تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- میں یہ چاہتا ہوں کہ آج ایک نخود (چنا)سونے کا میعار کیا ہے یعنی وہ کتنے گرام کا ہے ؟
- کیا اہل سنت میں سے کچھ امام صادقؑ کے استاد تھے
- قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
- اصلی عملی اور دلیل اجتہادی کا کیا مطلب ہے اور ان دونوں کیا رابطہ ہے ؟
- اب تک کس نے شیطان سےمقابلہ میں کامیابی حاصل کی اور کس طرح ؟
- آیہ شریفہ ، سماعون للکذب اکالون للسحت ، کیسے رشوت کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟
- کتاب بحار الانوار کی خصوصیات ، امتیازات اور اس پر ؟
- ملاصدرا کی نظر میں سعادت کیا ہے؟
- زیادہ بولنے اور پر گوئی کا علاج کیسے ممکن ہے؟
- "سکینہ" اور "وقار" کے درمیان فرق کیا ہے ، مجھے دونوں کے بارے میں آیات و روایات کی ضرورت ہے۔
- کیا صاحب کتاب ، اصل اور تصنیف ہونا حدیث کے راوی کے لیے مدح و توثیق کی دلیل ہے؟
- قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟
- اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو ، اب جبکہ اس کے حج پر جانے کی باری آگئی ، لیکن وہ بیمار ہےتو کیا اس حج کو عمرہ میں تبدیل کر کے کئی افراد کو عمرہ پر بھیجا جا سکتا ہے؟
- کچھ مدت پہلے میں نے ایک لڑکی سے عارضی عقد {متعہ} پڑھنا طے کیا۔ اس نے مجھے وکیل قرار دیا تاکہ مین اس کی عدم موجودگی میں صیغہ پڑھوں۔ لیکن مہر کی مقدار کے بارے میں اس کا تصور غلط تھا ، لیکن ہم میں سے کوئی یہ نہیں جانتا تھا۔ کہ کیا ہمارا عقد صحیح ہے اور کیا مجھے وہی مہر ادا کرنا چاہئیے جو پڑھا گیا؟
- سنیچر کا دن یہودیوں کے لیے کیوں سزا کا دن ہے؟ کیا عیسائیوں کے لیے اتوار کا دن سزا کا دن ہے؟
- کیا عدم و نیستی کا خارج میں وجود ہے؟
- سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء . . ." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام . . ." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه . . ." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟
- بلا سند مکانوں کو خریدنے اور بلدیہ کی اجازت کے بغیر مکان بنانے کا حکم کیا ہے؟
- میت کی روح کے شاد ہونے اور آرام پہنچانے کے لیے کون سے کام انجام دینا مناسب ہیں؟
- کیا شادی بیاہ میں عورت کے ناچنے میں کوئی حرج ہے؟
- رجب کے مہینہ کی اہمیت کیسی ہے اور اس کے اعمال کیا ہیں؟
- کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ . . ." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے ، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟
- حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے بارے میں وضاحت کیجئے۔
- قرآن مجید کی "تفسیر فرات" میں سورہ "تین" کی تفسیر میں ایک حدیث نقل کی گئی ہے ، جس کے مطابق "تین" سے مراد امام حسن {ع} اور "زیتون" سے مراد امام حسین{ع} ہیں۔ کیا اصولی طور پر یہ حدیث اور اس کے مانند حدیثیں قابل اعتبار ہیں؟
- قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟
- ہم موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟
- نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینے کی کیفیت کیا ہے؟
- کلی طور پر سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات کیا ہیں؟
- قتل غیر عمد کی دیت کتنی ہے؟ عصر حاضر میںدینار و درہم کا ڈالر میں معادل کتنا ہے؟
- کیا بیوی اپنے شوہر سے اپنے فرزند کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
- دوسروں پر ناحق لعنت بھیجنے اور تکفیر کا حکم اور اس کے نتائج کیا ہیں؟
- زیارت عاشورا میں ہم کیوں سجدہ میں جا کر اس مصیبت کے لے شکر بجا لاتے ہیں؟
- ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
- وہ کونسا سورہ ہے ، جس کے نزول کے وقت ستر ہزار فرشتوں نے اسے وداع کیا ہے؟
- میں نے سنا ہے کہ ، ایران عراق جنگ کے دوران بعض شہید ہوئے افراد کے جنازے بوسیدہ نہیں ہوئے ہیں ، کیا یہ خبریں قابل اعتبار اور قابل قبول ہیں؟