تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- جو پیسے هم نے کسی شخص یا کسی بینک سے قرضه پر لئے هیں اور ماهانه اس کی قسطیں ادا کرتے هیں٬ کیا اس پر خمس دینا هے؟
- کیا پیغمبراکرم(ص) کا نام مبارک یا آیه صلوات سن کر٬ نمازمیں یا نماز کے علاوه٬ صلوات پڑهنا واجب هے یا مستحب؟
- کیا مخصوص ایام میں٬ مثلا" لیلة الر غائب یا ماه رجب المرجب کے جمعوں کے دوران نماز جماعت اور جمعه میں شرکت کرنا افضل هے یا نماز کو فرادا بجالانا اور مستحب نمازوں کو فضیلت کے وقت میں بجالانا افضل هے اور نماز جماعت کی برتری کی صورت میں مستحب نمازوں کی برکتوں سے کیسے استفاده کیا جاسکتا هے؟
- زوال کے قریب٬ صبح اور "پسین" کے معنی کیا هیں٬ جن کا بعض عبادتوں کو انجام دینے کے سلسله میں ذکر کیاگیا هے؟
- مردوں کے لئے سفید سونے کا چهلا استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
- یه کیوں کها جاتا هے که دن میں پانی پیتے وقت کهڑا رهنا چاهئے اور رات کو بیٹھ کر پانی پینا چاهئے؟ کیا اس میں کوئی علمی دلیل هے یا صرف روایت هے؟
- قرآن مجید کو دن بهر اپنے ساتھ رکهنے یا بیت الخلاء میں اپنے ساتھ رکهنے کا کیا حکم هے؟
- شیعه اثنا عشری٬ شیعوں کے ان فرقوں کی روایتوں کو قبول کرتے هیں٬ جوسب اماموں کو نهیں مانتے هیں٬ لیکن صحابیوں کی روایتوں کو قبول نهیں کرتے هیں؟
- امام صادق(ع) کی نظر میں قاری قرآن کی صفات کیاهیں؟
- رزق و روزی مقرر هونے اور انسان کی سعی و کوشش میں کیا رابطه هے ؟
- کیا انصار ابوبکر کی خلافت کا اعتقاد نهیں رکهتے تهے که ان کی بیعت کی هے؟
- شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعال نے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے پس شیعه اس کے خلاف کیوں کهتے هیں؟!
- اگر اصحاب آپس میں ایک دوسرے کے دشمن تهے تو انهوں نے کیسے بهت سے علاقے فتح کئے هیں؟
- شیعه اعتقاد رکهتے هیں که صحابیوں کی ایک مختصر تعداد کے علاوه اکثر صحابی منافق و کافر تهے٬ اگر ایسا هے تو ان کافروں نے پیغمبر کے ساتھی مختصر افراد کو کیوں نابود نهیں کیا۔
- امام زمان (عج) اپنی غیبت کے زمانه میں٬ لوگوں کے هدایت کے لئے کیوں کوئی کتاب تالیف نهیں فرماتے هیں؟
- کیاسید رضی(رح) کے نظریه کے مطابق٬قاعده لطف میں ٬فقها کے اجتهاد کی تصحیح امام زمان (عج) پر واجب هے-
- ازدواج کے لئے استخاره کی کیفیت کیاهے؟
- امام زمان (عج) کی غیبت کے زمانه میں نواب اربعه که ذمه داری کیا هے؟
- قرآن مجید کی تفصیل اور تفسیر میں کیا فرق هے؟
- قرآن مجید میں ارشاد هے:" هم نے ایک آشکار کتاب نازل کی هے-" لفظ آشکار کا مراد کیا هے؟ خداوند متعال نے کتاب کو نازل کر نے کے بعد کیوں فر مایا: هم نے کتاب نازل کی هے؟
- کلینی نے کیوں اپنی کتاب کو امام مهدی (عج) کی خدمت میں پیش نهیں کیا؟
- حسین بن روح نے اپنی کتاب "التادیب" کو اصلاح کے لئے کیوں علمائے قم کے پاس بهیجا؟
- نوبختی کی نیابت کا کن لوگوں نے انکار کیا اور اس انکار کا سبب کیا تها؟
- امام زمان (عج) کے اعتقاد کے بارے میں کون لوگ گمراه هوئے هیں؟ ان کی گمراهی کا محرک کیا تها؟
- کیا وه روایتیں قابل اعتماد هیں ، جن میں ائمه اطهار (ع) کے وکلا اور خادمین کو شرپسند متعارف کیا گیا هے؟ اس کے کیا معنی هیں؟
- کیا عام شیعوں نے محمد بن عثمان کی نیابت کو قبول کیا هے؟
- کیا موسم حج میں محمد بن عثمان عمری کے توسط سے امام زمان (عج) کی رویت کا دعویٰ صحیح هے؟
- امام زمان (عج) کى توقیعات پراطمینان پیداکرنے کى صورتیں کیاهیں؟
- نواب اربعه کےحضرت مهدى (عج) کى نیابت کا دعوى صحیح هونے کے دلائل کیا هیں؟
- جعفر کذاب کا سابقه کیا تھا اور کن لوگوں نے اس کی پیروی کی هے؟
- کس تاریخی روایت کے مطابق امام حسن عسکری (ع) صاحب فرزند تھے؟ امام (ع) نے اپنے اموال کے بارے میں کیوں اپنی ماں کو وصی قرار دیا هے؟
- کیا خدا کی راه میں اور میدان جنگ میں شهید هونے والوں کا خون پاک هے؟
- کیا کھیل ، مذاق کے بعد خارج هونے والے ترشحات کے لئے غسل جنابت کرنا چاهئے؟
- مستحبی اعمال اور ذکر اگر اپنے وقت پر انجام نه پائے جائیں ، تو کیا انھیں قضا کی صورت میں کسی اور وقت میں بجا لایا جاسکتا هے؟
- کیا یه صحیح هے که حضرت زهرا (س) کا ایک نواسه (محمد بن عبدالله بن عمرو بن عثمان) بنی امیه سے منسوب هونے کی وجه سے ملعون تھا؟