تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- اگر ازدواج کرنے سے مالی حالت بھتر ھوتی ھے تو شادی شده فقیر افراد کی تعداد کیوں زیاده ھے؟
- کیا دولتمند لوگ اپنی کوششوں کے نتیجه میں دولت کو حاصل کرتے ھیں یا خدا کی مھربانی و عنایت سے دولتمند ھوتے ھیں؟
- خداوند متعال کی طرف سے متعدد انبیاء کیوں بھیجے گئے ھیں؟
- کیا ھار جیت کے بغیر تاش کھیلنے میں کوئی حرج ھے جب که تاش قمار بازی کے آلات سے خارج ھو چکا ھو؟
- آیه شریفه نورکی خصوصیات کیا ھیں؟
- ھم کیسے برے افکار کو اپنے ذھن سے دور کرکے خداوند متعال سے رابطه کو بھتر کرسکتے ھیں؟
- عرفات میں وقوف کیسے خود شناسی کا سبب بن سکتا ھے؟
- کیا نجس شده چیز کو پاک کرنے والا پانی {غساله} نجس ھے؟
- کیا امام علی {ع} کو خدا ماننے والوں کے گھر میں امام حسین{ع} کے نام پر منعقد کی گئی مجلس عزا میں شرکت کرنا جائز ھے؟
- کیا پیسوں کی قیمت گھٹنا ، قرضه اور خمس کے لئے ضمانت کا سبب بن جاتا ھے؟
- خدا جوئی کی حس کو تقویت بخشنے کی راھیں کیا ھیں؟
- خرگوش کا گوشت کھانا کیوں حرام ھے؟
- کیا انٹر نیٹ سائیٹوں سے چوری کرنا جائز ھے؟
- خداوند متعال ، انسان کو عطا کی گئی نعمتوں کے لئے کیوں اس پر منت رکھتا ھے اور جو لوگ اس کا شکر بجا نھیں لاتے ھیں ان پر عذاب نازل کرتا ھے؟
- قرآن مجید کے معجزه ھونے کے وجوھات کیا ھیں اور نھج البلاغه کیوں معجزه نھیں ھے؟
- والدین کے بارے میں فرزندوں کے فرائض کیا ھیں؟
- کیا ایسی بیوی کو کیا ھوا ھب٘ه تنسیخ کیا جاسکتا ھے ، جو آپ کے رحم کی رشته دار نه ھو؟
- کیا اسلام کی طرف سے تائید کیاگیا علم ، دینی علم ھے یا کمسٹری ، طبابت ، فزیکس وغیره جیسے تمام علوم بھی اس میں شامل ھوتے ھیں؟
- جو پیسے ھم نے قرضه پر دئے ھیں ، کیا ھمیں ان کا خمس ادا کرنا چاھئے؟
- قرآن مجید نے جو پھاڑوں کو زمین کی میخیں بتایا ھے ، اس سے مراد کیا ھے؟
- اگر کسی شخص نے زنده مجتھد کی تقلید کرنے کی طرف توجه کئے بغیر ، مسئله بقا بر میت کے مطابق ، حج بجالایا ھو ، تو کیا اس کے حج کے بارے میں کوئی اشکال ھے؟
- حضرت یوسف{ع} کو گناه سے بچانے کے لئےپروردگار کی کونسی قطعی دلیل تھی اور یه واقعه کیسے رونما ھوا؟
- قیامت کا واقع ھونا کیوں خوفناک ھے؟
- اگر کوئی شخص شادی بیاه کے امکانات مھیا نه ھونے کی وجه سے گناه سے دوچار ھو جائے تو کیا اس کے لئے ازدواج کرنا ضروری ھے؟
- اگر منی کے باھر نکلنے کو روکا جائے تو کیا پیشاب کی نالی میں موجود منی کے بعد میں پیشاب کے ساتھ باھر نکلنے سے غسل جنابت واجب ھوتا ھے؟
- کیا سیادت ، ماں{عورتوں} کے ذریعه بھی مل سکتی ھے؟
- عالم ذر میں عھد و پیمان کے باوجود بعض انسانوں نے کیوں اسلام کے علاوه دوسرے ادیان کو قبول کیا ھے؟
- کیا ملک {ایران} کے موجوده قانون کے مطابق مسکن کی سھولیات اور گاڑی خریدنے کے لون کو حاصل کرنا سود شمار ھوتا ھے؟
- اگر باطنی یا ظاھری نجاست انسان کے باطن پر سرایت کرے تو کیا اس کا باطن نجس ھوتا ھے؟
- نماز وحشت میں آیته الکرسی کو " العلی العظیم" تک پڑھنا چاھئے یا " ھم فیھا خالدوں" تک؟
- کیا نماز آیات میں صرف بسم الله الرحمن الرحیم کو سوره کے ایک حصه کے عنوان سے پڑھا جاسکتا ھے؟
- وضو کے دوران دھوئے جانے والی کھال کا ایک حصه اگر الگ هوجائے تو کیا وضو کا پانی اس کے نیچے پھنچنا چاهئے؟
- کیا ائمه کی قبروں پر اس حالت میں نماز پڑھنا صحیح ھے که نماز پڑھنے والے اور قبله کے درمیان قبر واقع ھو؟
- ثروت و دولت کمانے کیلئے کون سا ذکر یا دعا پڑھنی چاهیئے؟
- اول وقت ،نماز پڑھنا بهتر هے یا صبح صادق وطلوع خورشید کے درمیان نه سونا؟