تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- سوره حجر کی آیت نمبر 90 میں "مقتسمین" سے خداوند متعال کا مراد کیا هے؟
- امام جماعت کو نه پهچاننے کی صورت میں نماز جماعت کا کیا حکم هے؟
- من پسند لڑکی سے ازدواج کرنے کی رضامندی کو اعلان کرنے کا کونسا طریقه صیحح هے؟
- جس صحابی کی مشرکین کے مقابلے میں شهد کی مکھیوں نے حفاظت کی اس کا نام کی تھا؟
- عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟
- اگر ممکن هو تو مهربانی کرکے میرے لئے سات بهشتوں کے بارے میں وضاحت فرمایئے ـ
- مفسرین لفظ "واضربوھن" (عورتوں کی پٹائی کیجئے) ، کی کیسے تفسیر کرتے هیں؟ اس سلسله میں کچھـ کتابوں کی معرفی کیجئے ـ
- کیا بدر و تبوک کے واقعه میں پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم ترک اولٰی یا ترک مصلحت کے مرتکب هوئے هیں ؟
- کیا بعض واجبات اور مستحبات کا انجام دینا نماز کے بدل هوسکتے هیں؟
- امام علی (ع) کی نظر میں قرآن مجید کا کیا مقام هے؟
- تغییر جنسیت "پرورش کے حق" ، پر کیا اثر ڈال سکتی هے؟
- شیطان کے مقاصد اور منصوبے کیا هیں؟
- عقل کے افعال کی حد اسلام میں کهاں تک هے ؟ کس حد تک اور کهاں تک اس سے استفاده کیا جا سکتا هے ؟
- کیا انسان کا برائی کی طرف رغبت کرنا ، الله تعالی کے اراده سے هوتا هے؟
- بهت سی جگهوں پر قرآن مجید ، پیغمبر صل الله علیه و آله وسلم سے مخاطب هو کر فرمایا هے که تم ، لوگوں کے ایمان کے ذمه دار نهیں هو و غیره وغیره ۔ کیا یه امر به معروف اور جهاد ابتدائی کے منافی نهیں هے؟
- کیا یه بات درست نهیں هے که قرآن مجید کے ارشاد کے مطابق اولیاے خدا کو نه خوف هوتا هے نه غم(یونس ،۶۲) پھر روز جمعه کی دعا میں امام زمانه علیه السلام سے خطاب کرکے هم یه کیوں کهتے هیں :"السلام علیک ایها المهذب الخائف" یعنی سلام هو آپ پر اے خوف زده رهنے والے پاک باطن؟
- انسان کس طرح خدا کا محبوب بنده بن سکتا هے؟
- جنیٹیکی اصلاح اور اس طریقه سے پیدا هونے والے بچے کا کیا حکم هے ؟
- برئے مهربانی (مجتهدین کے نزدیک ) فتویٰ صادر کرنے کی بنیادوں سے متعلق مختصر توضیح دیجئے ۔
- یورپ کی جانب سے حضرت محمد (ص) کی توهین کرنے کا مقصد کیا هے ؟
- امام زادوں سے عقیدت اور اهمیت کی دلیل اور اس کی بنیاد کیا هے ؟
- ایک مرد کی گواهی دو عورت کے برابر کیوں هے ؟
- چونکه مسجد الاقصی ، عمر کے زمانه میں آزاد هوئی هے ، اور اس کے بعد دوباره ایک سنی رهبر کے زمانه میں آزاد هوئی هے ، شیعوں نے پوری تاریخ میں کونسا کارنامه انجام دیا هے؟
- شیعوں کے نظریه کے مطابق امام کیسے هر جگه پر حاضر هوسکتا هے؟
- خجالت کو کیسے ختم کیا جاسکتا هے؟
- حرکت جوهری کا مراد کیا هے؟
- اگر بهشت کی لذتیں ملالی آور اور افسردگی ایجاد کرنے والی نهیں هیں تو بهشتی کیسے ایک لذت کو چھوڑ کر دوسری لذت سے استفاده کرتے هیں؟
- کیا عورت ایک لطیف مخلوق هے یا ایک ضعیف انسان؟
- سکون کی حقیقت کیا هے اور اس تک پهنچنے کی کونسی راهیں هیں؟
- کام میں انضباط اور اجتماعی تکلفات کو کیسے آپس میں جمع کیا جاسکتا هے؟
- اسلامی حکومت میں شهری تنظیموں کا رول کیا هے ؟
- چونکه خداوند متعال فیاض مطلق هے ، پس کیوں انسان پهلے سے هی بهشت میں پیدا نهیں کئے گئے هیں؟
- قیمتی پتھروں والی انگوٹھی کو پهننے میں کیا فائدے اور ثواب هیں؟
- کیا کلیسا میں جاکر وهاں پر نماز پڑھی جاسکتی هے یا وهاں پر خداوند متعال سے راز ونیاز اور مناجات کیا جاسکتا هے؟
- کیا مقدس روٹی کھانا حرام هے؟ میں نے اسلامی کتابوں میں پڑھا هے که وه غذا کھانا جائز نهیں هے ، جس پر خدا کا نام نه لیا گیا هو ـ کیا یه صیحح هے ؟