تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- اگر عورت ازدواج کے بعد تغییر جنسیت انجام دے ، تو کیا وه اپنے سابقه ازدواج کے مهریه کا تقاضا کرسکتی هے؟ اس طرح اگر مرد تغییر جنسیت انجام دے ، تو کیا اس پر سابقه ازدواج کا مهریه ادا کرنے کی ذمه داری هے؟
- تغییر جنسیت کے بعد ازدواج کی کیفیت کیسی هوگی؟
- "تغییر جنسیت" کیا هے ؟
- کیا لیلۃ المبیت میں حضرت علی (ع) کی جان کو خطره میں ڈالنا خداوند متعال اور پیغبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) کی طرف سے ان کی جانشینی کے منافی نهیں هے؟
- جب پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) بیمار تھے ، تو اس مدت کے دوران کیوں ایک بار بھی حضرت علی (ع) نے نماز کی امامت نهیں کی؟
- حضرت آیت الله العظمی خامه ای(مد ظله العالی) کے نظریه کے مطابق ایک متنجس چیز کے دوسری چیز سے ملنے کے نتیجه میں کتنے واسطوں سے پاک چیزوں کو نجس کرتی هے؟
- کیا آپ تجسس ، دوسروں کے معاملات میں مداخلت نه کرنے اور چغل خوری کے بارے میں کوئی حدیث نقل کرکے میرے خاندانی مشکلات کو حل کر سکتے هیں؟
- ماں کی رضامندی کے بغیر ایک غیر مسلم عورت سے ازدواج کرنے کا حکم کیا هے؟
- قرآن مجید میں بیان هوئے سات آسمانوں کے کیا معنی هیں؟
- کیا عورت کو ملنے والی وراثت پر اسے حج پر جانا واجب هے ، حتی اگر اس کا شوهر بھی نه هو اور خاندان میں کوئی سرپرست بھی نه هو؟
- کیا ٹروریسٹ کے الزام سے بچنے کے لئے پردے کو هٹایا جاسکتا هے؟
- کیا فرشتوں میں عصمت کا کوئی درجه پایا جاتا هے؟
- شرمیلے پن کى بنیاد کیا هے ؟
- یومیه نمازوں کی قرآت کی کیفیت بیان کیجئے؟
- باپرده تصویر کو ایک نامحرم مرد کے هاتھـ میں دینے کا حکم کیا هے ؟
- اگر دو خواست گار هوں٬ ان میں سے ایک مومن لیکن تیز مزاج دوسرا غیر مومن لیکن نرم مزاج والا هوتو ان میں سے کس کو ترجیح دی جانی چاهئے؟
- قرآن مجید کے کس سوره میں "الحی القیوم" کی دو صفتیں بیان هوئی هیں؟
- عالم وجود میں طولی سلسله کو بیان فرمائیے ـ
- سال کے آخر پر بچى استعمال کى چیزوں پر خمس کا کیسے حساب کیا جا سکتا هے ؟
- بٹیر کا کھانا کیوں حلال هے؟
- کیا عورتیں مردوں کے لئے کھیتی کے مانند هیں ؟
- امریکه میں هم جنس بازی کی طرف رجحان کے پیش عورتوں کے لئے آپس میں کیسا پرده هونا چاهئے؟
- مهربانى کرکے سفر کے حدو حدود اور معیار بیان فرمایئے ؟
- کیا سور کے انزائم والى چیپس کھانا جائز هے؟
- سویابین کى ملیٹھى بناتے وقت اگر اس کے دانوں میں سے الکحل کا مواد خارج هوجائے ، تو کیا اس صورت میں سویا بین کى ملیٹھى کھانا جائز هے؟
- حضرت سلیمان (ع)اپنے بیٹے کى وفات کے بعد کیسے ملک و فرماں روائى کا تقاضا کرتے هیں لیکن امام حسین علیه السلام فرماتے هیں:" اے على ! تیرے بعد اس دنیا پر حیف هو!؟"
- اگر قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کامیاب هوتے اور حکومت تشکیل دے پاتے ، تو دنیا کی آج کیسی حالت هوتی؟ اور کیا اس صورت میں کوئی شخص دین اسلام کے بارے میں شک و شبهه کرسکتا تھا؟
- کیا اهل کتاب کے هاتھوں بنایا گیا انگور کا مربا کھانا جائز هے ؟
- غیر اسلامى حکومتوں کے بینکوں سے قرضه لینے کا حکم کیا هے ؟
- قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟
- کیا کتاب حلیته المتقین نے خواتین کى منزلت کو ان کى شان کے مطابق بیان کیا هے؟
- انجمن حجتیه کا عقیده کیا هے ؟ کیا یه گروه اس وقت بھى سرگرم عمل هے؟
- کیا اسلامى احکام کے بارے میں سوال کرنے کے لئے مهارت (تخصص) کى ضرورت هے؟
- کیا قرآن مجید اور روایات میں حضرت خضر علیه السلام کے بارے میں کچھـ مطالب بیان کیے گئے هیں؟
- کیسے اطمینان کیا جاسکتا هے که وعظ و نصیحت کرنے والے علماء اس کام کى لیاقت رکھتے هیں یا نهیں ؟