تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- نفس مؤمن پر ولایت جو امام معصوم کے اختیار میں هے ، اس کے سلسله میں آپ کا کیا نظریه هے ؟
- کیا دوسرے کام کے لئے بھی کوئی فتوا هے ؟ یا سرے سے دوسرا کا کرنا دنیا پسندی هے ؟
- اگر بدن کی کھال پر کتھئی رنگ کے خال هوں تو کیا شوهر کی اجازت سے آپریشن یا لیزر کے ذریعه اسے ختم کیا جا سکتا هے ؟
- پالتو بلی کو آواره گردی اور ماحول کی خرابی سے بچانے کے لئے عقیم کرنے کا کیا حکم هے ؟
- اس تابوت سے کیا مراد هے٬ جس کے بارے میں غدیر کے دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم (ص) کو حکم دیا که اسے امیرالمومنین(ع) کے حوالے کریں؟
- کیا یه حدیث: "جو شخص مرجائے اور اس کے ذمه کوئی بیعت نه هو وه جهالت کی موت مرا هے" پیغمبر اکرم(ص) پر بهی شامل هوتی هے؟
- حدیث رفع کیا هے؟
- ایک روایت پائی جاتی هے٬ جس کے مطابق فاطمه(ع) کی پاکیزگی کی وجه سے خداوند متعال ان کی اولاد کو جهنم میں نهیں ڈالے گا- مهربانی کرکے اس کا تجزیه کیجئے-
- کیا پیغمبر اسلام(ص) نے یه حدیث بیان فرمائی هے که: "اگر لوگ حضرت علی(ع) کی بعض کرامتوں کے بارے میں آگاه هوجائیں٬ تو وه خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے (نعوذ باالله) علی(ع) وهی خدا هے؟
- کتاب "انوار المشعشعین" میں "مسجد جمکران" اور "کوه خضر" کے بارے میں امام علی(ع) سے ایک حدیث نقل کى گئى هے- کیا یه روایت معتبر اور قابل استناد هے اور حضرت (ع) کے معجزات میں شمار هوتی هے؟
- کیا آخرالزمان میں ایران سےقیام سے متعلق روایت معتبر هے؟
- کیا تمام روایتوں کو حذف کرکے صرف قرآن مجید پر اکتفا کرنا٬ مسلمانوں میں وحدت ایجاد کرسکتا هے؟
- اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: " عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا"؟
- پیغمبر(ص) اور ائمه (ع) نے کیوں خود احادیث پر مشتمل کوئی کتاب نهیں لکهی هے؟
- کیا یه حدیث صحیح هے که: "ایک دن ایسا آئے گا جب مسلمان 73 فرقوں میں تقسیم هوں گے"؟
- ولد الزنا (زنازاده) کے بارے میں نقل کی گئی احادیث کو نسی هیں:
- کیا متعه کے بارے میں نقل کی گئی سب احادیث قابل قبول هیں؟
- کیا یه صحیح هے که کتاب "کافی" میں صحیح احادیث کم پائی جاتی هیں؟
- حضرت علی(ع) کے ارشاد کے مطابق٬ واجب کیا هے؟ واجب تر کیا هے؟ مشکل کیا هے؟ مشکل تر کیا هے؟ عجیب کیا هے؟ عجیب تر کیا هے؟ نزدیک کیا هے؟ نزدیک تر کیا هے؟
- مهربانى کرکے قرآنى اصطلاح میں برزخ اور قیامت ، کے وجود کے مراتب سے مطابقت کے بارے میں وضاحت فرمائیے ، کیا مراتب وجود سب ایک بسیط حقیقت هیں؟
- کیا علامه مجلسى صفوى حکومت کے مداح تھے؟
- حضرت محمد (ص) کو ، کیوں امین کهتے هیں؟
- حضرت شعیب ، لوط ، یوسف ، یونس ، اور حضرت ابراھیم وغیره جیسے پیغمبروں کى قبریں کهاں پر واقع هیں؟ انھوں نے کیسے وفات پائى هے؟ کیا ان میں سے هر ایک کے لئے کوئى گنبد و بارگاه هے؟
- اس کى کیا وجه هے که حضرت على (ع) اور امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کے زمانه میں امام جعفر صادق (ع) کے زمانه کے مانند اماموں کى عصمت اور ان کى پیرووں کے موضوع پر بحث نهیں هوئى هے؟
- حضرت علی(ع) نے کس خطبه میں اپنے سے پهلے تین خلیفوں کی خلافت تک پهنچنے کی کیفیت کی وضاحت کی هے؟
- همارے اعتقاد کے مطابق معصوم کو هر ظاهر و باطنى عیب سے پاک و منزه هونا چاهئے اس مطلب کے پیش نظر کیا وه روایتیں صحیح هیں جو امام على (ع) کے چھوٹے قد کے بارے میں نقل کى گئی هیں؟
- حضرت ابراھیم (ع) کى زندگى کے اهم پهلووں کو قرآن مجید اور روایات کى روشنى میں بیان فرمایئے
- امام حسن مجتبى (ع) کے بیٹے قاسم اور عبدالله ، کیوں امام حسین (ع) کے بیٹوں امام سجاد (ع) اور على اکبر (ع) سے چھوٹے تھے ، جبکه امام حسن (ع) امام حسین (ع) کے بڑے بھائى هیں؟
- ڈاکٹر على شریعتى جیسى شخصیتوں کى کتابیں پڑھنا کیسا هے؟
- کیا امام زمانه ، مثلث برمودا میں زندگى کرتے هیں؟
- میں نے نهج البلاغه میں ایک جگه پڑھا هے که حضرت على (ع) نے ایک خارجى سے کها هے: "اے بے دندان مرد" کیا یه مناسب هے که حضرت على (ع) کى طرف سے ایسا توهین آمیز برتاو کیا جائے؟
- کیا یه صحیح هے که هر انسان کا ایک هم زاد هوتاهے؟
- خایه کے حرام هونے کى علت کیا هے؟
- بعض عرفا نے کیوں اپنے عرفانى مقامات کو بیان کیا هے اور بعض دوسروں نے اس کى ممانعت کى هے؟
- عبدالقادر گیلانى کیسى شخصیت تھے؟