تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا هوش کا اخلاق کے ساتھ کوئی رابطه هے؟
- کیا ٹوٹے هوئے سینگ والے حیوان کو عید قربان کے دن ذبح کیا جا سکتا هے؟
- کثیرالشک کو اپنے شک پر اعتنا نهیں کرنا چاهئیے۔ کیا یه قاعده اس کے لیے هر قسم کے شک پر مشتمل هے؟
- کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
- کیا عورت اپنے شوهر کی اجازت کے بغیر مجازی فضا ، یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟
- آیه شریفه: " وَمَنْ عَادَ فَینتَقِمُ اللّهُ مِنْهُ وَاللّهُ عَزِیزٌ ذُو انْتِقَامٍ" میں انتقام کا سبب کیا هے؟
- اس آیه شریفه: " فَمَنِ اعْتَدَى بَعْدَ ذَلِکَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِیمٌ" میں "فمن اعتدی" سے مراد کیا هے اور اس عذاب کے وعده کی علت کیا هے ؟
- کیا نماز کے بعد تکبیر پڑھنے اور سر کو دائیں اور بائیں طرف موڑنے کی کوئی دلیل هے؟
- حمد ، مدح اور ستائش کے درمیان کیا فرق هے؟
- عورتوں کے حیض کے پیش نظر ،روزوں کا کفاره بجالاتے وقت اکتیس دن مسلسل روزه رکھنا کیسے ممکن هے؟
- ایران میں کیوں چور کا هاتھ نهیں کاٹا جاتا هے؟
- خداوندمتعال کو کیوں تمام کمالات کا مالک هونا چاهئیے؟
- کیا خلقت میں مرد عورت سے بهتر هے؟
- کیا حضرت ابراھیم{ع} کا آگ میں نه جلنا ، اصلی علیت سے تعارض نهیں رکھتا هے؟
- کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟
- خانه خدا کے پرده کا رنگ سیاه کیوں هے؟
- زیارت عاشورا میں سو لعن اور سو سلام پڑھنے کے طریقه کی سند کیا هے؟
- فلسفه ، عرفان ، عقل اور حکمت کے درمیان کیا فرق ھے؟
- حدیث "قلم و قرطاس" میں جو آنحضرت{ص} نے فرمایا هے: " میرے پاس جھگڑا کرنا مناسب نهیں هے" ، سے کیا مراد هے؟
- عورتوں کے مساجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
- کیا افراد کا نام محمد یاسین {یٰس} رکھنا جائز هے؟
- کیا پیغمبراکرم{ص} نے ابولهب کے ساتھ صله رحم کیا هے؟
- اسلام کی تبلیغ کے طریقه کار کیسے هیں؟
- اسلام نے کن اقوام اور مذاهب کے ساتھ جهاد کا حکم دیا هے تاکه وه اسلام قبول کریں یا قتل هوجایئں؟ اور کن قوموں کے بارے میں جهاد کا حکم دیا هے تاکه اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
- چونکه زمین حجت خدا سے کبھى خالى نهیں هونى چاهئے ، حضرت عیسى (ع) کے عروج کے وقت سے پیغمبر اسلام (ص) کى بعثت تک کى درمیانى مدت کے دوران زمین پر حجت خداکون تھا؟
- کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
- اگر موجوده عیسائیوں کا دین تحریف هوچکا هے اور خداوند متعال نے انھیں کافر کهاهے ، پس وه انھیں کیوں شفا بخشتا هے اور ان کى طرف توجه کرتا هے؟
- کره زمین سے باهر ، مثال کے طور پر چاند پر فوت هونے والے انسانوں کے حشر کى کیفیت کیا هوگى؟
- کیا حضرت عیسى (ع) کا باپ کے بغیر پیدا هونا قابل قدر اور خصوصیت نهیں هے؟ اگر ایسا هے تو یه خصوصیت خدا کى عظیم ترین مخلوق ، یعنى پیغمبر اکرم (ص) کو کیوں حاصل نهیں هوئى هے؟
- جس زوج سے ایک بچه پیدا هوتا هے ، کیا وه پهلے درجه میں مسلمان هوتا هے یا انسان؟
- کیا حدیث " ولدنى ابوبکر مرتین" جس کى امام صادق (ع) سے نسبت دى جاتى هے ، صحیح هے؟ اگر یه حدیث صحیح هے تو یه حدیث اُس جمله "اصلاب شامخه وارحام مطهره" کے کیسےموافق هوسکتى هے ، جو معصومین (ع) کے بارےمیں بیان کیا گیا هے؟
- شیعوں کى کتابوں میں ایسى روایتیں پائى جاتى هیں ، جن کے مطابق قبروں پر تعمیرات ممنوع کو قراردیا گیا هے ، اور وه ان پر مسجد تعمیر کرنا بھى جائز نهیں جانتے هیں ایسى روایتوں کے پیش نظر ائمه اطهار کى قبروں پر ضریح و گنبد تعمیر کرنے کى کیسے توجیه کى جاسکتى هے؟
- حدیث سلسلۃ الذهب میں امامت و توحید کا رابطه کیا هے؟
- صحابه کے بارے میں قرآن مجید میں کثرت سے ستائش کى آیات موجود هونے کے باوجود شیعه کیوں ان کى مذمت کرتے هیں؟
- چند حدیثیں نامحرم لڑکے اور لڑکی کے باهمی رابطه سے متعلق معلوم کرنا چاهتا هوں ؟