تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- بسم الله الرحمن الرحیم سے پهلے "اعوذ با لله من لشیطان الرجیم" کیوں پڑھا جاتا هے؟
- کیا امام حسن مجتبىٰ (ع) نے بهت سارى عورتوں سے ازدواج کر کے انھیںطلاق دیا هے؟
- چورى کے گناه کى تلافى کیسے کى جاسکتى هے؟
- کیا حائض عورت کا رمضان المبارک میں بھى قرآن پڑھنا مکروه هے؟
- سنگسار کے حکم کا تاریخی سابقه کیا هے؟ کیا اس زمانه میں اس حکم کا نفاذ اسلام کے نقصان میں نهیں هے؟
- اگرمراجع تقلید امام زمان (عج) کے توسط سے منتخب هوتے هیں تو مجتهد کو معرفی کرنے والے دوسرے منابع کا کیا کردار هے؟
- قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
- کیا رمضان المبارک کے مهینه میں پیغمبراکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور ائمه اطهار علیهم اسلام کى قسم کھانا روزه باطل هونے کا سبب بن جاتا هے؟
- کیا کتاب شریف کافى کى احادیث قرآن مجید کى آیات کى تفسیر هوسکتى هیں؟
- حضرت موسی علیھ السلام کے ذریعے قبطی آدمی کا قتل ھونا ، ان کی عصمت کے ساتھه کس طرح موافق ھے۔
- حدیث شریف " اگر علم ، ستاره پروین میں ھوگا ،تو پارس کے مرد ، اس کو حاصل کریں گے " کی سند کس طرح ھے؟
- منھه کو دھونے والی دوائوں کا ، جن میں تھوڑی مقدار میں الکحل استعمال ھوئی ھے ، کیا حکم ھے؟
- وه جنب شخص جو حمام سے بغیر غسل کئے باھر آتا ھے کیا اس کا بدن نجس ھے؟
- ھم کیوں عراق کی مدد کرتے ھیں؟ جبکھ ھماری خود اپنی ضرورتیں ھیں ، لوگ مھنگائی اور اشیاء کی کمی کی وجھ سے پریشانی میں مبتلا ھیں۔
- اسلام اور عیسائیت کے درمیان موجود تناقض ، خدا کے بیٹے ھونے یا نھ ھونے پر کس طرح توجیھھ کی جاسکتی ھے؟
- کیا روح موت کے بعد دنیا کے امور اور حوادث سے آگاھی حاصل کرسکتی ھے؟
- کیا جنب آدمی اس تیمم کے ساتھه جو اس نے غسل جنابت کے بدلے کیا ھے ، مسجد میں جا سکتا ھے اور وهاں ٹھرسکتا ھے؟
- اسلام کی نظر میں کلوننگ کا کیا حکم ھے؟
- کیا اسلامی معاشرے میں ایسی خواتین تھیں جو حوزه علمیھ میں اجتھاد کے درجے تک پھنچ گئی ھیں۔
- کیا انگوٹھی کا دائیں ھاتھه میں پھننا ضروری ھے؟
- فرشتوں کی عمر کتنی ھے؟ کیا مقرب فرشتے بھی مر جائیں گے؟ کس طرح؟
- کیا ارسطو پیغمبروں میں سے تھا؟
- جو عورت ا بھی کسی مرد کے متعھ ( وقتی شادی ) میں ھے۔ اور وه چاھتی ھے کھ اس کے صیغھ کی مدت مکمل ھونے کے بعد دوسرے آدمی کے ساتھه شادی کرے۔ کیا اس کا متعھ ( وقتی شادی ) صحیح ھے۔
- ایک ھندو کو قرآن ھدیھ کے طور پر دینا ، جو کھ قرآن کو پڑھنے اور اس کو سمجھنے کا شوقین ھے۔ اسے قرآن مجید ھدیھ دینے کا کیا حکم ھے؟
- حضرت علی(ع) نے ،پیغمبر(ص) کی وصیت لکهنے کی خواهش میں رکاوٹ ایجاد کرنے پر کیوں مخالفت نهیں کی؟
- قمری سال کتنے دن کا هے؟ کیا ایک قمری سال کے دنوں کی تعداد دوسرے قمری سال کے دنوں کی تعداد سے فرق رکهتی هے؟ فرق کی صورت میں کیاکیا جائے؟
- کیا مرد کے لئے گوش واره لگانا جائز هے؟
- کس طرح چشم بد کو دورکیا جاسکتا هے؟
- قرآن مجید کی کس آیت میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی نماز شب کا حکم ذکر هوا هے؟
- امتحانات میں نقل کر نے کا حکم کیا هے؟
- اسلامی جمهوریه کے نظام کو کونسی آفات اور خطرات در پیش هیں ؟
- آخر شعبان کے روزوں کا کیا ثواب هے؟
- زمانه کے گزرنے کے پیش نظر امام زمان(عج) کا ظاهری چهره کیسا هے؟
- معلم اور شاگرد کے متقابل حقوق کیا هیں ؟
- کیا نمازمیں ،بڑے سوروں کی قرائت کر نے کے لئے صفحه کمپیوٹر سے استفاده کیا جاسکتا هے؟