تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- جب خداوند متعال نے چیزوں کو عدم مطلق سے پیدا کیا هے تو کیا یه اس معنی میں هے که اس کی قدرت ، مادی قدرت کی صورت میں منعکس هوئی هے؟
- کیا طبیب اور بیمار کے باهمی حقوق کو اسلامی شریعت کے مطابق بیان کیا جاسکتا هے؟
- ابو دردا کی شخصیت کیسی تھی اس کے بارے میں اھلبیت )ع( کا نظریه کیا تھا اس سے منقول روایتوں کا کیا حکم هے؟
- کیا خداوندمتعال فطری قوانین کی رعایت کرتا هے؟
- کیا خدا کے انکار کا سبب ، خدا کو ثابت کرنے کے دلائل کا کمزور هونا هے ؟
- خداوندمتعال طلاق سے کیوں سخت نفرت کرتا هے ؟
- دس سال پهلے میری ایک شخص کے ساتھ منگنی هوئی هے ، کیا هم قانونی ازدواج سے پهلے عقد شرعی انجام دے سکتے هیں؟
- قرآن مجید میں ، رنگ خدا سے مراد کیا هے؟ کیا پیغمبرخدا{ص} اور آپ{ص} کے اهل بیت{ع} ، لوگوں کو دنیا و آخرت میں نجات دلانے کے لیے خدا کے رنگ کی تجلی هیں ؟
- بعض احکام کے بارے میں خداوندمتعال کی خاموشی سے متعلق امام علی{ع} کی مراد کیا هے؟ اور امام{ع} نے کیوں فرمایا هے که ان کو حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو تکلیف میں نه ڈالو؟
- اگر بهشت کے لیے کچھ طبقات هیں ، تو کیا جهنم کے لیے بھی ایسا هی هے ؟
- کیا ایک لڑکی کے ساتھ ایک کمرے میں تنها رهنا منع هے ؟
- کیا جشن تولد منعقد کرنا حرام هے ؟
- یهودیوں کو کیوں یهودی کهتے هیں ؟
- آیه شریفه"وَ یُطْعِمُونَ الطَّعامَ عَلى حُبِّهِ مِسْکیناً وَ یَتیماً وَ أَسیراً" ، کب نازل هوئی هے؟
- هم کیوں حج میں احرام باندھتے هیں؟
- جهنم اور بهشت میں افراد کی عمر کتنی هوگی؟
- کیا جسم پر ان مٹ نقوش گودنا حرام هے؟
- کیا باره ساله لڑکا ، نماز جماعت میں مردوں کی صف میں کھڑا هو سکتا هے؟
- قرآن مجید میں "صدقاتھن" اور "اجورھن" کس کے بارے میں هے؟
- جمله: " السلام علیک یا حجته الله لا تخفی" سے مراد کیا هے؟
- امام صادق{ع} نے جو فرمایا هے که: " امام زمانه{عج} کے عصر ظهور میں علم و دانش کے پچیس حروف کی اشاعت هوگی۔" اس سے کیا مراد هے؟
- خلقت کی گهرائیوں کے بارے میں کیوں غور نهیں کرنا چاهئیے؟
- کنیت کے معنی کیا هیں؟ اور پیغمبراسلام{ص} کی کنیت ،کس مناسبت سے ، ابوالقاسم هے؟
- کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟
- کیا سستی اور کاهلی کے دور هونے کیلئے کوئی دعا موجود هے؟
- کیا انبیاء میں سے کسی کا نام اسرائیل هے؟ اور انھوں نے کونسی چیز اپنے اوپر حرام کی تھی؟
- سوره نساء آیه ۲۹ میں ارشاد هے: ( . . . إِلاَّ أَن تَکُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ) ، "تَرَاضٍ مِّنکُمْ" کیوں فرمایا هے اور "تراض بینکم" کیوں نھیں فرمایاهے؟
- جب هم سجده میں جانا چاھیں تو سجده کرنے سے پھلے کن اعضا کو زمین پر رکھنا چاھیئے؟
- کونسی چیزیں نماز کو باطل کرتی هیں؟
- کیا اسلام میں تیز پڑھنے کے بارے میں کوئی نظریه موجود هے؟ اس کے علاوه یه بھی بتا دیجئے که کس طرح مطالب تیز پڑھنے کی اجازت دیتے هیں۔
- آیۃ شریفه "اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ" کس کی زبان سے بیان هوئی هے اور کس سے خطاب کیا گیا هے؟
- حضرت علی علیه السلام کی شان میں سب سے زیاده آیات کس مهیںے میں نازل هوئی هیں؟
- حماده عورت تھی یا مرد ، اس کی شخصیت کیسی تھی؟
- سوره محمد کی دوسری آیت:" وَ الَّذِینَ ءَامَنُواْ وَ عَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَ ءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلىَ محُمَّدٍ وَ . . ." میں کیوں پیغمبر{ص} کے نام کی صراحت کی گئی هے؟ لیکن دوسری آیات میں اس طرح صراحت نهیں کی گئی هے؟
- کیا سوره آل عمران کی آیت نمبر۴۴ پیغمبراکرم{ص} کی شهادت پر دلالت کرتی هے؟