تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا کوئی اپنے فرزند کا نام محمد مھدی رکھ سکتا ھے؟
- کیا کسی شخص کے مسلمان ھونے کے بارے میں دو یھودیوں کی شھادت قابل قبول ھے؟
- اگر کوئی شخص اپنے ھاتھ کے دیه کا طلب گار ھو اور اسی شخص کو زنا کے جرم میں سنگسار کرنے کی سزا سنائی جائے اور وه سنگسار ھونے سے پھلے فوت ھو جائے ، کیا پھر بھی اس کا ھاتھ کاٹنے والے پر دیه ادا کرنا واجب ھے؟
- کیا گواھوں کا گواھی سے پلٹنا یا ان کا جھوٹ ثابت ھونا قصاص کے ساقط ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟
- بینه اور اعتراف کے درمیان اختلاف کی صورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
- دو افراد کے اقرار یا اقرار سے پلٹ جانے کیصورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
- اگر قتل کی گواھی ، دوسرے گواھوں کی گواھی اور معترف کے اعتراف سے اختلاف رکھتی ھو تو اس کا حکم کیا ھے؟
- کیا ائمه اطھار میں سے بعض اماموں کی امامت کے بارے میں شک کرنے میں کوئی حرج ھے؟
- ۱۔ اگر ھاتھ پر کوئی ایسی رکاوٹ ھو جسے ھٹانا مشکل ھو ، تو کیا وضو جبیره کرنا چاھئے؟
- مختلف زبانوں میں لفظ "الله" کو وضو کے بغیر لمس کرنے کا کیا حکم ھے؟ لفظ اسرائیل کو [عبدالله کے معنی میں] چھونے کا کیا حکم ھے؟
- حضرت زھراء[س] کی نماز میں ، جو ھم سجده میں جاکر ان سے توسل کرتے ھیں ، کیا یه عمل شرعا جائز ھے؟
- کیا قرآن مجید میں "بارک" یا "تبارک" آیا ھے؟
- جس مسجد کا صرف ایک ھی دروازه ھو ، اس میں جنب یا حیض کی حالت میں داخل ھونے کا کیا حکم ھے؟
- اس استدلال کا کیا جواب دیا جاسکتا ھے که: انسان کی سب سے بڑی دشمن"شراب" ھے ، انسان کو اپنے دشمن سے دوستی رکھنی چاھئے ، پس انسان کو "شراب" کے ساتھ دوستی رکھنی چاھئے۔؟
- انسان کے کام انجام دینے سے پھلے اس کے عمل کے بارے میں خداوند متعال کیسے علم رکھتا ھے؟
- پیغمبر اسلام کے ارشادات کے مطابق قرآن مجید کے باطن اور تفسیر کو بیان کرنے والا کون ھے؟
- کیا پیغمبر اکرم{ص} قرآن مجید سے افضل ھیں؟
- کس سائنسی تائید کے ذریعه ، شق القمر کا قضیه ثابت ھوا ھے؟
- کیا موسیقی کے مفاد میں کوئی حدیث پائی جاتی ھے؟
- جسمانی اور روحانی بلوغ کے درمیان کیا فرق ھے؟
- شھید کسے کھتے ھیں؟ کیا دوسرے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک میں قتل کئے جانے والے افراد شھید شمار کئے جاتے ھیں؟
- ایک سن٘ی عورت کا شیعه مرد سے ازدواج کرنا کیسا ھے اور ان سے پیدا ھونے والے فرزند کس سے متعلق ھیں؟
- "آئی۔ یو ۔ ڈی" [i .u .d] سے استفاده کرنے کے پیش نظر نا منظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینے میں کئی بار خون کے دھب٘وں کا مشاھده کرتی ھوں ، کیا میں مستحاضه شمار ھوں گی؟
- کتے کی کھال کا حکم کیا ھے؟
- اگر کوئی شخص وضو کو بر قرار رکھنے کی طاقت نھیں رکھتا ھو اور نماز کے دوران اس کا وضو باطل ھوتا ھے ، تو اس مسئله کا حکم کیا ھے؟
- کیا حیض کی حالت میں غسل جنابت کرنا صحیح ھے؟
- اگر فرزند والدین سے پھلے فوت ھو جائے ، تو کیا مرحوم کے فرزند کو دادا کی کوئی وراثت ملتی ھے یا نھیں؟
- کیا"ھمستر" کا پیشاب اور پاخانه نجس ھے؟
- یزید نے کیوں امام حسین{ع} کو قتل کیا ھے؟
- گناه کے وسواس کو فوری طور پر کیسے روکا جاسکتا ھے؟
- خدا سے رابطه قائم کرنے کا وقت کیا ھے؟
- رشته کی خواستگاری کرنے والامرد ، کسی لڑکی کے بدن کے اعضاء کو پردے کے بغیر کس حد تک دیکھ سکتا ھے؟
- مسلمان اور غیر مسلمان سے قبر میں سوال کئے جانے کی کیفیت کیا ھے؟
- کیا مردوں کے لئےقرآن مجید کا پڑھنا صحیح ھے؟
- کیا اھل سنت کے نظریه کے مطابق نماز جمعه کے خطبے عربی میں پڑھنا ضروری ھیں؟