تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا مسلم خواتین کی خصوصیتوں کے بیان نه هونے کی صورت میں ،غیر مسلم خوتین ،ان کے لئے نامحرم هیں؟
- جو شخص نهیں جانتا تھا که سگریٹ کا پینا روزه کو باطل کردیتا هے تو جن روزوں میں اس نے سگریٹ پی هے ان روزوں کی قضا کے علاوه کفاره بھی هے یا نهیں؟
- اس بات کے پیش نظر که اسلام ایک عالمی دین هے اور پیغبر اسلام تمام قوم و ملت کے پیغبر هی تو پھر کی طرح قرآن کے اس جمله کا معنی کیا جائے گا جس میں کیا گیا هے که: ''هم نے هر پیغبر کو ان کی قوم کی زبان میں بھیجا''؟
- کیا طوطا ،مینا اور چهچهانے والے جیسے گھریلوپرندوں کا فضله هاک هے؟
- وضو اور تیمم کا فلسفه کیا هے؟
- کیا هم اپنے زنده ماں اور باپ کے لئے خیرات کرسکتے هیں اور همارا یه عمل ،صحیح هے؟
- کیا عارضی ازدواج {متعه} کا حکم منسوخ ھوا ھے؟
- بعض ایسی تبلیغاتی سائٹیں هیں ، جن کے ذریعه آمدنی حاصل کی جا سکتی هے کیا یه جائز هے؟
- قرآن مجید کی مثال پیش کرنے کا دعوی کرنے والوں کی حکمیت کی کن لوگوں میں صلاحیت ھے؟
- ابن عربی شیعه تھے یا سنی؟
- اسم مبارک لفظ "یا جبار"!کے معنی کیا ھیں؟
- داڑھی منڈوانے کی فقھی دلیل اور شرعی حکم کیا ھے؟
- کیا ھر سال شب قدر کو فرشتے ھمارے اعمال نامه کو حضرت حجت (عج) کی خدمت میں پیش کرکے ان سے دستخط لیتے ھیں؟
- اگر نقد اور ادھار بیچنے کی قیمت میں فرق ھو تو اس کا شرعی حکم کیا ھے؟
- اسلام کس لئے ھے؟
- غیبی مخلوقات کے وجود کا فلسفه کیا ھے؟
- امام زمانه کی غیبت کے زمانے میں هماری ذمه داری کیا هے ؟
- علامه طباطبائی کی نظر میں نفس کا حدوث جسمانی هونا عالم ذر کے ساتھ کسطرح قابل جمع هے؟
- کیاغسل جنابت انجام نه دینے کے دوران چھوٹی ھوئی نمازوں اور روزوں کی قضا واجب ھے؟
- کیا غروب کے وقت قرضه کی ادائیگی میں کوئی اشکال ھے؟
- کیا اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ کی سر گرمیوں میں شرکت کرنا حرام ھے؟
- میں مقداد بن اسود کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرنا چاھتا ھوں۔ کیا آپ مجھے ان کی ایک مکمل سوانح حیات بھیج سکتے ھیں؟
- کیا بالوں پر ژلی لگانا وضو کے لئے حرج ھے؟
- کیا انبیاء سے علی (ع) کی ولایت کے عھد وپیمان لینے کا ذکر ، قرآن مجید یادوسری آسمانی کتابوں میں آیا ھے؟
- حضرت آدم (ع) کی خلقت سے پھلے ، فرشتے کیسے جانتے تھے که وه زمین پر فساد برپاکریں گے؟
- کیا آسمان و زمین کی خلقت میں مقدم و مؤخر کے بارے میں سوره بقره کی آیت نمبر ۲۹ اور سوره نازعات کی آیت نمبر ۳۰ کے درمیان تعارض پایا جاتا ھے؟
- قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ھے؟
- شیاطین کو سنگسار کرنے سے مراد (جوقرآن مجید میں آیا ھے) کیا ھے؟
- قرآن مجید میں “ سماء ” کے کیا معنی ھیں اور اس کے ممکنه اور ظاھری تعارضات کا کیا حل ھے؟
- زمین کے گول ھونے کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه۔
- کیا علم خدا کی موجوده زمانه کے موسم شناسی اور سونوگرافی جیسے علوم سے کوئی منافات ھے؟
- انٹر نیٹ کے ذریعه عارضی ازدواج (متعه) کے نکاح پڑھنے کا کیا حکم ھے؟
- چھرے پر ایسا چانٹا رسید کرنے کا شرعی حکم کیا ھے ، جس کے نتیجه میں چانٹا مارنے کی جگه سرخ ، نیلی یاسیاه نه ھو جائے؟
- اگر شوھر اپنی بیوی سے ھم بستری نه کرے تو کیا اس کی بیوی کو طلاق کا حق پھیچتا ھے ؟
- خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟