تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(:1910 مورد)
- کیا معصوم امام ﴿ع﴾ کا علم آج کے مسائل پر مشتمل ہے؟
- دل کی آنکھوں سے خدا کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس راہ میں تازہ قدم رکھے ھوئے انسان کو کہاں سے شروع کرنا چاہئے؟
- دینی عقل تک پہنچنے کے لئے آپ کونسے عملی طریقوں کی تجویز کرتے ہیں؟
- عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟
- قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟
- کیا " شداد" کی بہشت کے بارے میں قرآن مجید میں کوئی مطلب بیان کیا گیا ہے؟
- حقیقی اہل سنت کون ہیں؟
- طلاق کیسے واقع ھوتی ہے؟
- تلقین میت کب سے رائج ھوئی ہے اور مفاتیح الجنان میں موجود تلقین میت کس سے منسوب ہے؟
- اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟
- سورہ آل عمران کی آیت ۳۱ اور ۳۲ میں کونسا اہم پیغام ہے؟
- علم عرفان میں عام حجاب اور خاص حجاب سے کیا مراد ہے؟
- روح اور بدن کے درمیان کس قسم کا رابطہ ہے؟
- امام حسین {ع} کی عزاداری کے موجودہ کیفیت کے مراسم کہاں سے شروع ھوئے ہیں؟
- پیغمبر اسلام {ص} کے برخلاف ، امام علی {ع} کیوں جوان عورتوں کو سلام نہیں کرتے تھے؟ رسول خدا {ص} اور علی {ع} کے درمیان اس روش میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
- اولین و آخرین اور ملاء اعلی میں پیغمبر {ص} پر صلوات کے کیا معنی ہیں؟
- معراج کیا ہے؟ کیا حضرت محمد مصطفی {ص] کے علاوہ دوسرے انبیاء {ع} بھی معراج پر گئے ہیں؟
- کیا حضرت عیسی {ع} نے حضرت محمد {ص} کے آنے کی بشارت دی ہے؟ اور کیا انھوں نے فرمایا ہے کہ صرف میرا ایمان لانے والا ہی بہشت میں داخل ھوگا ، یا یہ کہ انجیل میں تحریف کی گئی ہے؟
- کن طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ پیغمبر اسلام {ص} خداوند متعال کی طرف سے مبعوث ھوئے ہیں؟
- غدیر خم کیوں اس نام سے مشہور ہے؟
- کچھ مدت پہلے ضرورت کے پیش نظر ، میں نے اجارہ کی نمازیں و روزے قبول کئے ہیں ، اس وقت میری کچھ اجارہ کی نمازیں باقی رہی ہیں اور میں انھیں پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ھوں اور اس کی اجرت کوبھی واپس نہیں کرسکتا ھوں ، میرا فریضہ کیا ہے؟
- نصیریوں کے اعتقادی اصول کیا ہیں؟ شیعہ امامیہ کے بارے میں ان کا نظریہ کیا ہے؟ اس مکتب فکر کےپیروں کے بارے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
- اصول دین اور فروع دین کے نام لے کر ان کی مختصر وضاحت فرمائیے؟
- کیا مرد اپنی بیوی کے بدن کے ہر عضو سےخواہش کی صورت میں جنسی استفادہ کرسکتا ہے ، حتی جبر و زبردستی سے؟
- کیا اس حدیث : «رَوَى الْمُفَضَّلُ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ (ع) قَالَ إِذَا کَانَتْ لَکَ حَاجَةٌ إِلَى اللَّهِ وَ ضِقْتَ بِهَا ذَرْعاً فَصَلِّ رَکْعَتَیْنِ فَإِذَا سَلَّمْتَ کَبِّرِ اللَّهَ ثَلَاثاً وَ سَبِّحْ تَسْبِیحَ فَاطِمَةَ (ع) ثُمَّ اسْجُدْ وَ قُلْ مِائَةَ مَرَّةٍ یَا مَوْلَاتِی فَاطِمَةُ أَغِیثِینِی ثُمَّ ضَعْ خَدَّکَ الْأَیْمَنَ عَلَى الْأَرْضِ وَ قُلْ مِثْلَ ذَلِکَ ثُمَّ عُدْ إِلَى السُّجُودِ وَ قُلْ ذَلِکَ مِائَةَ مَرَّةٍ وَ عَشْرَ مَرَّاتٍ وَ اذْکُرْ حَاجَتَکَ فَإِنَّ اللَّهَ یَقْضِیهَا» .کی سند ضعیف ہے؟کیا یہ کام انجام دینا خلاف شرع اور شرک نہیں ہے؟کیا مفضل بن عمرابو محمد جعفری کوفی فاسدالمذھب تھے؟اور کیا ان کی حدیث پر عمل کرنا جائز نہیں ہے؟
- حضرت نوح{ع} نے کس پرندہ کو خشکی پیدا کرنے کے لئے بھیجا؟
- کیا حدیث " رد الشمس" کو ، شیعوں کی کتابوں میں قابل اعتبار سند کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے؟ کیا یہ معجزہ مسلمات عقل کے منافی نہیں ہے؟
- کیا مسلمان مرد کا غیر مسلم عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟ اگر مرد اپنی پہلی بیوی کو صوری طلاق دیدے تو کیا پھر بھی وہ اس کے ساتھ ازدواجی زندگی بسر کر سکتا ہے؟
- علی بن جعفر {ع} کی ایک روایت میں آیا ہے – کہ سلام کہتے وقت دائیں اور بائیں طرف رخ کرکے السلام علیکم و رحمتہ اللہ ، السلام علیکم ور حمتہ اللہ کہنا چاہئیے ، اس روایت کی دلالت کی سند کیسی ہے؟
- کیا ابو بصیر کی امام صادق {ع} سے نقل کی گئی اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں ، جس میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن مومنین پروردگار{ عز وجل} کو دیکھ لیں گے؟
- حضرت مریم اور آسیہ {س} نے کب اور کیسے وفات پائی ہے اور انھیں کہاں پر دفن کیا گیا ہے؟
- امام باقر{ع} کی سوانح حیات بیان کیجئے؟
- کیا عبدا للہ بن عباس اور عبدا اللہ بن جعفر جیسے افراد نے کربلا کے سفر میں امام حسین {ع} کی ہمراہی نہ کرکے نا فرمانی کی ہے؟ اگر انھوں نے نا فرمانی کی ہے تو اس کی کیا وجہ تھی اور وہ کیوں کربلا نہیں گئے؟
- محشر کی زمین کیسی ہے؟
- اگر کوئی شخص اپنی ایک نقد رقم کو کسی حاجتمند کو دیدے اور چھ ماہ کے بعد اس رقم کو اضافی رقم کے ساتھ چک کی صورت میں حاصل کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟