تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- عرفات میں وقوف کے اسرار ، فضیلت اور آداب کیا ھیں؟
- جابر بن افلح کون ھے؟
- خلافت کے سلسله میں بلال حبشی کا موقف کیا تھا؟
- امام باقر{ع} اور امام صادق{ع} سے به کثرت احادیث منقول ھیں اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں کیوں شائع نھیں کیا گیا ؟
- "فاطمه" کے کیا معنی ھیں؟ اور پیغمبر اسلام {ص} نے اس نام کو اکلوتی بیٹی کے لئے کیوں چنا ھے؟
- اگر کوئی ملک ھمارے ملک کے رھائشی علاقوں پر فوجی حمله کرے ، تو کیا ھم بھی اس کا مقابله مثل کرسکتے ھیں؟
- زنا کے نتیجه میں حامله ھونے کی صورت میں خاندانی مشکلات سے دوچار ھونے سے بچنے کے لئے کیا جنین میں روح داخل ھونے سے پھلے اسقاط جنین جائز ھے؟
- حصول علم کی شدید تمنا کا طریقه کیا ھے؟
- اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو قتل کر ڈالے اور اس کا تنھا وارث ، قاتل کا بیٹا ھو تو ، کیا اس بیٹے کو اپنے باپ سے قصاص لینے کا حق ھے؟
- پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے دنیا کی برتر خواتین کے عنوان سے کیوں حضرت زینب {ع} کا نام نھیں لیاھے؟
- روایات کے مطابق ایک غصه ور انسان کے اعصاب کی تسکین کے لئے کس چیز کی سفارش کی گئی ھے۔
- اس شخص کے قرضه کا خمس کس کے ذمه ھے جس کے قرضه کا ضامن شخص ثالث ھو؟
- کیا زنده انسانوں کے مستحب اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟ زنده انسانوں کے کن اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟
- کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟
- یه جو بعض اوقات دعویٰ کیا جاتا ھے که: "حضرت عیسیٰ سے پھلے {حضرت عیسیٰ کے علاوه} تمام انبیاء گناه کے مرتکب ھوئے ھیں اور پیغمبر اسلام کا کوئی معجزه نھیں تھا اور قرآن بھی انجیل کی نقل ھے" کیا یه کھنا صحیح ھے؟
- کیا قرآن مجید کے سوره انعام میں انبیاء {ع} کے نام تاریخ یا فضیلت کی بنیاد پر مرتب ھیں یا کوئی اور مسئله ھے؟
- کیا مصنوعی ناخن اور بالوں کو نامحرم سے چھپانا ضروی ھے؟
- کیا پیغمبر{ص} یا امام {ع} کا سایه تھا؟ اس سلسله میں نقل کی گئی روایتوں کا اعتبار کس حد تک ھے؟
- نماز کو سوره اخلاص کے بغیر پڑھنے کا کیا حکم ھے؟
- کیا انسان کو اپنے دینی بھائی کے بارے میں جس کے ساتھ کسی وجه سے لڑائی جگھڑا اور توتو میں میں ھوئی ھے۔ ایسی باتیں کرنے کا حق ھے جو اس کے لئے اذیت کا سبب بنیں اور کیا اس کے ساتھ غصه اور ناراضگی کو جاری رکھنا جائز ھے ، جب که اس کے اس دینی بھائی نے معذرت خواھی بھی کی ھو؟
- قرآن مجید کی کونسی آیات علم و دانش کی اھمیت پر بحث کرتی ھیں؟
- کیا نماز کی حالت میں چنگم کو منه میں زبان کے نیچے رکھنا کوئی حرج ھے؟
- شھوت اور لذ٘ت کے درمیان کیسے تشخیص دیا جاسکتا ھے؟
- کیا مسلمان کے قبرستان میں غیر مسلم کو دفن کیا جاسکتا ھے؟
- کیا قیامت کے دن سوال و جواب عمومی ھے؟ اس دن پیغمبروں سے سوال کیا جانا کس معنی میں ھے؟
- اھل بیت {ع} کی تاریخ اور سیرت کی تحقیق کے لئے کونسی اصلی کتابی اور منابع ھیں؟
- کیا وضوء کے بغیر قرآن مجید کی تحریر کو چھونے میں کوئی حرج ھے؟ سھواً چھونے کا کیا حکم ھے؟
- کیا تشھد ، یعنی "اشھد ان لا اله الا الله" میں "نون" کو "لام" میں ادغام کرنا واجب ھے؟
- میں اپنے تمام اعمال کو اسلام کے مطابق انجام دینا چاھتا ھوں که یه امر میری معمول کی زندگی کو مختل کرنے کا سبب بنا ھوا ھے ، مھربانی کرکے میری راھنمائی فرمایئے۔
- اگر کسی شیعه نے {عدم آگاھی کی وجه سے} اپنے اعمال کو اھل سن٘ت مذھب کے مطابق انجام دیا ھو ، تو اس کا فریضه کیا ھے؟
- اگر امام جماعت ، تشھ٘د میں ایک حرف کا اضافه کرے تو اس کا کیا حکم ھے؟ اور اس صورت میں مامومین کا فریضه کیا ھے؟
- جو لوگ کسی بھی دین الھی اور تشیع کی راه کے بارے میں آگاھی نھیں رکھتے ھیں اور پھر بھی یه کھنا که سعادت تک پھنچنے کی راه صرف تشیع ھے ، کیا یه موضوع عدل الھی کے منافی نھیں ھے؟
- شب زفاف کے آداب کیا ھیں؟
- جو شخص نماز صحیح نھیں پڑھتا ھو ، کیا اس کا اقتدا کیا جاسکتا ھے؟
- کیا خمس کو اپنے مرجع تقلید کے علاوه کسی دوسرے کو ادا کیا جاسکتا ھے؟