تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا چشم زخم اور وسواس سے بچنے کے لئے دعا لکھنا اسلام کی نظر میں جائز ھے ؟
- کیا شک کے موقع پر احتیاط کے حکم کو تر جیح نھیں دی جاسکتی ھے ؟
- کیا نماز نه پڑھنے والا کافر ھے ؟
- کیا بینک میں ڈیپازٹ کے طور پر رکھے ھوئے لون ( قرضه )اور اس کے منافع پر خمس ھے ؟
- امام زمانه ( عج ) کس کے ھاتھوں شھید کئے جائیں گے اور کیا ان کے بعد والا زمانه طولانی ھوگا ؟
- کیا مومن میاں بیوی ، موت کے بعد آخرت کی زندگی میں ایک ساتھ ھوں گے ؟
- رسول اکرم ( ص) اور اسلامی مقدسات کی توھین کے بارے میں فقھی حکم اور مقابله کا طریقه کیا ھے ؟
- امام حسن (ع ) کو کس نے “ یا مذل المومنین “ کھا ؟ جبکه اس شخص نے جنگ جمل میں شرکت کرنے سے پرھیز اور نافرمانی کی ھے اور اس سلسله میں امام علی (ع ) نے اس کی مذمت کی ھے ، لیکن توّابین کے قیام میں شھید ھوا ھے ؟
- کیا ایران میں سزائے موت کی منسوجی اور جسمانی اذیت کی ممانعت کی کوئی امید ھے ؟
- دینی علوم کو سیکھنے کی اھمیت کیا ھے ؟
- کیا صفویه ایک طریقت ھے جس کی بنیاد شیخ صفی الدین نے اردبیل میں ڈالی ھے ؟
- جو لوگ رمضان المبارک میں ماموریت پر جاتے ھیں ، ان کے روزه کا کیا حکم ھے ؟
- ائمه اطھار (ع ) کی زیارت کا فلسفه کیا ھے ؟
- کیا درس اور کام کے سلسله میں بدن میں ضعف پیدا ھونے کی وجه سے روزے نھیں رکھے جاسکتے ھیں ؟
- قرآن مجید میں “ طارق “ کے کیا معنی ھیں ؟
- بعثت سے پھلے ، پیغمبر اسلام (ص ) کس دین پر تھے ؟
- کیا ، ھونٹ ، ھاتھ اور پاؤن سے جدا ھونے والی کھال نجس ھے ؟
- کیا کسی نامحرم کی آواز ماضی اور حال کے اعتبار سے سننے میں کوئی فرق ھے ؟
- کیا سگریٹ پینے والا روزه کے دوران سگریٹ پی سکتا ھے ؟
- اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟
- امام مهدی (عج ) کے بارے میں امام حسن عسکری(ع) کی پنھان کاری ، امام کی معرفت کے واجب ھونے کے ساتھ کیسے ساز گار ھے ؟
- شیعه ، کیوں جعفر کذاب کے اس دعویٰ کو قبول نھیں کرتے ھیں که اس کے بھائی یعنی امام حسن عسکری بے اولاد تھے ؟ لیکن عثمان بن سعید کے دعویٰ کو قبول کرتے ھیں ؟ !
- امام کے حکومت اور ولایت کو ھاتھ میں لینے کے عدم امکان کی صورت میں ، اس کا وجود کیسے مھربانی ھوسکتا ھے ؟
- اگر امام علی (ع ) معصوم ھیں تو ان کے ، مناجات میں استغفار کر نے کے کیا معنی ھیں ؟
- کیا امام (ع ) کا رسول خدا (ص ) سے سوال کرنا امام کے وسیع علم کے منافی ھے ؟ شیعه عقائد کے مطابق امام کے علم کی قلمرو کیا ھے ؟
- فتحیه اور واقفیه کے پیرو کاروں کی عدالت کے بارے میں شیعوں کا کیا نظریه ھے ، جبکه یه لوگ بعض ائمه ( ع ) کی امامت کو قبول نھیں کرتے ھیں ؟
- امام علی (ع ) نے کیوں عمر کی چھ افراد پر مشتمل شوریٰ کے بارے میں اپنی خلافت کے سلسله میں نصوص و ادله کے ساتھ اعتراض نھیں کیا ؟
- اگر عورتوں کو گھر ، ملکیت اور زمین کی وراثت نھیں ملتی ھے ، تو کیا اس کے پیش نظر فاطمه (س ) کو فدک کا مطالبه کرنے کا حق تھا ؟
- اخلاق سے متعلق چند کتابوں سے متعارف فرما ئیے؟
- کیا پیغمبر اکرم (ص) نے خاک کربلا پر سجده کیا ھے ؟
- سوره مبارکه “ تکویر ” میں ستاروں کے بارے میں “ کوّرت “ اور “ انکدرت “ کے کیا معنی ھیں ؟
- کافر کیوں نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت کی توھین نھیں ھے ؟
- کیا ایک ایسی انٹرنیٹ کی سائٹ میں سرمایه کاری کرنا جائز ھے ، جو سرمایه کار کو ھرماه ، اس کے سرمایه کا دس سے تیره فیصدی نفع ادا کرتی ھو اور کیا یه نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج ھے ؟
- اسلام کو پھچاننے کے لئے کھاں سے شروع کرنا چاھئے ؟ دینداری کے معاشره میں موجود ریاکاری اور خطاؤں کا مشاھده کرنے کے پیش نظر ، میں اپنی دینداری کے انجام سے ڈرتا ھوں ۔
- شیعه اعتقاد کو تقویت بخشنے کے عوامل کیا ھیں ؟