تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- نماز کے معنی اور اس کے اثرات کیا ھیں ؟
- نماز آیات پڑھنے کی کیفیت کیا ھے ؟
- قرآن مجید کا نازل ھونا کس سال اختتام کو پھنچا ھے ؟
- قرآن مجید کتنے کلمات پر مشتمل ھے ؟
- فلاسفه کھتے ھیں که شر خدا کی جانب سے صادر نھیں ھوتا ھے ، جب که سوره شمس کی آیت نمبر ۸ اس مطلب کے خلاف بیان فرماتی ھے ۔ یه تناقض کیسے قابل حل ھے ؟
- حضرت علی (ع ) خلفاء کے ساتھ کیوں تعاون فر ماتے تھے ؟
- اگر جنب حرام کا پسینه کسی چیز میں سرایت کرے ، تو کیا اسے دھونا چاھئے ؟
- کیا دوسری شادی کے صحیح ھونے میں پھلی بیوی کی رضامندی شرط ھے ؟ کیا عقد ازدواج دلچسپی کے بغیر صحیح ھے ؟
- جو شخص ، پاؤں میں درد یا کسی دوسری بیماری کی وجه سے بیٹھے ھوئے نماز پڑھنے پر مجبور ھے ، کیا اس کی نماز صحیح ھے یا نھیں ؟ اگر صحیح نھیں ھے تو ھماری اس سلسله میں راھنمائی فرما ئیے ۔
- اسلامی فقه کے مطابق صدقه صرف کرنے کے مواقع کیا ھیں اور کیا سید پر صدقه حرام ھے ؟
- کیا عورت کو نماز میں سجدے کے دوران اپنے پاؤں کے اوپر والے حصه اور تلے کو ڈھانپنا چاھئے ؟
- بعض لوگ کیوں عرفان و عارف کی مخالفت کرتے ھیں اور اس سلسله میں احادیث سے بھی استناد کرتے ھیں ؟
- اس موسیقی کا حکم کیا ھے ، جس کی گویّا عورت ھو ، لیکن وه نشاط و جوش کے لئے ھو ؟
- خدا کی وحدانیت کے بارے میں عقلی دلیل کیا ھے ؟
- کیا قرآن مجید نے انسان کی زندگی کی تمام مشکلات کو حل کیا ھے ؟
- ھمارے دین میں ، کیوں امامت ، نسل به نسل صورت میں باپ سے بیٹے میں منتقل ھوئی ھے؟
- کیا پیغمبر اکرم ( ص) اور ائمه اطھار (ع ) کی زندگی میں کوئی طلاق واقع ھوئی ھے ؟
- زیارت عاشورا میں ذکر ھوئے ، ائمه علیھم السلام کو اپنے مقام سے بر طرف کر نے کے معنی کیا ھیں ؟
- زیارت عاشورا " السلام علیک یا ابا عبدالله و علی الارواح الّتی حلّت بفنائک" میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟
- " السلام علیک یا ثارالله وابن ثاره والوتر الموتور" کے معنی کیا ھیں ؟ کیا یه کینه پر مبنی عملاً قتل کا انتقام نھیں ھے؟
- قدرت پیدا کرنے کے وقت پیغمبر کی شخصیت کیوں تبدیل ھوتی ھے؟
- کیا انسان دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی آرام و آسائش حاصل کر سکتا ھے؟
- قرآن مجید کے سوره بقره کی آیت نمبر ۱۷۶ میں کتاب اور اختلاف سے مراد کیا ھے؟
- نماز شب کی اھمیت اور اس کے آثار اور چھوٹے ھوئے نوافل اور ان کی قضا کا حکم کیا ھے؟
- نکاح پڑھتے وقت اگر لڑکی ، لڑکے اور عقد پڑھنے والے کے علاوه صرف ایک گواه موجود ھو تو کیا عقد صحیح ھے ؟
- قرآن مجید کی تلاوت یا نماز کے دوران تلاوت سنتے هوئے خاموش رهنا مناسب هے یا ساتھ ساتھ تلاوت کرنا؟
- اگر هم ایک ایسی جگه (ٹیکسی وغیره) میں داخل هوجائیں جس میں عورت کی آواز میں موسیقی چل رهی هو٬ تو همارے لئے کونسا برتاؤ مناسب هوگا؟
- اس کے باوجود که قرآن مجید نے همیں غم واندوه سے منع کیا هے٬ پهر بهی کچھ لوگ کیوں غم و آلام کی تشهیر اور ترویج کرتے هیں ؟
- شیعه فاطمه کے علاوه پیغمبر کی بیٹیوں سے اس قدر نفرت کرتے هیں که بعض افراد نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!
- کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے عقیده کے مطابق کافر هیں؟
- ایک عمل کےمستحب هونے کا معیار کیا هے؟
- کیا قبر پر چهل قدمی کرنا یا چلنا جائز هے؟ کیا س کی کوئی سزابهی هے؟
- کیا مردوں کے لئے عورتوں کی انڈرویر پهننا مذهب اهل سنت میں حرام هے؟
- شادی بیاه کے جشن کے لئے( اسلامی٬ اقتصادی اور ایرانی ثقافت کے لحاظ سے) بهتر نمونه عمل کیا هے؟
- اگر کوئی شخص پاک ونجس دوچیزوں کی رطوبت کے آپس میں منتقل هوکر پاک چیز کے نجس هونے پر شک کرے تو کیا پاک چیز نجس هوگی؟