تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا ، غیر اضطراری حالت میں وضو کرتے وقت ، کوئی دوسرا شخص ہمارے ہاتھ پر پانی ڈال سکتا ہے؟
- اگر مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے میت کو حنوط کے بغیر دفن کیا جائے ، تو فریضہ کیا ہے؟
- حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا ، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے ، اس سے کیا مراد ہے؟
- "الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟
- ائمہ اطہار{ع} کے پاس زرارہ کا مقام کیا تھا؟
- ثوبان کی شخصیت کیسی تھی؟ ان کی شخصیت اور روایتوں کے بارے میں اہل بیت{ع} کا کیا نظریہ ہے؟
- ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟
- کیا زمین کی مٹی اس پر زندگی بسر کرنے والے تمام انسانوں کے جسمانی معاد کے لیے کافی ہے؟
- اسلامی فلسفہ میں وجود ذہنی کے معنی کیا ہیں؟
- ائمہ اطہار{ع} کی زیارت گاہوں میں حائض عورت کے داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟
- کیا "مرگ بر امریکہ" {امریکہ مردہ باد} کا نعرہ دینا ، کم از کم اس ملک میں رہنے والے مومن مسلمانوں کی ایک تعداد کے لیے ھتک اور ناراضگی کا سبب نہیں بنتا ہے؟
- کیا وضو کے پانی کے علاوہ پانی وضو کو باطل کرنے کا سبب بن جاتا ہے؟
- بدگمانی کے دلائل کیا ہیں؟ اور اس کے علاج کے طریقے کیا ہیں؟
- جن افراد کی ماں سید ہے ، وہ سید کیوں شمار نہیں ہوتے ، جبکہ حضرت زہرا{ع} کے تمام فرزند سید ہیں؟
- کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟
- کیا قبرستان میں مسجد تعمیر کی جا سکتی ہے؟
- میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں ، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔ ۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟ ۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت ، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
- ہمارے پاس رہائشی مکان کے علاوہ زمین کے دو ٹکڑے بھی ہیں ، کیا زمین کو بیچنے کے بعد ہمیں اس کا خمس ادا کرنا چاہئیے؟
- کیا ماں سے محرمیت پیدا کرنے کے لیے عورت کی چھوٹی لڑکی سے صیغہ {متعہ} پڑھنا صحیح ہے؟
- مسجد کوفہ کے اعمال زیادہ ہونے کے پیش نظر ، بعض کاروان ایک خاص صورت میں مختلف مقامات کے اعمال ایک ہی جگہ پر انجام دیتے ہیں ، کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے اور اس کا پورا ثواب ملے گا؟
- کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں ، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
- اسلام کی نظر میں قصاص کا فلسفہ کیا ہے؟
- اگر انسان اعتقادات میں مستحکم ہونا چاھتا ہو ، تو اسے کیا کرنا چاھیئے؟
- خدائی ںظام میں انسانی بلندی کا نمونہ کیا ہے۔
- مغربی فلسفہ کے نظریئے کے مطابق زندگی کے معںی کیا ہیں؟
- غسل اور وضو کے بدلے تیمم کو بجا لانے کا طریقه کیا هے؟
- کیا بچوں کو ختم کے مراسم اور قبرستان لے جانا مکروه هے ؟
- ممتنع پر حاکم کی ولایت کے کیا معنی هیں؟
- خالقیت میں توحید کے کیا معنی هیں؟
- اگر فرش کا ایک حصه نجس هو ، تو کیا پورے فرش پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج هے؟ یا صرف اس نجس حصه پر؟ اگر کسی لباس میں خون لگا هو اور اسے دھونے کے بعد خون کا رنگ باقی رهے تو کیا اس میں نماز پڑھی جا سکتی هے؟
- قرآن مجید میں کلمه” صمد" کے کیا معنی هیں۔
- مسجد ضرار کے کیا معنی هیں؟
- نماز کیوں بهشت کی کنجی هے؟
- سوره حجر کی آیات ۸۵ سے ۸۷ تک ، سے کیا مراد هے؟
- کیا کسی شخص کو ارتداد کا حکم دینے کےلئے حاکم شرع کے حکم کی ضرورت هے؟