخن غسل اور وضو کے لئے رکاوٹ شمار ھوتے ھیں ؟