تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- مقام ابراھیم کیا ہے؟ اور اس سے مقصد و مراد کیا ہے؟
- حضرت ابراھیم{ع} کے پیرووں یا حنیفوں کی پیروی کرنے والوں کی وضاحت کر کے پیغمبراسلام{ص} کے اس دین کی پیروی کرنے کی دلیل بیان کیجئیے؟
- مسافت شرعی کی مقدار کیا ہے؟
- بوڑھی عورت کس کو کہیں؟ اس کا معیار کیا ہے؟ کیا اس کے لیے کوئی خاص عمر کی حد معین ہے؟
- کیا بہشت میں نیند آنا ممکن ہے؟
- اسلامی روایات کے مطابق روح کی ماہیت کیا ہے اور قرآن مجید میں اس سلسلہ میں کیوں وضاحت نہیں کی گئی ہے؟
- کیا جنس مخالف کے معلول انسانوں کی مدد کرنے { جیسے: نہانے ، کپڑے زیب تن کرنے وغیرہ} میں کوئی حرج ہے؟
- کیا آپ کی نظر میں ایک مسلمان ولایت فقیہ کو قبول نہیں کر سکتا ہے؟
- دانیال پیغمبر{ع} کون تھے؟
- پیغمبر اکرم (ص) کے بارے میں حضرت علی کے اس قول ِ’’طبیب دوّاربطبہ ‘‘کیا مطلب ہے ؟
- فطرت (طبیعت) سے صحیح فائدہ اٹھانے کی شرط کیا ہے؟
- اہل سنت کے چار مذاہب کیسے وجود میں آئے اور باب اجتہاد کیسے بند ہوا؟
- اس بات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے کہ قران مجید میں دعا کے دوران خود کو دوسروں ہر مقدم کرنے (ترجیح دینے ) کا حکم ہے ’’علیکم انفسکم ‘‘ جناب فاطمہ زھرا کے ذریعہ اپنی دعائوں میں دوسروں کو مقدم کرنے کی کس طرح سے توجیح کی جا سکتی ہے؟
- آیت ’’ انا سنلقی علیک قولاً ثقیلا‘‘(مزمّل ۵) میں قول ثقیل سے کیا مراد ہے ؟
- میں پلیپین کا رہنے والا ہوں؛ان حالات میں جبکہ مجتھد تک پہنچنا میرے لئے مقدر نہیں ہے ساتھ مجھے اطمینان نہیں ہے کہ ضرورت مند سادات میرے ملک میں زندگی بسر کرتے یا نہیں ؛ میں خمس کے ادا کروں ؟
- میں ایک دوکان پر کام کرتا تھا اور مالک سے بحث ہو گئ اس نے مجھے کام سے نکال دیا اور مجھے میرا بقایا حق بھی نہیں دیا ؛ ایسی صورت میں کیا یہ جائز ہے کہ اپنی بقایا مزدوری اس کی دوکان یا اس کی مملکیت سے حاصل کر لوں ؟
- آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟
- رسالہ صفیر سیمرغ کس نے لکھا ہے ؟ اور اس میں کیا ہے ؟
- امام حسین علیہ السلام کے قیام میں کتنے شہداء حضرت رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب تھے ؟
- خدائی زندگی کیسی زندگی ہے ؟ اور کیا وہ موجودہ زندگی سے ٹکراؤ رکھتی ہے ؟
- یہ دیکھتے ہوئے کہ خدا دکھائی نہیں دیتا؛ سورہ مطففین کی آیت نمبر ۱۵ ’’ کلّا انھم عن ربّھم یومیئذٍ لمحجوبون ‘‘ کی تفسیر کی جائے گی ؟
- قرآن کی عبارت میں (فبشرھم بعذاب الیم) ، کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتی ہیں؟
- کیا اسلامنباداتی تعلیمات کی روشنی میں تمام مخلوقات کے لئے بھی حق بیان کیا گیا ہے ؟
- قناعت کے زندگی میں کیا نتائج ہوتے ہیں اور اس کو بخل اور کنجوسی سے الگ کیسے مشخص کیا جا سکتا ہے؟
- پیغمبراسلام{ص} کی نگاہ میں دوسروں کو تحفہ دینے کے آداب کیا ہیں؟
- ایڈیسن نے بجلی ایجاد کر کے ایک بڑی خدمت کی ہے اور کروڑوں انسان اس سے بہرہ مند ہو رہے ہیں ، لیکن ایک روحانی جو ایک کونے میں بیٹھ کر قرآن پڑھتا ہے یا فقہ ، فلسفہ یا تفسیر کا درس دیتا ہے ، اس کا معاشرہ کے لیے کیا فائدہ ہے؟
- قلب سلیم سے کیا مراد ہے؟
- عورت اور عورت کی آزادی کے بارے میں استکباری دنیا کا نظریہ کیا ہے؟
- میں نے ایک شخص کا لباس کار پہنا ، اس کی جیب میں کچھ پیسے تھے ، میں نے ان پیسوں کو خرچ کر ڈالا ، اس شخص کو تلاش کرنا میرے لیے مشکل ہے ، اب میں کیا کروں؟
- بہ مہربانی اویس قرنی کے سوانح حیات اور شخصیت بیان کیجئیے۔ کیا یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے جب سنا کہ پیغمبراکرم{ص} کے دندان مبارک شہید ہوئے ہیں ، تو انہوں نے بھی اپنے دانت توڑ لیے؟ کیا پیغمبراکرم{ص} نے ان کے اس کام کی ستائش کی ہے؟
- یہ روایت ، کہ امام علی{ع} نے پیدائش کے بعد آغوش پیغمبر{ص} میں قرآن مجید کی کئی آیات کی تلاوت کی ہے ، پیغمبر{ص} کی رسالت اور آپ{ص} کے قرآن مجید کے محتویٰ سے رسالت سے پہلے عدم آگاہی کے ساتھ کیسے قابل جمع ہے؟
- جنگ صفین اور جنگ نہروان کے واقع ہونے کے اسباب کیا تھے؟
- کیا قرآن مجید کی یہ آیتیں:"عَفَا اللَّهُ عَنْكَ لِمَ أَذِنْتَ لَهُمْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكَ الَّذينَ صَدَقُوا وَ تَعْلَمَ الْكاذِبينَ"اور «يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُلَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ" پیغمبراکرم{ص} کی عدم عصمت کی دلیل پیش کرتی ہیں؟
- اس حدیث کے معنی اور تشریح کیا ہے؟"لَا يَتْرُكِ النَّاسُ شَيْئاً مِنْ دِينِهِمْ لِإِصْلَاحِ دُنْيَاهُمْ إِلَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُوَ أَضَرُّ مِنْهُ"
- کیا سرمہ لگانے کے بعد وضو یا غسل کیا جا سکتا ہے ؟