تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- خداوند متعال نے انسان سے یه کیوں فرمایا که میں تیرى قیمت هوں؟
- اس عبارت: "لاتعادوا الایام فتادیکم" سے مراد کیا هے؟
- انسانوں کى زندگى میں خدا کا کیسا اثر هے؟
- ابوبصیر کى روایت میں جو قیامت سے پهلے خدا کے دیدار کے بارے میں اشاره کیا گیا هے ، وه کیا هے؟
- مهربانى کرکے وجد کى حالت کى وضاحت کیجئے؟
- کیا ربوبیت کے مقام تک پهنچاجا سکتا هے؟
- اهل سنت کے مانند شیعوں میں بھى تصوف اور عرفان کا سلسله پایا جاتا هے یا نهیں؟ کیا آج کے معاشره میں شیعوں میں ایسا سلوک پایا جاسکتا هے؟ اگر ممکن هے ، تو اسے کهاں سے شروع کریں؟ اس راه کو مرشد و پیرکامل کے بغیر طے کیا جاسکتا هے یا نهیں؟و ؟
- کیا امام حسین (ع) کے لئے سینه زنى کرنے کى کوئى دلیل پائى جاتى هے؟
- کیا ائمه (ع) کا یه فرمانا که : "اگر همارے تھوڑے سے حامى اور مدد گار هوتے تو هم انقلاب برپا کرتے"! ان دانشوں کے نظریه سے منافات نهیں رکھتا هے جو اکثریت کے توسط سے حاکم کو قبول کرنا شرط جانتے هیں؟
- "لولاناماعبدالله ولولاناماعرف الله" سے کیا مراد هے؟
- کیا کتاب مقدس (انجیل) میں تثلیث موجود هے؟
- صاحب الزمان کون هے؟ اگر حضرت مھدى هوں تو کیا یه شرک نهیں هے ، کیونکه زمین و زمان کا صاحب خداوند متعال هے؟
- جس شخص کو مرنے کے بعد تاخیر سے دفن کیا جاتا هے ، اس شخص کى روح کى کیا حالت هوتى هے؟
- انسان کى تکریم کے لئے کونسے عوامل خطره بن سکتے هیں؟
- سرکارى گاڑى میں دفترى ماموریت کے دوران یا اس کے علاوه ، دفترى اوقات مین یا اس کے علاوه اپنى بیوى بچوں اور رشته داروں کو سوار کرنے کا کیا حکم هے؟
- میرے باپ شهید هوئے هیں ، اس وقت میں بانع نهیں هوا تھا اور میرى عمر اس وقت صرف ڈیڑھ سال کى تھى ، میرى تکلیف کیا هے؟
- مختلف مفکروں کى نظر میں خدا کے مفهوم کى کیا خصوصیتیں هیں اور قرون وسطى کے دوران مسیحى فلاسفه کى نظر میں خدا کے مفهوم نے کون سى دوسرى خصوصیتیں پیدا کى هیں؟
- کیا نماز جماعت میں سوره حمد کے بعد " الحمدلله رب العالمین" کا پڑھنا صرف ماموین کے لئے مستحب هے یا خود امام کے لئے بھى مستحب هے؟
- کیا میں اپنے جهیز کے ایک حصه کو اپنى تنخواه کے پیسوں سے خرید سکتى هوں؟ میرے شوهر اس کے مخالف هیں اور کهتے هیں پورے جهیز کو آپ کے خاندان والے خریدنے چاهئے اور میں راضى نهیں هوں: کیا میں اس کى مرضى کے خلاف عمل کرسکتى هوں؟
- اگر پروردگار ، علم کسى شخص کو دوست رکھتا هو ، تو کیا عام لوگ بھى اسے دوست رکھیں گے؟
- بعض اوقات میں روبه قبله بیٹھ کر ائمه اطهار(ع) کےساتھ گفتگو کرتا هوں ، ایسے مواقع پر میں اپنےبدن میں ایک خاص حالت محسوس کرتا هوں اور بقول معروف میرے بدن کے رونگٹے کھڑے هوتے هیں ، یه حالت کس چیز کى علامت هے؟
- میں ، مدتوں تک ، خون ریزى تمام هونے کے بعد ، غسل حیض کرتى تھى لیکن اس کے بعد ایک دن تک ذردرنگ کے ترشحات جارى تھے اور میں اب سمجھ گئى هوں که یه داغ حیض شمار هوتے هیں ، اب میرى تکلیف کیا هے؟
- حضرت عیسى کى رجعت یا مسیح موعود کے آنے کے بارے میں یهودیوں کا اعتقاد کیا هے؟
- جس شخص کے بدن کے اعضاء (هاتھ ، پیر اور سر وغیره) پر زخم هو یا بنڈیج کیا هوا هو اور اس پر پانى ڈالنا مضر هو ، تو وه کیسے وضو ، غسل یا تیمم کرے گا ؟
- کیا یه کهنا صحیح هے که جمعه کى شب یا دن کو وفات پانے والا انسان فشار قبر سے همیشه کے لئے محفوظ هوگا؟
- سوره جن کى آیت نمبر 9 کى تفسیر کیا هے؟
- مجید میں بیان کئے گئے سدرۃ المنتهى سے مراد کیا هے؟
- -
- اگر ممکن هو تو حالیه صدیوں کى بعض عالم اور دانشور مسلمان خواتین کے نام بیان فرمایئے؟
- شیعه اور معتزله کے درمیان عدل میں کیا فرق هے؟
- معاصر عرفاء کون هیں؟
- کیا تبلیغ دین ( یعنى غیر مسلمان اور دوسرے لوگوں کى تعلیم اور راهنمائى) تمام مسلمانوں پر واجب هے؟
- کیا عالم ارواح میں زمان نهیں هوتا هے؟
- اگر کسی شخص پر رمضان کا کفاره دینا واجب هو ، کیا اسے اگلے سال کے ماه رمضان تک یه کفاره ادا کرنا چاهئے؟
- بیوی کو کس حد تک اپنے شوهر کی اطاعت کرنی چاهئے؟ کیا شوهر اپنی بیوی کو کسی جگه سفر پر جانے کےلئے مجبور کرسکتا هے؟