تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- بیت الخلاء کے استعمال کا حکم کیا هے؟مجبوری کی حالت میں کس طرح آب دست کریں گے ؟
- کیا روزه کی حالت میں بلغم کا گھونٹنا روزه کے لئے مضر هے
- کیا رکوع میں دعا پڑھنا مستحب هے ؟
- والدین کی طرف سے نیابتی نماز کس صورت میں پڑھی جا سکتی هے؟
- کیا ماں کی اجازت کے بغیر لڑکی کی شادی صحیح هے ؟
- کثیر السفر انسان جسے پوری نماز پڑھنی هے اگر اپنی کام کی جگه کے علاوه سفر کرے ، یا اپنے کام کی جگه کسی دوسرے کام سے سفر کرے تو اس کی نماز کا کیا حکم هے ؟
- مقدس مکان جیسے حرم مطهر کے اندر سونے کا کیا حکم هے ؟
- فیمینیزم کیا هے؟
- عالم ذر کیا هے؟
- اگر اسلام میں کسی مقام پر هماری عقلی دلیلوں سے تضاد یا تناقض پایا جاتا هو اور هم اس کے جواب نیز راه انطباق کے لیئے کوشش کریں مگر صحیح جواب نه پا سکیں تو کیا ذمه داری هے؟
- زهد (سادی زندگی) اور ترقی کے درمیان کیا رابطه هے؟
- نا محرم سے گفتگو کرتے وقت مسکرانے کا کیا حکم هے ؟
- حرام مال کے ذریعه وقف کرنے کا کیا حکم هے ؟
- خطوط اور کاغذوں پر موجود اسمائے الٰهی کے صاف کرنے (مٹانے) کا طریقه بتایئے ؟
- کیا امام زمانه (عج) کے ظهور سے پهلے عربی ممالک پر حکومت کرنے کے لئے دو عبد الله ظاهر هوں گے
- کیا وقف شده زمین پر تصرف کیا جا سکتا هے ؟ اور کیا اسے بیچا جا سکتا هے ؟
- کیوں قرآن کی بعض آیتیں انبیاء کی عصمت کے منافی هیں ؟ براه کرم واضح کیجے۔
- کیا انسان کا جنات سے رابطه ممکن هے ؟
- کیا یورپ اور هندوستان کے علاوه دیگر (غیر سامی) قوموں میں بھی الله کی طرف سے انبیاء مبعوث هوئے هیں؟
- کیا غیر مسلم کے مال کی چوری جائز هے ؟
- اشیاء کو حکمت مشّاء میں متبائن اور حکمت متعالیه میں تشکیکی کیوں سمجھا گیا هے؟
- قرآن کریم میں الله کے لئے کبھی ضمیر واحد اور کبھی ضمیر جمع استعمال کیوں هوئی هے؟
- آیت الله بهجت (دامت برکاته) کے نظریه کے مطابق کیا بیوی کی جائے سکونت انسان کے لیئے وطن ثانی شمار هوسکتی هے ؟
- عورت مرجع تقلید کیوں نهیں هوسکتی؟
- دین اور تهذیب و ثقافت کا باهمی رابطه کیا هے؟
- قرآنی رو سے انسان ایک بڑا ظالم اور نادان وجود هے یا خلیفۃ الله؟
- شیعوں میں انحراف کیوں پیدا هوگیا هے؟
- عرفان نظری اور عرفان عملی میں کیا فرق هے؟
- عرفان میں فنا کے کیا معنی هیں؟
- افغانستان اور پاکستان میں سرگرم مذاهب اور فرقے کون هیں؟
- میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا هوں ـ کیا شریک حیات کو انٹرنیٹ کے ذریعه پهچان کر اس سے ازدواج کرنا شرعی لحاظ سے جائز هے؟ اور کیا اس قسم کا ازدواج پائدار اور مستحکم هے؟
- مهربانی کرکے میرے لئے حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کے درخشاں نکات بیان فرمایئےـ
- کیا غنا اور موسیقی کے ذریعه دین اسلام اور پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی سیرت کی تبلیغ اور ترویج کرنا جائز هے؟
- بدعت کیا هے اور اسلام میں اس کا معیار کیا هے؟
- حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے نظریه کے مطابق غیر مسلم عورت سے اپنا بدن چھپانا واجب نهیں هے ، پس یه کها جاسکتا هے که غیر مسلم عورت سے جماع کرنے میں کوئی حرج نهیں هے؟