تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- حدیث غدیر کو ثابت کرنے کے لئے کونسے اسناد موجود هیں؟
- بمهربانی خطبه غدیر خم کو بیان کیجئے
- میں نے نذر کی هے که ایک رقم اداره فلاح عام کو دیدوں٬ کیا میں اس رقم کو اداره فلاح عام کے بجائے اپنے نزدیک رشته دار کو دے سکتا هوں جو بے سرپرست اور مالی لحاظ سے مشکلات سے دوچار هے؟
- کیا غسل کے دوران بدن کے دائیں یا بائیں طرف کو دھونے کی نیت سے پورے بدن کو شاور کے نیچے قرار دیا جا سکتا هے؟
- اگر کسی نے ماه رمضان میں اپنا روزه عمداً باطل کیا هو٬ روزه کے کفاره یعنی روزه رکھنا اور فقراء کو کھانا کلانا مشکل اور سخت هونے کی وجه سے اگر فقراء کو کچھـ پیسے یا گندم خرید کر دیدے تو کیا یه کافی هے؟
- اگر نماز میں٬ جمله " غیر المغضوب علیھم" میں لفظ " مغضوب" کو غلط پڑھیں تو کیا پورے جمله کو دهرانا چاهئے٬ یا اسی لفظ کو دهرانا کافی هے؟
- جھینگا کے حلال هونے اور کیکڑے کے حرام هونے کا فلسفه کیا هے؟ با وجودیکه دونوں ایک هی جنس سے تعلق رکھتے هیں؟
- کیا شوهر اپنی بیوی کو گھر سے باهر کام کرنے کے لئے امر کر سکتا هے؟
- کیا کسی چیز کا نجس هونا صرف تین طریقوں سے ثابت هوتا هے؟ کیا صرف دیکھنے سے هی یقین حاصل هوتا هے؟
- سوره مائده کی آیت نمبر 3 اور آیت نمبر 67 ایک دن اور ایک واقعه سے مربوط هونے کے باوجود کیوں ایک دوسری سے اتنے فاصله پر واقع هیں؟
- امام زمان (عج) کهاں پر زندگی بسر کرتے هیں؟
- امام زمان (عج) کا خوراک اور لباس کیا هے؟
- هم کیوں امام زمان (عج) کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کرتے هیں؟
- کیا غیر معصوم خلیفة الله کا مصداق بن سکتا هے؟
- کیا شیعه عقیده کے مطابق ماه محرم کا استقبال کرنا معنی رکھتا هے یا نه؟
- کیا عزاداری کے دنوں مجامعت کرنا جائز هے؟
- دعا کے پانے پر اثر کے سلسله میں اسلام میں کونسی روایتیں پائی جاتی هیں؟
- اگر انسان کی بیوی (یا شوهر) انبیائے الهی کا اعتقاد نه رکھتی هو تو کیا کرنا چاهئے؟
- اگر غسل جنابت کے بعد عورت میں ایک رطوبت منی کے مانند خارج هوجائے تو اس کا کیا حکم هے؟
- اسلام میں٬ سوره کهف کی آخری آیت کو پڑھنے پر اصرار کی علت کیا هے؟
- پیغمبر اسلام(ص) نے طلحه و زبیر کو کیوں سیف الاسلام کا لقب دیا هے؟
- کیا ایران کے بینکوں سے منافع حاصل کرنا حلال هے؟
- کیا هے اور اس سے اجتناب کرنا کیسے ممکن هے؟
- شوهر والی عورت کے زنا اور اس عمل سے پیدا هونے والے بچه کا حکم کیا هے؟
- سلام کے وقت ساس اور سالی سے هاتھـ ملانے کا کیا حکم هے؟
- جس چپل کو پهن کر میں بیت الخلاء میں گیا تھا٬ اگر اس کو پهن کر فرش پر چلوں تو کیا فرش نجس هوگا؟
- اگر گوئی شخص ایک مکان کو مکمل طور پر رهن پر لے لے یا ایک رقم رهن کے طور پر اور ایک رقم اجاره کے طور پر دیدے تو اس مسئله کا کیا حکم هے؟
- کیا اسلام کے مطابق اسلام کے سلسله میں پیش قدم هونے والوں اور جاں نثاروں کے لئے خاص امتیازات و حقوق هیں؟
- کیا یه حدیث صحیح هے : هم نے تمهارے داماد علی (علیه السلام) کو اس طرح قرار دیا هے که سوره انشرح میں داخل و اضافه هو ؟
- دینی پلورلیزم ، اور ایک بے دین کی مختلف تفسیر کا نظریه کیا هے اور ان دونوں میں کیا فرق هے؟
- قرآن مجید کی کس آیت میں توحید کی قسمیں بیان کی گئی هیں؟ اور توحید کی قسمیں کیا هیں؟
- کیا معصومین میں تمام کمالات پائے جاتے هیں یا وه صرف کمالات کے کچھـ مراتب کو دنیا میں طے کرتے هیں؟
- حفظان صحت اور ماحول کے تحفظ کے سلسله میں ایک مسلمان شهری کے کیا فرائض هیں؟
- شیعه ، کیوں امامت و اماموں کے بارے میں خصوصی اعتقاد رکھتے هیں؟
- قرآن مجید کے اکثر خطاب مردوں سے هونے کا فلسفه کیا هے؟