تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- الکحل کی ایک قسم ، اتهانال هے ، کیا یه پاک هےاور اس کا پینا حلال هے؟
- کیا کمپنی کے حصص کی اس رقم پر خمس اداکر نا واجب هے جو مکان خرید نے کے لئے هو؟
- کیا جانی خطره هو نے کی صورت میں بهی عتبات عالیات کا سفر حرام نهیں هے؟
- بوعلی سینا نے منطقی کتابوں میں کیوں تبدیلی ایجاد کی؟
- حیض کی حالت مین کنڈوم لگاکر جماع کر نے کا کیا حکم هے؟
- شادی کی تقریبات پر دف کے ساتھـ (عورتوں کی تقریبات میں ) گیت گانے کا کیا حکم هے؟
- اسلام اورعیسائیت کی معنویت میں فرق-
- جورشته دار همارے ساتھـ برا سلوک کرتے هیں ان کے ساتھـ صله رحم کیسا هو نا چاهئے؟
- کیا صرف حیض کی علامتوں کو نھ دیکھنے پر ، میں عادت کے دوران ھی نماز پڑھ سکتی ھوں ؟
- چار برگزیده عورتوں اور ان کے والد کا کیا نام تھا؟
- سماجی زندگی سے بالکل الگ ھوجانا اور تنھائی میں رھنے کا حکم کیا ھے ؟
- داڑھی مونڈنے اور جسم کے بالوں کے مونڈنے کا کیا حکم ھے۔
- حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکھ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی۔
- انسان کیوں خدا کو بھلادیتا ھے؟
- "خدا بعض بندوں کو بھول جاتا ھے"۔ اس جملے کا کیا مطلب ھے؟
- ائمه اطهار (علیهم السلام ) کیوں اپنی زیارت گاهوں کو ٹروریسٹی حملوں کے مقابلے میں نهیں بچا سکے هیں ؟
- نئے سونے (زیورات) کے پرانے سونے سے تبادله کر نے میں ، پرانے سونے کی تهوڑی بیشتر مقدار حاصل کر نا جائز نه هونے کی وجه کیا هے؟
- اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنے کے سلسله میں کیا حکم هے؟
- حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت کے کونسے ابعاد تھے؟
- اگر مزدور ، اپنی اجرت کو ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے ، تو کیا اسے فوراً خمس ادا کر نا چاهئے؟
- تفریح اور مذاح کے بارے میں اسلام اور امام خمینی(رح) کا نظریه کیا هے؟
- شرعی لحاظ سے ، بینکوں یا قرض الحسنه کے اداروں سے سهو لتیں حاصل کر نے کا کیا حکم هے؟
- گوناگون روز مره مصروفیتوں کے پیش نظر کیسے عبادتیں بهی انجام دی جا سکتی هیں؟
- خرید وفروخت کےمعا ملات کے اداره کی طرف سے وصول کی جانے والی رقم کا شرعی حکم کیا هے؟
- اس حدیث کی کیفیت کیا هے که جس میں حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں اعراب سے مخاطب هوکر فر مایا هے : " آپ لوگوں نے نزول قرآن کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک نه وه اس کی تاویل کی خاطر آپ سے جنگ کریں گے؟
- اگر ممکن ھو شیعوں کے اصلی فرقوں کی تعداد کو بیان کیجئے؟
- "امام زمانھ " (عج) کے متعلق ابن عربی کا نقطھ نظر کیا ھے؟
- شیعوں کے نقطھ نظر سے خمس کے واجب ھونے کی دلیل کیا ھے اور اھل سنت اس کو کیوں ادا نھیں کرتے ؟
- کیا دعا کا اثر ، اس کو عربی زبان میں پڑھنے سے مشروط ھے؟
- خدا کی نعمتوں کا شکر بجالانا کیوں واجب ھے؟
- کون سے اعمال انسان کی خوبصورتی اور نورانیت کا سبب بنتے ھیں؟
- سب سے اثر دار نذر کون سی ھے؟
- عقل کیوں دین کے ساتھـ تناقض رکهتی هے ؟
- کیا یه کهنا صحیح هے که خداوند متعال ایک انرجی هے؟
- ملاسلطان علی گنابادی مشهور به سلطان محمد علی شاه کیسے شخص تهے؟