تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- مالکی یا حنفی مذاهب میں کیا مشکل هے؟
- کیا خداوند متعال شخصیت اور خود آگاھی رکھتا ھے۔
- امام علی علیه السلام کی امامت اور خلافت کو کیسے ثابت کیا جاسکتا هے؟
- امام بخاری کی مختصر سوانح حیات بیان کیجئے؟
- کیا سحر کا مشاھده کرنا اور اس کے بارے میں مطالعھ کرنا حرام ھے۔
- مھربانی کرکے امامت کے اثبات اور کی ضرورت کو عقلی دلائل سے بیان کیجئے؟
- اسلامی نقطه نظر سے نامحرم مرد اور عورت کے با هم هاﺘﻬ ملانے کا حکم کیا هے ؟
- کیا جن هوٹلوں(رسٹورینٹ) میں شراب یا سور کا گوشت ملتا هے یا وه موسسه (ادارے ) کو اسرائیل کی مدد کررهے هیں کام کرنا حرام هے ؟
- پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) حضرت عدنان کے پهلے سے حضرت ابراهیم تک اور حضرت ابراهیم سےحضرت آدم تک اپنے شجره نسب کو بیان کرنے سے منع ( نهی) کیا هے ۔
- کیا آپ کی نظر میں اذان و اقامت واجب هے اور کیا ایک هی اذان و اقامت سے چند نمازیں پڑھی جا سکتی هیں ؟
- اگر غلط فکر یا نا محرم سے انٹرنٹ کے ذریعه گفتگو کے سبب انسان کے اندر( آله تناسل) سے پانی نکل آئے تو کیااس پر غسل واجب هے ؟
- شرک کیا ھے؟
- "عرف "کے حدود کیا ھیں؟ اس کی تشخیص کس کے ھاتھه میں ھے؟ کیا وه بدلنے کے قابل ھے؟
- باکره لڑکی سے متعھ کرنے کا کیا حکم ھے؟
- باپ کی غیر موجودگی یا اس کے جیل میں ھونے کی صورت میں ، کیا ماں دادا کے بدلے بچھ کی نگرانی کرسکتی ھے؟۔
- جو سود بینک سے لیا جاتا ھے ۔ اس کا کیا حکم ھے ؟ کیا اسلامی ملکوں کے بینکوں اور غیر اسلامی بنکوں سے سود لینے میں فرق ھے؟
- استمناء کو ترک کرنے کا بھترین طریقھ کیا ھے ، اور اس(استمناء) کا اخروی عذاب کیا ھے؟
- جسم کی خوبصوتی کے بارے میں اسلام کا نظریھ کیا ھے؟
- جب امام جماعت رکعتوں کی تعداد میں غلطی کرتا ھے tw مامومین کی ذمھ داری کیا ھے؟
- رھبر معظم کے فتوی کے مطابق ، نماز مغرب و عشاء کب ختم ھوتی ھے؟
- حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے مطابق ، کیا عورت زینت کرکے ( بن ٹھن کر ، جیسے اَبرو بنا کر ، سرمھ لگاکر) سماج میں اور نامحرم کے سامنے گزر سکتی ھے ؟ اور اگر زینت کم ھو تو کیا حکم ھے؟
- اگر ایک مدت تک قبلھ نما پر اعتماد کرتے ھوئے ایک سمت نماز پڑھی بعد میں پتا چلا کھ قبلھ کی سمت غلط تھی ، اس صورت میں کیا کرنا چاھئے؟
- دوسرے سیاروں پر زندگی گزارنے کا کیا حکم ھے؟
- کیا ایک مسلمان کیلئے امریکی عدالت سے قانونی مدد لینا جائز ھے؟
- کیا اس آدمی کی نمازیں جو مسئلھ کے نھ جاننے کی وجھ سے استمناء کے بعد غسل نھیں کرتا تھا صحیح ھیں؟
- جو آدمی نیند میں یا استمناء کرنے کی وجھ سے جنب ھوا ھے اسے کونسا غسل انجام دینا چاھئے۔
- کیا SMS کے ذریعے طلاق پڑھنا صحیح ھے۔
- کیا جس عورت نے پانچ مھینے سے نفقھ نھیں لیا ھے ، اپنے آپ کو مطلَّقھ ( جس کو طلاق دی گئی ھو) جان سکتی ھے ؟ اگر اس کا جواب مثبت ھے تو اس کی "عِدّت" کب سے شروع ھوتی ھے؟
- کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟
- دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟
- حضرت امام زمانه (عج) کے ظهور کی کیا علامات اور نشانیاں هیں؟ اور ان میں سے کون کون سی زیاده موثق اور با اعتماد هیں؟
- علم کلام میں مهدویت کے کون سے مبانی هیں؟
- ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
- الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
- کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟