تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام کیا هے؟
- یوگا ـ ذن کے مراقبه (meditation) کے بارے میں آپ کا نظریه کیا هے ؟
- اگر رقص کرنے کا مقصد ــ خواه اجتماع میں یا تنهائى میں ــ ورزش کرنا هو اور کسى لهو لعب سے سرو کار نه هو ، تو کیا یه رقص بھى حرام هے؟ ایروبیک جیسى ورزشیں مد نظر هیں ـ
- روایتوں کے مطابق ، غیر مسلموں کے ساتھـ کیسا سلوک کیا جاناچاهئے؟
- ورزش کى حرکتیں اگر موسیقى کے ساتھـ هوں ، تو کیا وه ورزش حرام هے؟ اور کیا ان حرکتوں کو رقص کا حکم دیا جاسکتاهے؟
- ایران کے دینى مدارس میں تعلیم کا طریقه کار کیسا هے؟
- قرآن مجید کى آخرى آیت کونسى هے؟ کیا وحى میں اضافه هونے کا امکان تھا؟
- قرآن لوگوں کو کیوں افسانوی جانوروں سے ڈراتا ھے۔ تا کھ وه واجبات پر عمل کریں؟
- اسلام کا نظم و نسق کیوں فقھاء کے ھاتھه میں ھے؟
- کیا بھشت اور جھنم میں بھی موت ھوتی ھے؟
- میاں بیوی جنھوں نے ایک دوسرے سے طلاق لے لی ھے۔ ان میں سے فرزندوں کی حضانت (سرپرستی ) کا حق کس کو حاصل ھے؟
- وه کثیر السفر جس کو نماز مکمل پڑھنی چاھئے اگر اپنے کام کرنے کی جگھ کے علاوه کسی اور شھر کا سفر کرے تو اس کی نماز پوری ھے یا قصر؟
- عقل ، قرآن ، سنت ، شهود کس طرح اخلاق کے لئے منبع شمار کئے جاسکتے هیں؟
- ایسا قرآن کس طرح همیشه کے لئے رهنما هوسکتا هے جس کی آیتیں خود اسی کی دوسری آیتوں کی نفی و ترمیم کرتی هوں؟
- ماں باپ کے حکم میں ٹکراؤ هو تو اولاد کا فرض کیا هے؟
- امام اور خلیفه میں کیا فرق هے؟
- حضرت علی علیه السلام ، رسول الله صلّی الله علیه وآله کے صرف دوست ، ساتھی ، مددگار اور رشته دار هی تھے یا اس سے بھی بڑھ کر تھے؟
- لفظ [آل محمد] کے بغیر صلوات ناقص کیوں هے اور اس سے کیوں روکا گیا هے؟
- شب قدر میں بدن پر زعفران ملنے سے کیوں منع کیا گیا هے
- عورتوں اور مردوں کی عقل کے درمیان کی نسبت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کا کیا نظریه هے؟
- دعا کى نفسیات کے بارے میں چند کتابوں کى معرفى فرمایئے ـ
- اگر نماز دین کا ستون هے تو کیوں فروع دین میں شمار هوتى هے؟
- دوسرے ادیان کے پیروں کے ساتھـ مسلمانوں کے صلح آمیز سلوک کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟
- کیا قرض خواه زبردستى اپنا حق یعنى قرضه وصول کر سکتا هے ، مثلاً پانج منٹ تک قرض کودار بیهوش کر کے یا چند افرادکى مدد سےـ؟
- کیا بعض گناهوں کى سزا بعض دوسرے گناهوں کى سزا کے چند برابر هوتى هے؟
- کیا گناه پر اصرار سزا میں شدت کا سبب بن جاتاهے؟
- اپنے دفاع کے دوران زخمى یا قتل هونے کا شرعى حکم کیا هے؟
- قرآن مجید کیوں آیه ، آیه کی صورت میں هے؟ قرآن مجید کے سوروں میں سے کو نسا سوره پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم پر یک بارگی نازل هوا هے؟
- دین کى آفتیں کیا هیں؟
- کیا یه جائز هے که علماء نماز جماعت پڑھانے کے لئے لوگوں سے اجرت لے لیں؟
- اگر پانى مهیانه هو اور پیشاب کیا جائے تو نماز کو کیسے پڑھا جائے؟
- کیا زیاده قیمت دیکر گاڑی خریدنے میں کوئی اشکا ل هے؟ گاڑی خریدنے کے لئے سود پر قرضه لینے کا کیا حکم هے؟
- سید ھاشم حداد اور ان کے شاگردوں کے بارے میں کچھـ مطالب بیان فرمایئےـ
- اگر جلق کے سبب سے منی خارج هوتی هے اوراس کے اس قدر روحی و حسمانی نقصان ده او برے اثرات هیں ، ازدواج میں بھی یهی مایع نکلتا هے ، پس ازدواج میں اس کے جسمانی نقصانات کیوں نهیں هیں؟
- کیا دین کے بغیر معنویت تک پهنچا جا سکتا هے؟